اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جنرل نالج یا علمی استحصال فصاحت حسین میں آن لائن ہوا تو دیکھا کہ میسنجر پر یہ میسج پڑا ہوا تھا ’’سلام علیکم! آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے۔ یہ بتائیے کہ مولا علی ؑ نے جب پہلی جنگ لڑی تھی تو ان کی تلوار کا نام کیا تھا؟‘‘ میسج میرے کزن کی طرف سے تھا۔ اپنے اس کزن کی طرف سے ’’اسلامی سوال‘‘ دیکھ کر تعجب بھی ہوا اور خوشی بھی ہوئی۔ اس سوال کے بعد ہم لوگوں کے بیچ میں جو کچھ بات ہوئی اسے میں تھوڑی بہت ایڈٹنگ کرکے آپ سے بھی شیئر کرلیتا ہوں۔ مجھے اس سوال کا جواب نہیں معلوم تھا اس لئے میں صرف اتنا لکھ سکا کہ ’’مجھے یہ تو معلوم ہے کہ اس وقت ذوالفقار نہیں تھی کیونکہ رسول (ص) نے آپ کو اپنی تلوار احد کی جنگ میں دی تھی اور اس سے پہلے بدر کی جنگ ہوچکی تھی۔ ‘‘ ہمارے کزن صاحب نے اس کے بعد اصل بات بتائی کہ :’’ میں نے فیس بک پر ایک پیچ لائک کیا ہے جس میں یہ سوال پوچھے جاتے ہیں جیسے کل یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ جب رسول معراج پر گئے تھے تو ان کے گھوڑے کا نام کیا تھا‘‘۔ پہلے تو میں سمجھ رہا تھا کہ صرف ایک ہی سوال ہے لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ روزانہ اس طرح کے سوالوں میں ان کا ذہن مشغول رہتا ہے تو میں نے سوچا کہ تھوڑی تفصیل میں بات کی جائے۔ ’’اچھی بات ہے کہ تم نے فیس بک پر یہ پیج لائک کیا ہے۔ لیکن اس طرح کے سوالوں کے ساتھ ایک پرابلم یہ ہے کہ یہ صرف ہماری معلومات بڑھاتے ہیں۔ام غیر ضروری معلومات کا ہماری پریکٹکل زندگی میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ خدا نے ہمارے لئے انبیا ئے کرام اور آئمہ کو اس لئے بنایا ہے کہ وہ ہمیں گائیڈ کریں ۔ وہ ہم کو یہ بتائیں کہ ہماری زندگی کا مقصد کیا تھا اور ہم کو اس مقصد تک پہنچنے کے لئے کیا کرنا چاہئے۔ اس لئے ہم کو بھی ان سے یہی گائیڈنس لینی چاہئے۔ ہم کو یہ دیکھنا چاہئے کہ انہوں نے ہم سے کس طرح زندگی گزارنے کے لئے کہا ہے۔ ان کی حدیثوں اور سیرت کے اعتبار سے ہمارے نظریات اورہمارا لائف اسٹائل کیساہونا چاہئے‘‘۔ کزن صاحب کو یہ بات کسی حد تک سمجھ میں آئی لیکن ابھی بھی کچھ چیزیں ذہن میں اٹکی ہوئی تھیں۔ ’’بھائی یہ اچھی بات ہے لیکن نالج بھی تو ضروری ہے‘‘ ’’ہاں بالکل! نالج تو ضروری ہے لیکن کون سا نالج؟!!نالج دو طرح کا ہے۔ ایک وہ نالج جس کا ہماری پریکٹکل زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایسا نالج صرف شوروم اور شوکیس میں رکھنے اور واہ واہ کرنے کے لئے ہے۔ اور ایک وہ نالج جو ہماری پریکٹکل زندگی میں کام آتاہے۔جو ہمارے کاموں پر اثر ڈالتا ہے۔ جو ہماری ذہنیت اور نظریہ بدل دیتا ہے۔ جو ہمارا لائف اسٹائل تبدیل کردیتا ہے۔ ‘‘ جیسےاگر کسی آدمی کو کسی ڈاکٹر کا نام معلوم ہو، عمر معلوم ہو، وہ اس کی کلینک اور گھر کا بھی پتہ جانتا ہو اور یہ بھی جانتا ہو کہ کتنے بجے وہ کلینک پر آتے ہیں، کتنے بج کر کتنے منٹ پر لنچ کے لئے اپنے گھر جاتے ہیں۔ ان کے کپڑے کس کمپنی کے ہیں، ان کی ٹائی کا کلر کیا ہے اور کس طرح کی سگریٹ پیتے ہیں، ان کو کس برانڈ کی کافی اور چائے اچھی لگتی ہے اور کس طرح کے ٹی وی پروگرام دیکھنا اور نیوز پیپر اور میگزین پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن وہ اپنی بیماری کا علاج کرانے کے لئے ان کے پاس نہ جائے تو ایسی معلومات کا کیا فائدہ۔ اس کاصرف یہی فائدہ ہو سکتا ہے کہ وہ کچھ لوگوں کے بیچ میں یہ باتیں بڑی شان سے بیان کرے اور لوگ اس کی یادداشت کی تعریف کریں۔ لیکن اس کے جیسے کوئی دوسراآدمی اُس ڈاکٹر کے بارے میں صرف اتنا جانتا ہو کہ وہ اچھے ڈاکٹر ہیں اور ان کی کلینک کہاں ہے۔ اور وہ ان سے علاج کرالے تو دونوں میں سے کون اچھا ہے۔ یا کچھ سال پہلے مجھ سےایک بزرگ نے جو آنکھوں کا رنگ دیکھ کر مزاج کا پتہ بتاتے تھے، پوچھا تھا کہ رسول(ص) کی آنکھوں کا کیا رنگ تھا(تاکہ شاید ان کے بھی مزاج کا پتہ لگائیں!!) اور جب میں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم ہے تو انہوں نے بڑی دیر تک گھورا تھا اور آنکھوں ہی آنکھوں میں سمجھا دیا تھا کہ تمہارے پڑھنے لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ آپ اپنے آس پاس نظر دوڑائیے تو آپ کو موبایل میسنجنگ، میسنجرز، سوشل نٹورکنگ اور کچھ ویب سائٹس پر اسلامی سوالوں کے نام پر اس طرح کے بہت سے سوال مل جائیں گے۔ جیسے حضرت ہود نبی کے زمانے میں عذاب کی جو آندھی آئی تھی اس کا کیا نام تھا؟ طوفان آنے کے بعد جناب نوح کی کشتی میں سب سے پہلے کس جانور نے قدم رکھا تھا اور سب سے آخر میں کون صاحب تشریف لائے تھے ؟ قرآن کے کس سورے میں سب سے زیادہ ’’قاف‘‘ آیا ہے؟وغیرہ وغیرہ۔ بہت سی جگہوں پر اچھے سوالات بھی کیے جاتے ہیں لیکن ایسے کانٹسٹ کم ہیں۔ ذرا سوچئے! ایسے سوالوں کا ہم سے کیا تعلق ہے۔ اگر ہم کو یہ نہ معلوم ہو کہ کس جنگ میں حضرت علیؑ نے کس نام کی تلوار سے جنگ کی تھی تو کیا فرق پڑے گالیکن ہم کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ حضرت علیؑ نے جس جگہ بھی تلوار اٹھائی خدا کے لئے اٹھائی اور جہاں بھی تلوار رکھی خدا کے لئے ہی رکھی۔ ہم میں سے ہر ایک کو یہ جاننا چاہئے کہ آپ کی سچی نیت، بہادری اور قربانیوں کا کیا نتیجہ ہوا۔ اگرہم کو یہ نہ معلوم ہو کہ جناب ہود کی قوم پر کس نام کی آندھی کا طوفان آیا تھا تو کون سا گناہ ہو جائے گا۔ لیکن ہم کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے کہ ان پر یہ عذاب کیوں آیا تھا اورقوموں پر کیوں اور کس طرح کے عذاب آتے ہیں۔ ہم کو یہ معلوم ہو یا نہ ہو کہ قرآن کے کس سورے میں سب سے زیادہ ’’قاف‘‘ ہیں لیکن ہم کو اس سورہ کو پڑھنا اور سمجھنا آنا چاہئے۔ بات یہ ہے کہ نوجوانوں اور جوانوں کو ہمیشہ اس بات کا احساس رہتا ہے کہ ہم کو اپنے دین کے بارے میں جاننا چاہئے اور اسی احساس کی وجہ سے وہ اس طرح کے کوئز کانٹسٹ میں شرکت کرتے ہیں۔ لیکن اسلامی معلومات کے نام پر وہ ’’مذہبی جنرل نالج‘‘ کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ اوراس طرح ان کے اس جذبہ کو کسی حد تک اطمینان ہوجاتا ہے کہ ہم دین کے بارے میں کچھ پڑھ رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ ان میں سے بہت سے لوگ ابھی عقائد، احکام اور دوسری اسلامی تعلیمات میں سے ضروری چیزوں کو بھی نہیں جانتے ہیں ۔ اس لئے جو لوگ کوئز کانٹسٹ شروع کرتے ہیں وہ اتنی سی محنت اور کر لیں کہ نوجوانوں کی ضرورت اور کتابوں کو دیکھ کر ایسے سوال تیار کریں جن کا جواب جاننا ان کے لئے ضروری ہو، جو ان کے کسی کام آسکے یا کم سے کم ان کے وقت اور شوق کا گلا نہ گھونٹیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جنرل نالج یا علمی استحصال
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں