اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عوام کے مسائل کون سنے!؟ ڈاکٹر سید نعیم حیدر نقوی اسلامی جموریہ پاکستان عوامی مسائل اور حکومتی نعرے اسلام ہمیں انسانی حقوق اور بنیادی مسائل حل کیے جانے کا درس دیتا ہے حقوق اللہ تو معاف ہو جائیں گے، حقوق العباد معاف نہیں ہو سکتے ۔ آج کے دورے حاضر میں مظلوم عوام کے بنیادی مسائل زندہ رہنے کیلئے ضروریات زندگی بجلی گیس پینے کا صاف پانی روزگار روٹی کپڑامکان صحت و تعلیم ۔کسی بھی ترقی یا فتہ ممالک کا دارو مدار ملک کی حکمران جما عت پر عائد ہوتا ہے وہ اپنی عوام کو مسائل جیسے خطرات سے دو چار عوام کی مشکلات کو حل کرے اور ضروریات زندگی کی تمام تر مشکلات دور کرنے میں حکومتی مشنری کو بر وقت استعمال کرتے ہوئے مظلوم عوام کے مسائل حل کریں۔ ہر آنے والی حکمران جماعت عوامی مسائل حل کرنے کے سیاسی دعوے اور وعدے عوام سے کرتی ہے مگر وعدے وفا نہیں کرتی پاکستانی عوام کے مسائل پیدا کرنے کی زمہ داری حکمران جماعتوں پر عائد ہوتی ہے آج تک نہ ہی سول حکمرانوں نے اور نہ ہی فوجی حکمرانوں نے عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے جسکی بنا پر عوامی بنیادی مسائل میں دن بدن اضافہ چلا آ رہا ہے۔ عوامی مسائل کو جنم دینے والی حکمرانوں کی وجہ کرپشن اور سیاسی اختلافات اور اختیارات و ا قتدار کی جنگ کی وجہ سے عوامی مسائل سُست روی کا شکار چلے آرہے ہیں حکمران واپوزیشن جماعتیں خواب غفلت سے بیدار ہونے کو تیار نہیں ،جس کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہیں ۔ آزادی کے بعد سے لے کر آج تک کسی بھی منتخب حکومت نے عوامی بنیادی مسائل حل کرنے کو اپنی اولین ترجہات کی بنیاد پر حل کر نے کو اہمیت نہیں دی، حکمران جماعتوں نے عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے ادارے بنائے جانے کے عملی اقدامات نہ کئے جارہے ہیں ۔ منہ جمع زبانی خرچ پر اتفاق کیا جارہا ہے یہ حکمران اپوزیشن کرپٹ مافیا اپنے اثاثہ جات بنانے اور ایک دوسرے کی پگڑیاں اُچھالنے اور الزمات لگانے میںمصروف عمل ہیں جسکی وجہ سے عوامی مسائل جوں کے توں چلے آرہے ہیں ایک دوسرے پر عدالتی مقدمات بنائے جانے میں مصروف عمل ہو کر عوام اور حکومت کا وقت ضائع کررہے ہیں یہ محب وطن اپوزیشن پارٹیاں پاکستانی عوام کیلئے ایک بڑا خطرہ ہیں جن کے دل و دماغ بیرونی اشاروںکی طرف ہوں وہ حکمران عوام کے کبھی خیر خواہ ہوسکتے ہےں ؟ اورلمحہ فکریہ ہے کہ پاکستانی یہ اپو زیشن پارٹیاں عوام کے بنیادی مسائل حکومت وقت کو حل نہیں کرنے دیتیں اور ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے میں مصروف عمل ہوتی ہیں جبکہ حکومت وقت ملکی مسائل حل کرنے کی کوششوں میں مگن ہوتی ہے۔ موجودہ قیادت نے اپنے دور اقتدار میں کسی حد تک ملک کی ترقی میں اہم کردارادا کرتے ہوئے عوام کے بنیادی مسائل اور ملکی ترقی کے میگا پروجیکٹ مکمل کرنے میں کوشاں ہے۔ اور کئی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف باتیں کر رہی ہیں ۔ تاکہ موجودہ حکومت ترقیاتی کام نہ کرا سکے مو جودہ حکمران جماعت کے نا اہل سابقہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کرپشن کیس میں نا اہل ہو چکے ہیں جس پر ان کو اور ان کے خاندان کو نیب عدالتوں کا سامنا ہے جبکہ سابق حکمرانوں نے بھی ملکی دولت کو لوٹا اور اثاثہ جات بنائے ۔ ملکی دولت بیرونی ممالک سے واپس آجائے تو ملک سے بیروز گاری اورمہنگائی کا خا تمہ ہو سکتا ہے جس سے غربت کا بھی خاتمہ ہوسکے گا ملک قرضوں مےں جکڑا ہواہے ا جس کیوجہ سے مہنگائی بھی بڑھ رہی ہے جبکہ ٹیکسوں کی بھر مار ہے مرنے والے پر ٹیکس اور جینے والے پر بھی ٹیکس موجودہ حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں کوئی معیاری ہسپتال نہیں بنایا ، حکمران اور اپوزیشن اپنا اور اپنے عزیز و اقارب کا علاج یورپ کے مہنگے ترین ہسپتالوں میں حکومتی اخراجات پر کرواتے ہیں اور ان کے بچے تعلیم بھی یورپ کے مہنگے ترین سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں میں دلواتے ہیں۔ افسوس یہ حکمران اپنے مفادات کی خاطر اقتدار کی خاطر مظلوم عوام کے بنیادی حقوق بھول جاتے ہیں ۔ جبکہ مملکت پاکستان اسلام کے نام پر قربانیاں دیکر حاصل کیا گیا تھا ۔ اس کے لئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں عدل وانصاف قائم ہو سکے اسی میں پاکستان کی بقاءہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: عوام کے مسائل کون سنے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں