اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات خارجی سوچ کا نتیجہ ڈاکٹر ندیم بلوچ بچے گھر کی رونق اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ گھر، گلی، محلے، شہر اور ملک انہی سے آباد ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں بچوں کے حوالے سے ایک خاص حساسیت پائی جاتی ہے۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی تصاویر سامنے آتے ہی کلیجہ منہ کو آنے لگتا ہے، آنکھیں ساون کی طرح برسنے لگتی ہیں، قاتل سے نفرت جنم لینے لگتی ہے۔ مگر کیا کیا جائے؟ یہاں ماؤں کی گودیں اجڑنے کا ایسا سلسلہ شروع ہوا ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ کہیں لسانیت کے نام پر اور کہیں مذہب کے نعرے پر بچوں کا قتل عام کیا جاتا ہے۔ مختلف ذرائع سے کراچی میں انسانیت دشمنوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے علی اصغر کی تصویر بار بار آ رہی ہے۔ میں ایسی تصاویر کو دیکھ بھی نہیں سکتا ہوں۔ ایک معصوم بچہ جو اپنے باپ کی آغوش میں گھر سے نکلا تھا،وہ نا صرف اس پرامن آغوش سے محروم کر دیا گیا بلکہ اسے اتنی گولیاں ماری گئیں کہ کئی دنوں سے ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں ہے۔ اس کا نام ہی علی اصغر ہے، جو عزم، قربانی اور معصومیت کا استعارہ ہے۔ سیرتِ نبی اکرمﷺ کا مطالعہ کیا جائے تو آپؐ بچوں سے بہت پیار کیا کرتے تھے۔ اپنے نواسون کے لئے سواری بن جانا، انہیں گرتا دیکھ کر خطبہ دینا چھوڑ دینا، دوران نماز پشت پر سوار ہو جائیں تو سجدے کو طویل کر دینا، یہ سب اتفاقی باتیں نہیں ہیں۔ یہ اللہ کے نبی ﷺ بچوں سے محبت کا درس دے رہے ہیں۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب لوگ اسلام کے نام پر بچوں کا قتل عام کرتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ نے تو جنگ میں اور کفار کے بچوں کو قتل کرنے منع کیا ہے، یہ جانے کیسے مسلمانوں کا قتل عام کر لیتے ہیں۔ حضرت علیؑ فرماتے ہیں جب آپؐ لشکر کو جنگ کے لئے روانہ فرماتے تھے تو یہ ہدایات دیا کرتے تھے:"کسی بچے کو قتل نہ کرنا، کسی عورت کو قتل نہ کرنا، کسی بوڑھے کو قتل نہ کرنا، چشموں کو خشک و ویران نہ کرنا، جنگ میں حائل درختوں کے سوا کسی دوسرے درخت کو نہ کاٹنا، کسی انسان کا مثلہ نہ کرنا، کسی جانور کا مُثلہ نہ کرنا، بدعہدی نہ کرنا اور چوری و خیانت نہ کرنا۔" حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اسلامی لشکروں کو جہاد پر روانہ کرتے تو انہیں واضح طور پر یہ ہدایات فرمایا کرتے تھے:"ﷲ کا نام لے کر روانہ ہو جاؤ، تم ﷲ کی راہ میں اس کے ساتھ کفر کرنے والوں کے خلاف جنگ کرنے جا رہے ہو، اس دوران بدعہدی نہ کرنا، چوری و خیانت نہ کرنا، مُثلہ نہ کرنا، بچوں کو قتل نہ کرنا اور راہبوں کو قتل نہ کرنا۔" یہ ہدایات کتنی واضح اور مکمل ہیں، تمام محروم اور کمزور طبقات کو تحفظ فراہم کر دیا گیا ہے اور جب کسی جگہ پر جنگ میں بچے قتل ہوگئے تو آپؐ کا ردعمل کیا تھا، ایک صحابی بیان کرتے ہیں:"ہم ایک غزوہ مں شریک تھے (ہم لڑتے رہے یہاں تک) کہ ہمں غلبہ حاصل ہوگیا اور ہم نے مشرکوں سے قتال کیا اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ لوگوں نے بعض بچوں کو بھی قتل کر ڈالا۔ یہ بات حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے جن کے قتل کی نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ انہوں نے بچوں تک کو قتل کر ڈالا؟ خبردار! بچوں کو ہرگز قتل نہ کرو، خبردار! بچوں کو ہرگز قتل نہ کرو۔ عرض کیا گیا: یارسول اللہ! کیوں، کیا وہ مشرکوں کے بچے نہں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے بہترین لوگ بھی مشرکوں کے بچے نہیں تھے؟" میں نے اس حدیث مبارکہ کو بار بار پڑھا اور اس میں اللہ کے نبی کی اس تڑپ کو محسوس کیا، جس کا اظہار آپؐ بچوں کے قتل پر فرما رہے تھے۔ بچوں کا قتل خارجی سوچ کا نتیجہ ہے۔ یہ سوچ ہی ایسی ہے، اس میں نہ اتباع سنت ہے اور نہ آپؐ کی تعلیمات کی کوئی اہمیت ہے، اپنی پسند کا نام دین رکھ لیا گیا ہے۔ حضرت علیؑ کے زمانے میں خوارج نے ایک صحابی رسولﷺ کو ان کی بیوی اور غیر مسلم غلام کے ساتھ روکا اور کہا حضرت علیؑ سے اظہار برات کرو، ان صحابی رسولﷺ نے اس سے انکار کر دیا تو انہوں نے انہیں شہید کر دیا، اس کے بعد ان کی بیوی سے یہی مطالبہ کیا، جب انہوں نے بھی انکار کیا تو ان کو ایسی حالت میں شہید کیا کہ ان کے پیٹ میں بچہ تھا۔ یہ خارجی اصحاب رسولﷺ اور ان کی اولاد کو اس طرح شہید کر دیتے ہیں اور اس پر کسی قسم کی ندامت کا اظہار بھی نہیں کرتے بلکہ فخر کرتے ہیں۔ یہ انسانیت دشمنی آج کے خوارج جو داعش کی صورت میں دنیا میں اسلام کا امیج تباہ کر رہے ہیں، ان میں بھی اسی طرح سے پائی جاتی ہے۔ آپ دیکھیں وہ قیدیوں کو آگ لگاتے ہیں، وہ قیدیوں کو پانی میں ڈبوتے ہیں اور اسی طرح نہتے قیدیوں کو ٹینک کے نیچے دے دیتے ہیں۔ یہ سب کیا ہے۔؟ یہ سب اسی خارجی فکر کی وجہ سے ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کا مستقبل روشن ہو، ہم ایک پرامن دنیا میں زندگی بسر کریں تو ان خوارج کا قلع قمع کرنا ہوگا۔ ان کے حمایتی چاہے مشرق میں ہوں یا مغرب میں، ان کا محاسبہ کرنا ہوگا، شام اور عراق میں ان قوتوں کے خلاف برسرپیکار لوگ دراصل انسانیت کے خادم ہیں۔ انہوں نے ان وحشیوں کے بڑھتے قدم اپنا خون دے کر روکے ہیں۔ وہ قوتیں جنہوں نے ان داعشیوں کو مشرق وسطٰی میں فرقہ واریت اور عدم استحکام پھیلانے کے لئے تیار کیا وہ انسانیت کی مجرم ہیں۔ ہمیں بیدار رہنا ہوگا کیونکہ داعشیوں کی ایک بڑی تعداد کو وطن عزیز کے بارڈر پر جمع کیا جا چکا ہے، افغانستان میں پچھلے چند ہفتوں میں جس طرح یہ لوگ کافی منظم ہوچکے ہیں۔ وہ کسی بڑے خطرے کی علامت ہے۔ ان کو فکری طور پر دلیل سے اور عملی طور پر طاقت سے روکنا ہوگا، تبھی ہمارے خطے اور دنیا میں امن قائم ہوسکے گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: خارجی سوچ کا نتیجہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں