اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اردن کی پریشانی اردن کا دارالحکومت عمان شدید پریشانی کا شکار ہے۔ اس کے انتہائی قریبی دو اتحادی ممالک سعودی عرب اور امریکہ نے مسئلہ فلسطین سے متعلق اپنے موقف میں اچانک یو ٹرن لیا ہے جو اردن کے موقف سے بہت زیادہ مختلف ہے۔ امریکی حکومت میں تیزی سے اعلی سطحی عہدیداروں کی تبدیلی خاص طور پر حال ہی میں جان بولٹن جیسے شخص کو قومی سلامتی کا مشیر بنائے جانے نے اردن کے حکام کو کنفیوز اور پریشان کر ڈالا ہے۔ جان بولٹن مسئلہ فلسطین کے بارے میں اردن کے حمایت یافتہ دو ریاستی راہ حل کے شدید مخالف ہیں اور انہیں دو ریاستی راہ حل اور مغربی کنارے کو اردن کے کنٹرول میں دیئے جانے پر مبنی منصوبے کا قاتل تصور کیا جاتا ہے۔ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا ایسے وقت امریکہ کا دورہ کرنا جب ریاض تل ابیب جانے اور آنے والے جہازوں کیلئے اپنا آسمان کھول چکا ہے اس نکتے پر تاکید سمجھا جا رہا ہے کہ خطے سے متعلق نئی "ڈیل" پر سازباز ہو چکی ہے۔ زیادہ اہم مسئلہ یہ ہے کہ اس نئی ڈیل کا سب سے زیادہ نقصان اردن کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ جان بولٹن صرف عمان کے بارے میں ہی نظرثانی نہیں کریں گے۔ انہوں نے گذشتہ سال عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار یدیعوت آحرنوٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا تھا کہ وہ مقبوضہ فلسطین کی صورتحال فلسطین اتھارٹی کی تشکیل سے پہلے والی صورتحال کی جانب پلٹانے کیلئے غزہ کی پٹی مصر کے کنٹرول میں دے دینے کا خیر مقدم کریں گے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم مصری حکام کی نظر میں یہ مسئلہ فلسطین کا صحیح راہ حل ہے۔ مصر انٹیلی جنس اور فوجی اعتبار سے غزہ کی پٹی میں موجود ہے اور زیادہ اہم نکتہ یہ ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی جانب سے اقتصادی تعلقات میں بہتری لانے کے منصوبے (نیوم نامی عظیم پراجیکٹ کے ذریعے) میں شامل منظرنامے میں بھی یہی راہ حل زیادہ نمایاں دکھائی دیتا ہے۔ دوسری طرف اردن کا دارالحکومت امریکی حکومت میں مسلسل اعلی سطحی عہدیداروں کی معزولی اور نئے افراد کی شمولیت کے باعث صدمے کا شکار ہو چکا ہے۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی برطرفی درحقیقت امریکی کابینہ میں عمان کے حامی اور دوست شخص کا فقدان تھا۔ یہ سفارتکار خاص طور پر اردن کے مفادات کے بارے میں بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کرتا تھا اور اس کے عمان سے انتہائی وسیع تعلقات اور چینلز تھے۔ شدت پسند حکومت کی آگ کی حرارت کم کرنے والے سفارتکار ٹلرسن کے فقدان سے ہونے والے نقصان سے زیادہ بڑا نقصان اردن کو اس وقت ہوا جب ان کی جگہ سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیک پمپیو کو نیا امریکی وزیر خارجہ بنا دیا گیا جو خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ شدت پسند تصور کئے جاتے ہیں۔ وہ شام پر پہلے امریکی حملے کے حامی تھے اور توقع کی جاتی ہے کہ شام پر مزید امریکی حملوں کے حامی اور سبب قرار پائیں گے۔ عمان میں امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے جدید اسلحے کی نئی کھیپ شام کے جنوبی حصے میں ارسال کی ہے۔ اس اعلان کے بعد اردن مزید پریشانی اور دباو کا شکار ہو چکا ہے۔ آج اردن عملی طور پر امریکی حکومت میں اپنے اتحادی کھو چکا ہے۔ عمان کے خارجہ سیاست سے مربوط ادارے امریکی منصوبے کے بانیان یعنی امریکی صدر کے داماد جیرڈ کوشنر اور مشرق وسطی میں امن کیلئے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بلاٹ سے رابطے میں ہیں لہذا اردن حکومت امریکہ سے تعلقات میں شدید احتیاط اختیار نہیں کرے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں امریکی سیاست میں کوئی ایسی تبدیلی رونما نہیں ہوتی جو حادثاتی ہو۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آج امریکی حکومت کی فرنٹ لائن پر ایسی شخصیات کی موجودگی امریکی اسٹبلشمنٹ کی جانب سے یہ پیغام ہو کہ خطے میں "آرڈر کی تنظیم نو" کا وقت آن پہنچا ہے جو البتہ مسئلہ فلسطین حل ہوئے بغیر ممکن نہیں۔ لہذا مسئلہ فلسطین کا حل صرف اور صرف امریکی مفادات کے تناظر میں انجام پائے گا اور اس میں سلامتی کونسل یا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔ یہیں سے ظاہر ہو جاتا ہے کہ واشنگٹن کی نظر میں ان عالمی اداروں کی کوئی اہمیت نہیں۔ مذکورہ بالا مطالب سے بخوبی ظاہر ہوتا ہے کہ عمان کو موجودہ حالات میں انتہائی محتاطانہ رویہ اپنانا ہو گا اور کوشش کرنا ہو گی ماضی کی طرح دوسروں کو مراعات نہ دیتا رہے جیسا کہ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے ایک بیان میں "باقورہ" نامی علاقے کو اسرائیل کی ملکیت قرار دے دیا تھا۔ آج اقوام متحدہ امریکہ کے مقابلے میں خاص طور پر مسئلہ فلسطین کے بارے میں تنہا ہو چکی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ اور اسرائیل کے روز بروز بڑھتے ہوئے دباو کے مقابلے میں مشرق وسطی میں امن پروسس کے کوارڈینیٹر نکولائی ملاڈینوف کی پسماندگی بخوبی اس حقیقت کو ظاہر کرتی ہے۔ بشکریہ:۔ ڈیلی رای الیوم
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: اردن کی پریشانی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں