اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایم ایم اے اور بات سے بات نذر حافی nazarhaffi@gmail.com تنظیمیں نظریات سے چلتی ہیں، نظریات کسی کی ملکیت نہیں ہوتے، اور نظریاتی پارٹیاں کسی کی لونڈیاں نہیں ہوتیں، ایک جمہوری معاشرے میں تنظیموں اور پارٹیوں میں نکھار، مکالمے، سوال اور موازنے سے ہی آتا ہے۔ ہم نے اپنے گزشتہ کالم میں ایم ایم اے کی گردن پر قرض کے نام سے کچھ سوالات اٹھائے تھے، ظاہر ہے ایم ایم اے میں شامل جو پارٹیاں حب الوطنی میں اپنی مثال آپ ہیں اُنہیں جواب دینے کی ضرورت نہیں لیکن جنہوں نے کراچی سے لے کر چلاس تک اور کوئٹہ سے لے کر کابل تک بستیوں کی بستیاں اجاڑ ڈالی ہیں، جنہوں نے مسافروں کے گلے کاٹے ہیں جنہوں نے قائداعظم کو کافر اعظم کہا ہے اور جن کے عقیدے اور فتوے کے مطابق قبائلیوں کے ہاتھوں مارے جانے والے پاکستانی فوجیوں کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں ہے، جنہوں نے پاک آرمی کے مقدس جوانوں کو جانوروں کی طرح زبح کیا ہے، جنہوں نے طالبان کے کتے کو بھی شہید کہا ہے، جنہوں نے پاک آرمی کے جوانوں کے سروں سے فٹبال کھیلے ہیں ،ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ ملت پاکستان کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کریں۔آج کراچی سے بابوسر اور کوہستان تک کے شہیدوں کا لہو ہم سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ ہم ان کے خون کو فراموش نہ کریں ۔ بے شک جن کا نعرہ ہی یہ ہے کہ صرف وہ اللہ والے ہیں تو اب ان سے یہ پوچھنا تو ضروری ہے کہ جناب آپ اللہ والے تو ہیں لیکن کیا قائداعظم اور علامہ اقبال والے بھی ہیں یا نہیں!؟ پاکستان بنانے میں شیعہ اور سنی سب برابر کے شریک تھے لہذا بحیثیت قوم یہ پوچھنا ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کو دارالسلام بنانے والو !کیا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو بابائے قوم تسلیم کرتے ہو یا نہیں۔؟ جنہوں نے مقدسات اور ناموسِ صحابہ کے نام پر ہزاروں لوگوں کا خون بہایا ہے،اُن سے یہ تو پوچھا جائے کہ وہ علامہ محمد اقبال کو اپنا روحانی باپ مانتے ہیں یا نہیں۔؟ جنہوں نے سانحہ چلاس کے دوران کتنے ہی زندہ لوگوں کو دریا برد کر دیا ان سے یہ سوال تو کیا جائے کہ کیا وہ اپنے اس فعل پر شرمندہ ہیں یا نہیں۔؟ جو بات بات پر قانون ہاتھ میں لے لیتے ہیں ان سے یہ تو پوچھا جانا چاہیے کہ اس کی کیا ضمانت ہے کہ آگے چل کر وہ پاکستانی قانون کا احترام کریں گے؟ اگر یہ دینی اتحاد ہے تو بتایا جائے کہ یہ اتحاد کس نظام پر ہوا ہے۔؟ کیا نظامِ امامت کو اپنانے پر اتحاد کیا گیا ہے۔؟ یا امارت ِاسلامیہ کے قیام پر یا خلافت کے قیام پر اور یا پھر قدیم ملوکیت یا مغربی جمہوریت یا تھیو کریسی پر ایکا کیا گیا ہے!؟ اور۔۔۔ اور۔۔۔ یہ تو امت کو بتایا جائے کہ کیا اب نظام امامت والوں کو بھی مسلمان تسلیم کرلیاگیا ہے اوراب ان کا خون بہانا مباح نہیں رہا؟اب ان کی مسجدیں مقدس ہو گئی ہیں اور عام مسلمان ان میں جاکر نماز ادا کر سکتے ہیں، اور اب ان کی مجالس سننے سے نکاح نہیں ٹوٹتا؟ اب بات یہ نہیں ہے کہ اس ملک میں کس کی فقہ نافذ ہوگی، جب دینی تنظیموں اور علما کا اتحاد وجود میں آگیا ہے تو بات سیاسی کرسیوں، سیٹوں اور فرقوں سے بالاتر ہوگئی ہے۔ وہ تو ہندوستان میں بھی ہر فرقے کو اس کے عقائد کے مطابق اعمال انجام دینے کی آزادی ہے۔ اگر اپنے اپنے فرقے کے مطابق اعمال انجام دینے کی بات تھی تو اس کی خاطر پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی اور اس کے لئے مجلس عمل بنانے کی تکلیف کیوں کی گئی یہ سب تو قیام پاکستان سے بھی پہلے سے ہوتا چلا آرہاہے۔ جب پاکستان کے علما سر جوڑ کر بیٹھے ہیں تو اب امت کو علمائے کرام سے الیکشن کے منشور کی نہیں بلکہ امت کی قیادت و سیادت کی امید ہے۔ پاکستان کو بنانے والے اور پاکستان کو بچانے والے شہدا کا خون علمائے کرام سے یہ نہیں پوچھتا کہ چیزوں کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں، پیاز کیوں مہنگا ہورہاہے، ٹماٹروں کی قیمت کیوں آسمان کو چھو رہی ہے؟غریبوں کے بچے ٹاٹ سکولوں میں کیوں پڑھ رہے ہیں اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام کیسا چل رہا ہے؟ بلکہ شہدا کا مظلوم خون علمائے امت سے یہ سوال کر رہا ہے کہ ہماری لاشیں کب تک گمنام رہیں گی، ہمارے قاتل کب تک میڈیا پر دندناتے پھرتے رہیں گے، ہمارے قتل کے فتوے دینے والے کب تک آزادانہ ریلیاں اور جلوس نکالتے رہیں گے، ہمارے یتیم بچے اور بیوائیں کب تک انصاف کے لئے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹاتے رہیں گے۔ یاد رہے کہ امت مسلمہ میں اتحادایک قرآنی حکم ہے ،اتحاد کی اہمیت سے کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا، لیکن اتحاد ایک مسلسل عمل کا نام ہے، اتحاد کسی ردعمل کا نام نہیں ہے کہ الیکشن سامنے آجائیں اور یا پھر کوئی اور مشکل کھڑی ہوجائے تو اس مشکل کو دیکھ کر فوراً اتحاد کرلیاجائے اور جب وہ مشکل گزر جائے تو پھر لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے۔ ملت پاکستان نے گزشتہ ستر سالوں میں آگ اور خون کے دریا کو عبور کیا ہے،یہ ملک دین کے نام پر بنایا گیا تھا اور اس ملک میں سب سے زیادہ خون بھی دین کے نام پر ہی بہایا گیا ہے،اس میں سب سے زیادہ بھائی کو بھائی دین کے نام پر لڑایا گیا ہے؟ سب سے زیادہ قتل و غارت پر علمائے کرام نے ہی لوگوں کو ابھارا ہے اب اگر خدا خدا کر کے دین کے علمبردار آپس میں متحد ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں تو دیر آید درست آید۔یہ پوری ملت کے لئے خوشخبری ہے لیکن یہ خوشخبری اس وقت حقیقت کے روپ میں ڈھلے گی جب علمائے کرام عوام النّاس کو ان کی جان و مال، خون و خاندا ن اور مال و متاع کی حفاظت کی ضمانت دیں گے ، جب علمائے کرام متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے یہ اعلان کریں گے کہ ہم سب مسلمان ہیں اور ہم میں سے کسی کا خون اور جان و مال مباح نہیں ۔نیز ماضی میں جن مسلمانوں کو ناحق شہید کیا گیا ہے ان کا قصاص لینے کا وعدہ دیا جائے اور پاکستان میں بسنے والی غیر مسلم اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا بھی ازالہ کرنے کا اعلان کیا جائے یوں متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے تاریخ میں تکفیریت کے اس سیاہ باب کو ہمیشہ کے لئے بند کیا جائے۔ ورنہ اگر صرف سیٹوں ، کرسیوں اور ووٹوں کی بات ہے تو پھر بات سے بات تو نکلے گی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ایم ایم اے اور بات سے بات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں