اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایوان تو مقدس اور عوام!؟ آصف محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مدت تمام ہونے کو ہے۔ ان تمام اسمبلیوں کا ریکارڈ اٹھا کر یکھ لیجیے ، ان تمام مقدس ایوانوں کی چھت تلے لمبی لمبی لایعنی گفتگو تو بہت ہو گی، اقوال زریں بھی سنے اور سنائے گئے ہوں گے، ایک دوسرے کو گالیاں بھی بہت دی گئی ہوں گی اور طنز و تحقیر کے ترکش بھی خالی کر دیے گئے ہوں گے۔ ان مقدس ایوانوں میں عوام کے خرچے پر تشریف فرما عالی مرتبت ہستیوں کا استحقاق مجروح نہ ہو جائے تو اس زندہ اور پائندہ قوم کو بتایا جائے کہ اس سارے دورانیے میں ایک عام آدمی اور اس کے دکھوں پر کتنے منٹ بات ہوئی ؟ معلوم انسانی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ اتنی وافر مقدار میں مبینہ طور پر صادق اور امین حضرات ایک چھت تلے جمع ہو کر ملک و قوم کے مسائل کی گتھیاں سلجھاتے رہے اور غریب قوم ان کے جملہ اخراجات اور ناز نخرے برداشت کرتی رہی ۔ کیسے مان لیا جائے کہ ان نادر روزگار ہستیوں نے اس دورانیے میں عوام کے لیے کچھ نہ کیا ہو اور اب وہ محض اس بات پر بغلیں بجاتے اپنے اپنے حلقہ انتخاب کو روانہ ہو جائیں کہ انہوں کے کمال استقامت سے پانچ سال کی اس مدت کو عدت سمجھ کر گزار دیا ۔ اور اب جب کہ یہ عدت ختم ہو چکی ہے تو عوام الناس ان پردہ نشینوں کا پھر سے دیدار کر سکتے ہیں ۔ آئیے ان کا نامہ اعمال دیکھیے۔ تعلیم کی صورت حال یہ ہے کہ پانچ سے چھ سال کی عمر کے بچوں کا 44 فیصد کسی سکول میں نہیں جا رہا ۔ کل 24 ملین بچے سکول نہیں جاتے اور ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں۔ صرف 30 فیصد بچے ایسے ہیں جو پہلی جماعت میں داخلہ لیتے ہیں اور دسویں تک پڑھتے رہتے ہیں ، 70 فیصد طلباء ایسے ہیں جو پہلی کلاس سے دسویں تک کے درمیان سکول چھوڑ جاتے ہیں ۔ بلوچستان میں 70 فیصد بچے سکول نہیں جا رہے۔ فاٹا میں 60 فیصد بچے سکول سے باہر ہیں۔ گویاچند سال بعد نا خواندہ بے روزگاروں کا ایک تازہ لشکر دست دینے والا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سنا کہ پارلیمان میں اس مسئلے پر بات ہوئی ہو یا کبھی کسی اپوزیشن رہنما نے اس سنگین مسئلے پر کوئی دھرنا تو کیا کوئی احتجاج یا مذمتی بیان بھی دینا گوارا فرمایا ہو؟ کیا کبھی آپ نے کسی حکومت کے کسی روشن دماغ وزرائے کرام کو ، کوئی پریس کانفرنس ک کرتے سنا ہو جو بتا رہا ہو کہ عزیز ہم وطنو یہ مسئلہ بہت سنگین ہو چکا ہے اس لیے اس کو حل کرنے کے لیے ہم نے جناب وزیر اعلی اور جناب وزیر اعظم سے مشاورت اور رہنمائی کے ساتھ یہ ایک پلان بنایا ہے جو ہم آپ سے شیئر کرنے آئے ہیں۔ ملک میں اس وقت 21 فیصد سکول ایسے ہیں جہاں صرف ایک استاد کام کر رہا ہے۔14فیصد سکول صرف ایک کمرے پر مشتمل ہیں ۔ 40 فیصد سرکاری سکولوں میں بجلی کی سہولت نہیں ہے۔ 30 فیصد سکولوں میں پینے کا پانی تک نہیں ہے۔ 38 فیصد سکول واش روم کی سہولت سے محروم ہیں۔ 43 فیصد سکولوں کی عمارت ناکافی ہے،14 ا فیصد سکول ایک کمرے پر مشتمل ہیں اور 8 فیصد سکول بغیر کسی عمارت کے کام کر رہے ہیں۔ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے کیا آپ نے کبھی ان مقدس ایوانوں میں بیٹھے ان کبھی نہ جھکنے والے ، کبھی نہ بکنے والے ، آپ کے ووٹ کے جائز حقداروں ، ان صادق اور امین اکابرین کو اس اہم ترین اور سنگین معاملے پر کبھی پریشان دیکھا؟ کیا کبھی آپ نے سنا کہ فلاں رہنما نے آج اس لیے مقدس ایوان کی کارروائی سے واک آؤٹ کر دیا کہ حکومت تعلیم کے سنگین مسئلے پر توجہ نہیں دے رہی تھی ؟ شیر خوار بچوں کی شرح اموات میں دو سال پہلے ہم تیسرے نمبر پر تھے ، یونیسف کی تازہ رپورٹ بتا رہی ہے کہ اب ہمارا پہلا نمبر ہے۔ افغانستان اور ایتھوپیا کی حالت بھی ہم سے بہتر ہے۔جاپان میں ہر ایک ہزار ایک سو گیارہ بچوں میں سے ایک بچے کو موت کا خطرہ ہوتا ہے جب کہ ہمارے ہاں ہر 22 میں سے ایک بچہ مر رہا ہے۔ صرف نمونیا سے ہر سال 92 ہزار بچے مر جاتے ہیں۔ ہسپتالوں کی حالت آپ کے سامنے ہے۔ ایک ہزار دو سو ستر لوگوں کے لیے اوسطا ایک ڈاکٹر ہے۔ سرکاری ہسپتال عملا بھوت بنگلہ بن چکے ہیں ۔ ہر سال ہمارے ہاں 14ہزار خواتین دوران زچگی مر جاتی ہیں۔ یعنی ہر آدھے گھنٹے میں ایک موت۔ کیا کبھی آپ نے سنا ان مقدس ایوانوں میں کوئی نیک روح کبھی اٹھ کر کھڑی ہوئی ہو اور اس کہا ہو جناب سپیکر جب تک غریب کو پاکستان میں علاج کی بہترین سہولت نہیں مل جاتی تب تک کسی رکن پارلیمان کو بیرون ملک علاج کی سہولت نہیں ہونی چاہیے؟ چیف جسٹس ہسپتالوں میں گئے تو جمہوری اکابرین نے باجماعت سینہ کوبی شروع کر دی کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے یہ بھی کہ سنا کوئی عالی مرتبت کبھی اس مسئلے پر چیخا ہو اور احتجاج کیا ہو کہ عوام کو طبی سہولیات کیوں نہیں دی جا رہیں؟ دودھ میں ملاوٹ ہے۔ بھینسوں کو ایسے ایسے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں جن سے کینسر پھیل رہا ہے۔ خالص خوراک نہیں مل رہی ۔ ادویات ناقص ہیں۔ کیا کبھی آپ نے سنا کہ خوبصورت پوشاکیں پہن کر ، بد صورت قافلوں میں نجی گارڈز کے ساتھ ہٹو بچو کی صدائیں لگاتے ان مقدس ایوانوں میں آنے والی ان بابرکت ہستیوں نے کبھی ان مسائل پر بھی بات کی ہو؟ پانی کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں ۔ دنیا چیخ رہی ہے کہ پاکستان قحط اور خشک سالی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ پینے کا صاف پانی ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔ کیا کبھی یہ اہم ترین مسئلہ ان مقدس ایوانوں میں زیر بحث آیا؟ کیا کبھی کسی نے ان ایوانوں میں تشریف فرما ہو کر یہ جاننے کی کوشش کی کہ اسلام آباد میں صاف پانی کی جو ندیاں بہتی تھیں ہاوسنگ کالونیوں نے اپنی سیوریج ان میں کیوں ڈالی؟ کیا یہ صرف جہالت ہے یا یہ منرل واٹر کے کاروبار کو دن دگنی ترقی دینے کا ایک منصوبہ بھی ہے کہ صاف پانی کا کوئی ذخیرہ باقی نہ رہنے دیا جائے تا کہ لوگ منرل واٹر پینے پر مجبور ہوں؟کیا کبھی کسی نے پوچھا کہ منرل واٹر کے کاروبار سے کون کون منسلک ہے؟ اسلام آباد جیسے شہر میں واٹر سپلائی اور سیوریج کے پائپ لیک ہو چکے اور پینے کے پانی میں سیوریج کی ملاوٹ ہے۔ ڈپٹی مئیر برادرم ذیشان نقوی سے پوچھا تو کہنے لگے نئے پائپ ڈلوانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی حکومت کا اپنا بجٹ نہیں ہے۔ وہ ایک روپیہ خرچ نہیں کر سکتے۔ سارا دارومدار سی ڈی اے پر ہے اور سی ڈی اے کو روالپنڈی اسلام آباد میٹر و کی سبسڈی میں 60 فیصد حصہ ڈالنا پڑ رہا ہے۔ اکیس ماہ میں ساڑھے 12ارب روپے سبسڈی دینا پڑی ہے۔ پینے کا صاف پانی نہیں اور میٹرو کی سبسڈی اربوں میں۔ ایک طرف پی آئی اے اور سٹیل ملز بیچی جا رہی ہیں کہ مزید سبسڈی دینا ممکن نہیں اور دوسری طرف اربوں کی سبسڈی میٹرو کو دی جا رہی ہے تا کہ نیم خواندہ معاشرے میں ووٹ ہتھیائے جا سکیں۔ کیا کبھی اس جمہورا شاہی پر مقدس ایوانوں میں کوئی ڈھنگ کی آواز بلند ہوئی؟ ان مقدس ایوانوں نے مد ت تو عد ت سمجھ کر پورے اہتمام سے گزار دی۔ سوال یہ ہے کہ انہوں نے عوام کو کیا دیا؟امید ہے اس سوال سے جمہوریت کو کالی کھانسی، تپ دق، تشنج، خسرہ اور دیگر مہلک بیماریاں لاحق نہیں ہو جائیں گی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ایوان تو مقدس اور عوام
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں