اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستان کسے کھٹک رہا ہے؟ ممالک روابط کے مطابق مقبول ہوتے ہیں، کسی بھی ریاست کے تین طرح کے رابطے ہوتے ہیں، ایک اپنے عوام کے ساتھ، دوسرے اپنے اداروں کے ساتھ اور تیسرے بیرونی دنیا کے ساتھ۔۔ کامیاب ریاستیں ، اپنے عوام کے لئے ٹارچر سیل اور عقوبت خانے بنانے کے بجائے ، معیاری تعلیمی ادارے بناتی ہیں اور ان کے لئے صحت و روزگار جیسی بنیادی سہولتوں کو یقینی بناتی ہیں۔ عوام کی جان و مال کو اوّلین ترجیح حاصل ہوتی ہے اور عوامی شکایات کا فورا ازالہ کیا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھتی ہے اور مسافر جھلس کر راکھ ہو جاتے ہیں چونکہ ہمارے ہاں ایسی گاڑیاں چل رہی ہیں جن میں صرف ایک ہی دروازہ ہوتا ہے اور اس سے سوار ہونا یا اترنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ ابھی تک کسی بھی ادارے نے اس پر توجہ نہیں دی کہ عوام کی جان بچانے کے لئے کم از کم گاڑیوں کے دروازوں پر ہی توجہ دی جائے، دوسری طرف ریاست کے تعلقات اپنی اداروں کے ساتھ اتنے افسوسناک ہیں کہ ریاستی ادارے ایک دوسرے سے سیکورٹی کے امور میں بھی تعاون نہیں کرتے۔اگر اداروں کا باہمی تعاون یقینی ہوجائے تو ملک میں دہشت گردی، فرقہ پرستی، شدت پسندی اور دیگر جرائم پر قابو پانا کوئی شکل کام نہیں۔ تیسرا مسئلہ ریاست کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط ہیں۔ اس سلسلے میں بھی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔ ہم اپنے دوستوں اور دشمنوں کا تعین پالیسیوں اور قومی مفادات کے بجائے ڈالروں اور ریالوں کی وجہ سے کرتے ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ اسرائیل اور ہندوستان کا مشترکہ دشمن صرف پاکستان ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیروں پر ظلم کرنے کے سارے حربے اسرائیلی ادارے ہی ہندوستانی فوجیوں کو سکھاتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ اور ریسرچ رپورٹس کے مطابق ، موساد جس طرح انڈین فورسز کو ٹریننگ دیتی ہے اسی طرح پاکستان کے دشمن شدت پسند ٹولوں کی بھی تربیت کرتی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ جن لوگوں کو جہاد کے نام پر موساد نے ٹریننگ دی ہے ان کے اندر ہندوستانیوں اور اسرائیلیوں کی طرح پاکستان کی دشمنی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ وہ پورے پاکستان کو کافرستان، قائداعظم کو کافر اعظم، پاک فوج کو ناپاک فوج اور پاکستانی عوام کو واجب القتل سمجھتے ہیں۔ یہی پاکستانی فوجیوں کے سروں سے فٹبال کھیلنے کے شوقین ہیں اور انہوں نے ہی پشاور آرمی پبلک سکول کے ننھے منے بچوں کو خاک و خون میں غلطاں کیا ہے۔ اس وقت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔ یہ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا پہلا دورہ اسرائیل ہے۔ اس دورے سے قبل بھارت میں اسرائیلی سفیر ڈینیل کارمون نے اس دورے کو ’’انتہائی غیر معمولی اور اہم‘‘ قرار دے دیا تھا۔بھارتی وزیر اعظم کے دورے کی تیاریاں امریکی صدر کے دورے سے بھی زیادہ بڑے پیمانے پر کی گئی ہیں۔[1] یہ دورہ پورے عالم اسلام کے لئے بھی خصوصی توجہ کا حامل ہے اور اس دورے کا ایک انتہائی اہم پہلو یہ ہے کہ اس میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کی طرح بھارت نے بھی اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے فلسطین کو نظر انداز کر دیا ہے۔ اس سے قبل اکتوبر 2015 میں جب بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا تو وہ روایت کے مطابق پہلے فلسطین گئے تھے اور اُس کے بعد اسرائیل پہنچے تھے۔ سعودی عرب اور بھارت کے نزدیکی تعلقات کی وجہ سے اس مرتبہ نریندر مودی کے اس دورے میں فلسطین شامل نہیں ہے۔ سعودی عرب اور بھارت کی خارجہ پالیسی کا م مشترک ہونا، مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے لئے انتہائی تشویشناک ہے۔ بھارت کے جس طرح سعودی عرب اور اسرائیل کے ساتھ پہلے سے ہی وسیع پیمانے پر دفاعی معاہدے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں شائع رپورٹس کے مطابق آج بھارت اور اسرائیل کے درمیان ایک ارب ڈالر کے تجارتی، دفاعی اور ٹیکنالوجی کے معاہدے کیے جانے کا امکان ہے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے اپنی خبر میں بتایا کہ اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مارک سوفر نے نریندر مودی کے دورے کے موقع پر کہا کہ بھارت کو حق حاصل ہے کہ وہ دہشت گردی سے خود کو محفوظ رکھے۔ مارک سوفر کا کہنا تھا کہ بھارت اوراسرائیل ایک ہی طرح کے دشمن سے پریشان ہیں، اور ان کا دشمن مشترک ہے۔[2] موجودہ حالات میں پاکستان کو بھی اپنی کشمیر پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے مذکورہ ممالک سے اپنے روابط کا جائزہ لینا چاہیے ۔ ایسے میں یہ خبر بہت حوصلہ افزا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں قانونی اور انسانی حقوق کے معاملات کا سختی سے نوٹس لیں، تاکہ پوری دنیا کو اپنے موقف سے آگاہ کیا جاسکے۔ اس سے قبل انہوں نے عید الفطر کے خطبے کے دوران بھی مسلم دنیا پر بحرین، یمن اور کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت پر زور دیا تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل جب 2010 میں انھوں نے کشمیر کے بارے میں بات کی تھی تو ہندوستانی حکومت نے تہران کے سامنے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروایا تھا۔[3] اس وقت یہ تمام محب وطن پاکستانی صحافیوں ، دانشورں اور اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مودی کے دورہ اسرائیل کو جزئیات کے ساتھ منظر عام پر لائیں۔ ہم دشمن کی سازشوں سے جتنے آگاہ ہونگے اسی قدر اپنے ملک کا اچھی طرح دفاع بھی کر سکیں گے۔ پاکستان کے مضبوط دفاع کے لئے حالات سے درست آگاہی ضروری ہے۔ ہمیں اس حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اور بھارت و اسرائیل کی آنکھوں میں مشترکہ طور پر صرف اور صرف پاکستان کانٹے کی طرح کھٹک رہا ہے۔ نذر حافیnazarhaffi@gmail.com [1] https://www.urduvoa.com/a/indian-prime-minister-israel-visit/3928027.html [2] https://www.dawnnews.tv/news/1060656 [3] https://www.dawnnews.tv/news/1060644/
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں