اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عمران خان خود تبدیل ہو گئے محمد اعظم خاور یہ 13 اکتوبر 2011 کی بات ہے پہلی بار انگلینڈ جانے کا اتفاق ہوا، ہیتھرو ائیرپورٹ پر جو دو دوست استقبال کیلئے آئے ان میں سے ایک تو گزشتہ 10 سال سے ایک سٹور پر کام کررہا تھا جبکہ دوسرا پانچ قبل سٹڈی ویزہ پر لندن آیا تھا اور تعلیم کے ساتھ ساتھ محنت مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کے سہانے سپنے پورے کرنے میں مصروف تھا، لندن میں دس روز قیام کے دوران جس جس پاکستانی نوجوان سے ملاقات ہوئی اس کا ایک ہی سوال ہوتا ” عمران خان پاکستان میں تبدیلی لیکر آئے گا، عمران خان 2013 ءکے الیکشن میں کلین سویپ کرجائے گا، عمران خان سے بہتر سیاستدان آج تک پاکستان کو نہیں ملا“۔ لندن میں زیر تعلیم نوجوانوں کے” خواب“ سن کر دل پسیج جاتا کہ کاش ان کو تعبیر مل جائے کیونکہ دیارغیر میں رہنے والوں کے دل پاکستان کی محبت میں ہم سے زیادہ دھڑکتے ہیں، وہ پاکستان سے اچھی خبریں سننا چاہتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ایسا ہوتا نہیں ہے اور ہم ہمیشہ ہی سات سمندر پار بری خبروں سے انکے دل رنجیدہ ہی کرتے ہیں، لندن کے یہ نوجوان اس وقت ”نئے پاکستان“ کا خواب دیکھ رہے تھے جب عمران خان کے جلسے میں چند سو افراد بمشکل اکٹھے ہوتے تھے اور عمران خان تو گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے اپنے منشور کے ساتھ دہائی دیتا پھر رہا تھا لیکن میاں محمود الرشید اور احسن رشید (مرحوم) کے علاوہ کوئی سر پھرا اس کی بات پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں تھا اس کے باوجود لندن میں مقیم ان پڑھے لکھے نوجوانوں کی عمران خان کے ساتھ بے لوث محبت قابل دید تھی۔ 23 اکتوبر کو جب پاکستان واپسی ہوئی تو علم ہوا کہ عمران خان 30 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کررہا ہے جبکہ ابرارالحق 27 اکتوبر کو ”پاکستان بچاﺅ ریلی “ نکال رہا ہے جو ناصر باغ سے شروع ہوکر داتا علی ہجویری ؒ کے دربار پر اختتام پذیر ہوجائے گی، عمران خان اور ابرارالحق کے ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو بھی کافی مماثلت پائی جاتی ہے گو کہ دونوں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے فلاحی کاموں کی طرف آئے دونوں نے پاکستانی قوم کی مدد سے اپنی اپنی ماﺅں کے نام پر ہسپتال بنائے دونوں کی شروع میں پہلی ترجیح فلاحی کام ہی تھا لیکن عمران خان اپنے وعدے کے برعکس ایک پارٹی بنا کر کارزار سیاست میں قدم رکھ چکا تھا البتہ ابرارالحق کی ریلی سے بھی کچھ ایسے ہی شکوک و شبہات جنم لے رہے تھے کہ شاید اس ریلی کا مقصد بھی سیاست میں انٹری ہے کچھ لوگ سمجھ رہے تھے کہ ابرارالحق جس نے ہمیشہ عمران خان کو کاپی کیا شاید اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کرنا چاہتا ہے اس لیے عمران خان کے جلسے سے پہلے ریلی نکالی جارہی ہے خیر ریلی گزر گئی اور صرف “پاکستان بچانے” کا ہی اعلان کیا گیا اس کے بعد عمران کا ریلہ گزرا جو سب کچھ بہا کر لے گیا، مینار پاکستان میں ایک تاریخ ساز جلسے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس ہی بدل گیا اس سے پہلے عمران خان کی سیاسی حالت یہ تھی کہ ہمارے گاﺅں اکال گڑھ میں ہرسال 25 ستمبر کو ایک میلہ ہوتا ہے جس میں کبڈی وغیرہ کے مقابلے ہوتے ہیں 2013ء میں جب میلہ کی تاریخ قریب آئی تو ایک دوست کی پی ٹی آئی گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر منصور سرور خان سے بات ہوئی کہ عمران خان کو مہمان خصوصی بلا لیتے ہیں بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ بیل منڈھے نہ چڑھی البتہ منصور سرور اگر کہتے تو عمران خان آ بھی جاتے کیونکہ اس سے پہلے اس طرح کی چھوٹی بڑی تقریبات کو خان صاحب رونق بخش چکے تھے لیکن 30 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے کے بعد پھر وہ عمران خان رہانہ پھر پارٹی رہنما اور ورکر؟ عمران خان کی اس کامیابی کو ناقدین تو جنرل شجاع پاشا کا “دست شفقت” قرار دیتے ہیں البتہ اس کے بعد عمران خان کے چاہنے والوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا اور تبدیلی کا نعرہ سر چڑھ کر بولنے لگا یہی وجہ ہے کہ فلاحی میدان میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جانے والے عمران خان اور ابرارالحق بھی ایک ہی تانگے کے سوار ہو گئے۔ عمران خان اس قدر پاپولر ہوا کہ گناہ گار کانوں سے جن لوگوں کو یہ کہتے سنا کہ” یار فلاں بندے کو روکو تحریک انصاف میں نہ جائے“ اگلے روز اسی کا فون آگیا کہ” یار کل آنا ذرا میں بھی پی ٹی آئی کو پیارا ہونے لگا ہوں“ پوچھا جناب آپ تو کل اس کے خلاف تھے اب کیا ہوگیا؟ گویا ہوئے ”بس کچھ نہ پوچھیں صرف تبدیلی کا ساتھ دینا ہے“ ۔ عمران خان کو جیسے بھی یہ کامیابی ملی تھی اس کے بعد نوجوانوں کی آنکھوں میں ایک چمک نظر آئی کہ اب واقعی ”نیا پاکستان “بنے گا، 2013ء کے انتخابات سے قبل لگ رہا تھا عمران خان ملکی تاریخ کا دوسرا ذوالفقار علی بھٹو ثابت ہوگا اور اگر پی ٹی آئی نے صاف ستھرے کردار کے حامل نوجوان بھی میدان میں اتارے تو کامیابی یقینی ہے حتیٰ کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کھمبے بھی کامیاب ہوجائیں گے پھر حالات یکسر بدلنے لگے اور ساری جماعتوں کے گندے انڈے عمران خان کی جھولی میں ”تبدیلی“ تلاش کرنے لگے، نوجوانوں کی آنکھیں” تبدیلی“ کا یہ انداز بھی برداشت کرگئیں، جنر ل الیکشن سے پہلے پارٹی الیکشن سے گروپ بندی کو فروغ ملا اور سرمایہ دار جیت گئے جبکہ ٹکٹ دینے کا وقت آیا تو پھر لوٹے اور لٹیرے آگے نکل گئے، ملک بھر میں صرف چند غیر معروف نوجوانوں کو ٹکٹ دیا گیا لیکن وہ پھر بھی خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب رہے البتہ لوٹے پِٹ گئے، ن لیگ وفاق میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو پھر عمران اور قادری کے دھرنا سیزن شروع ہوئے، ریحام خان سے شادی پھر طلاق، پارلیمنٹ کو پہلے گالیاں دینا پھر پوری تنخواہ لینا، پنکی بی بی سے شادی، کبھی شہباز شریف کی میٹرو پر تنقید پھر پشاور میں بنانے کی تقلید، جن کے طرز سیاست سے ہمیشہ ”پناہ “مانگی پھر انہی سے” نئی راہ“ مانگی، عمران خان کی آئے روز بدلتی ترجیحات سے پی ٹی آئی کے بڑے بڑے پرانے نظریاتی بھی جذباتی نظر آئے، یہ بددلی نوجوانوں میں بھی پھیلتی نظرآئی ۔ 25 دسمبر2017 ءکو ایک بار برطانیہ جانے کا اتفاق ہوا تو سوچا کیوں نا انہی نوجوانوں کو ایک بار پھر ملا جائے جو 2011 ءمیں ہی جنرل شجاع پاشا کی چمک سے بھی پہلے عمران خان کے گروید ہوچکے تھے، خیر ان سے ملاقات ہوئی تو ان کی سوچ کے دھارے اب کہیں اور بہہ رہے تھے کہنے لگے ” پی ٹی آئی کی تبدیلی کو چھوڑیں اب تو عمران خان خود ہی تبدیل ہوچکے ہیں، ان کو بہت یقین دلایا کہ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا یہ آپ کا وہم ہے عمران خان اپنے قول فعل کا بہت “پکا” ہے وہ کبھی بھی پاکستانی سیاست کو “گندہ” نہیں ہونے دے گا، نوازشریف اور زرداری کو وہ ایک ہی بال پر کلین بولڈ کرے گا لیکن نوجوان اتھرے ہوتے ہیں وہ کب مانتے ہیں ایسی دلیل، اب لندن تو پتہ نہیں کب جانا ہے وہ دوست اگر یہ تحریر پڑھ سکیں تو ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جناب آپ کو کہا تھا نا کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی پر یقین رکھیں عمران خان “تبدیل” نہیں ہوئے، نہیں یقین تو سینٹ کے الیکشن کا رزلٹ دیکھ لیں عمران خان کی” اصولی سیاست “کے سامنے کہاں گیا زرداری اور کہاں رہ گیا نوازشریف ؟ عمران خان بھی اب پاکستانی سیاست میں کامیابی کے اصل گر سیکھ چکا ہے، عامر لیاقت جیسے پارساﺅں کو ایسے ہی قبول نہیں کر لیا جاتا؟ عمران خان کی لائن اور لینتھ یہی رہی اور 2018 ء کے الیکشن ہوگئے تو پھر دیکھنا نوازشریف کی اکثریت بھی کسی کام نہیں آئے گی البتہ ”زرداری“ کی ” عسکریت “سے خطرہ ضرور رہے گا کیونکہ یہ نیا “شریک” سارا کھیل” ایزی لوڈ “سے خراب کر دیتا ھے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: عمران خان خود تبدیل ہو گئے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں