اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات شہیدِ صحافت ذیشان بٹ گلزار حسین صحافت ایسا ستون ہے جس پہ صرف پاکستان کی نہیں ہر ریاست کی عمارت کھڑی ہوتی ہے, صحافی ایک ایسا فرد ہوتا ہے جو اپنے فرض کے لیے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کام کرتا ہے, یہ سچ ہے کہ اگر صحافت چاہے تو ملک میں حکومت گرا دے, چاہے تو آگ لگا دے, چاہے تو آندھیاں لے آۓ, چاہے تو سیلاب لا کر جرائم کو ملیا میٹ کردے, اور چاہے تو ہر قسم کے جرائم میں اضافہ کردے, اگر ذیشان مرحوم و مغفور کو شہید کر دیا جاتا ہے تو یہ حکومت کا ہی قصور نہیں بلکہ صحافی تنظیموں کا بھی ہے ایسی تمام تنظیمیں جو صحافت کے لیے کام کرتی ہیں ان سب کے منہ پہ زور دار تمانچہ مارا گیا ہے. کہتے ہیں نا بندہ ڈھیٹ ہو, عزت آنی جانی چیز ہے, ایسی صحافتی تنظیمیں بھی آج اس قتل میں باالواسطہ یا بلا واسطہ شامل ہیں کیونکہ انہی تنظیموں کے عہدے دار مک مکا کی پالیسی اپنا کر خاموش تماشائ بن جاتے ہیں یا مقتولین کے ورثاء کو بلیک میل کرکے حالات کا بھیانک چہرہ دکھا کر چپ سادھنے پہ مجبور کر دیتے ہیں, جس ملک کے لکھاری شادی بیاہ کی لزیز ڈشز کے اتار چڑھاؤ لکھنے میں ماہر ہوں وہ کسی شہید کو زندہ کیونکر ثابت کرسکیں گے, کیا صحافی اچھے عہدوں پہ نہیں بیٹھے ؟ کیا پارلیمنٹ میں صحافی نہیں بیٹھتے ؟ کیا بڑے بڑے سیاستدانوں, وزیروں, مشیروں سے روابط نہیں ؟ آپ بخوبی اس بات سے آگاہ ہیں کہ یہ پہلا قتل نہیں اور شاید آخری بھی نہیں میں ابھی زینب قتل کیس کو دیکھ رہا تھا کہ اسے ہم نے چند دنوں میں کیسے فراموش کردیا اور اس جیسی کتنی معصوم بچیوں اور بچوں کی سسکیاں مجھے سونے نہیں دیتیں. کلیجہ باہر نکلنے لگتا ہے, سینے پہ دھڑکن بڑھ سی جاتی ہے خدا کی قسم ایک قتل پوری انسانیت کا قتل ہے, آج ایک صحافی کو قتل نہیں کیا گیا, بلکہ دنیا میں رہنے والے سب انسانوں کو قتل کیا گیا ہے, ہم تو اپنے قلم سے امن کے دیے جلانے نکلے ہیں, ہم سے کیوں حسد کرتا ہے ظالم, اے ظالم تیرے بھی بچوں کا بھلا چاہتے ہیں, تیری ہدائیت چاہتے ہیں, ہم تو وہ قلمکار ہیں جو اپنے لہو سے ایک تاریخ رقم کرتے ہیں جس پہ آنے والی نسلوں کو ناز ہوتا ہے کرب ہوتا ہے تم کیا چھوڑ جاؤ گے, تمغہ غداری اور کیا, اے مرحوم شہید اے میرے بھائ تو زندہ ہے کیونکہ شہید زندہ ہوتا ہے اور جب اس کے جسم سے سانسیں نکلنے لگیں وہ اپنے رب کا دیدار کرتا ہے, تو خوشنصیب ہے مجھے اور میری قوم کو تجھ پہ ناز ہے , ہمیں کوئ غم نہیں جان دی دی ہوئ اسی کی تھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا, بات کو طول کیا دینا پورے ملک کے صحافی اور صحافتی تنظیموں کا قتل عام ہوا ہے, صحافت کی غیرت پہ سوالیہ نشان ہے ؟ میرے دوستو! صحافت تو ایک ایسا شعبہ ہے جس نے نئ نسل کا ہاتھ پکڑ کر انگلی پکڑ کر ملک کی باگ ڈور ان کی ہاتھ میں دینا ہوتی ہے وقت ہے کہ اپنے فرض کو سمجھا جاۓ ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آوے گا موت تو آنی ہے کیوں نہ زندگی اپنوں کے نام کر جاویں, ابھی سے قدم اٹھائیں, اپنے حق کی خاطر, اپنے چمن میں بہار لانے کی خاطر ایک اور قربانی تیار کریں, میں خود کا لہواپنے چمن کے ہر پھول پہ بہانے کا وعدہ کرتا ہوں اللہ کرے مجھے بھی ایسی موت آۓ کہ حق پہ, خدمت خلق کرتا ہوا, ظالم سے لڑتا ہوا مارا جاؤں, مجھے کوئ خوف نہیں, مجھے کو ئ غم نہیں, کیونکہ میں زندہ ہوں, زندہ رہونگا, مجھے کوئ مار نہیں سکتا, میں امر ہوچکا, میں ذیشان ہوں, ہر دل کی دھڑکن, صحافت کا معیار مجھ سے ہے, میں باتونی نہیں, جان دینے والوں میں سے ہوں, ...... اللہ تعالی ہم سب کو سیدھی راہ پہ قائم رکھے اور اسی راہ پہ موت دے اور کچھ نہیں چاہیئے, آمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: شہیدِ صحافت ذیشان بٹ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں