اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آگ و خون کی وادی یا جنت جے اے رضوی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان میں قابض فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف آج تیسرے روز بھی کشمیر میں ہڑتال رہی۔ قصبہ پلوامہ میں قابض فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ ادھر آج تیسرے روز بھی کشمیر میں ریل سروس کے علاوہ انٹرنیٹ سروس بند رہی۔ جنوبی مقبوضہ کشمیر سمیت کشمیر کے کئی علاقوں میں قابض فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپیں ہوئی۔ ادھر کٹھ پتلی حکومت نے شہر خاص میں سات پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں سخت ترین بندشیں عائد کی تھیں، تاہم اس کے باوجود بھی شہر سرینگر کے کئی علاقوں میں فورسز اور نوجوانوں کے مابین پتھراؤ اور جوابی پتھراؤ کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔ واضح رہے کہ اتوار کو جنوبی مقبوضہ کشمیر کے دو اضلاع شوپیان اور کولگام میں تین الگ الگ جگہوں پر فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں میں تیرہ عسکریت پسند، چار عام شہری اور تین فوجی از جان جبکہ قابض فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں میں دو سو کے قریب لوگ زخمی ہوئے ہیں، مجروحین میں سے پچاس نوجوانوں کی آنکھوں میں پلٹ گن شیلنگ لگنے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہیں، جو سرینگر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بعض ایسے نوجوان بھی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کی بینائی واپس لوٹ آنا مشکل ہے۔ ان ہلاکتوں کے طوفان سے یہ بات پھر ایک بار کُھل کر سامنے آئی ہے کہ کشمیر کا دیرینہ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں خون خرابے اور تباہ کاریوں کے نت نئے مظاہر ے سامنے آنے کے خدشات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا اور گذشتہ چند ماہ کے دوران اس خون خرابے میں اضافہ کی جو رفتار دیکھنے کو مل رہی ہے، وہ انتہائی تشویشناک اور خوف زدہ کرنے والی ہے۔ سیاسی جماعتیں خواہ وہ مین اسٹریم ہوں یا مزاحمتی، چند ایک کو چھوڑ کر کسی نہ کسی طور اس امر پر متفق ہیں کہ ہر گزرنے والے دن کے ساتھ حالات کی غیر یقینی میں اضافہ ہو رہا ہے، جو تمام سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین کو اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی تحریک دے رہا ہے۔ بھلے ہی دائیں بازو کی جماعتیں کشمیر کے حوالے سے مختلف بیانئے تشکیل دے کر مسئلے کے بنیادی محرکات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے ہاتھ پاؤں مارنے کی تگ و دو کرتی رہیں، مگر اس سے یہ حقیقت نظر انداز نہیں ہوسکتی کہ موجودہ خون خرابے کو روکنے کے لئے ہمہ جہت مذاکرات کے سوا کوئی چارہ کار نہیں۔ اس کے لئے سازگار ماحول تیار کرنے کی کلیدی ذمہ داری بھی انہی سیاسی حلقوں پر عائد ہوتی ہے، جو عوامی نمائندگی کے دعویدار ہیں۔ ٹکراؤ اور تشدد نہ صرف غیر یقینی میں اضافہ کا باعث بن رہا ہے بلکہ اس سے عمومی سطح پر باہمی اعتماد کا فقدان تیزی کے ساتھ فروغ پا رہا ہے۔ ایک جانب بھارتی حکومت نوجوان نسل کو موجودہ ماحول سے متاثر ہونے سے بچانے کے لئے آئے روز نت نئے پروگراموں کے اعلانات کرنے میں مصروف ہے اور اس حوالے سے سکیورٹی اداروں سمیت مختلف حلقوں کے لئے مختلف منصوبوں کی عمل آوری کی خاطر خزانے کے منہ کھول دیئے گئے ہیں، مگر دوسری جانب نہتے شہریوں کی جانب سے مقاومت کو دبانے کے لئے طاقت کا بے محابہ استعمال کرنے سے ایسی فضاء استوار ہو رہی ہے، جس میں نوجوان نسل کے زیادہ متاثر ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔ فی الوقت ان ہلاکتوں، خواہ وہ شہریوں کی ہوں یا عسکریت پسندوں کی یا پھر قابض فورسز کی، اس کا ایک فوری نتیجہ یہی ہے کہ گھروں کے گھر تباہ ہو رہے ہیں، نوجوان خواتین بیوائیں ہو رہے ہیں، معصوم بچے یتیم ہو رہے ہیں اور بوڑھے بزرگوں کے سہارے چھن رہے ہیں۔ جس سماج میں اس نوعیت کے تانے بانے بُن رہے ہوں، اس میں ذہنی، سیاسی اور اقتصادی ترقی کی اُمید کرنا آسمان سے تارے توڑ لانے کے مترادف ہے۔ موجودہ صورتحال کا ادراک کرکے ہمارے تمام سیاسی حلقوں کو سنجیدگی کے ساتھ اس خوفناک فضاء کا تجزیہ کرکے ایک با عمل لائحہ عمل مرتب کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرنا چاہئے۔ بھارتی حکومت بھلے ہی صورتحال کے لئے سرحد پار دراندازی کو ذمہ دار ٹھہرائے، لیکن زمینی سطح پر جو حالات سامنے آتے جا رہے ہیں، اس میں انتظامیہ خود کو بری الزمہ قرار نہیں دے سکتی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں جو روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے، اُس سے فی الوقت براہ راست ریاست جموں و کشمیر کے عوام متاثر ہو رہے ہیں اور انہیں اس صورتحال سے نکال باہر کرنے کے لئے نہ تو نئی دہلی آمادہ نظر آرہی ہے اور نہ ہی کوئی اور۔ بہرحال کشمیر ایک بار پھر خون و خاک میں لت پت ہوگیا ہے۔ ہر سو ویرانی اور تباہی پھیلی ہوئی ہے۔ لوگ اپنے گھروں میں بھی خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے۔ جنوبی مقبوضہ کشمیر کے لوگ انتہائی پریشان کن حالات میں رہ رہے ہیں۔ ہر سو بربادی کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں اور کوئی نہیں جانتا ہے کہ آئندہ حالات کون سا رخ اختیار کریں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: آگ و خون کی وادی یا جنت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں