اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایڈیٹر نوائے وقت کے نام محترم جناب ایڈیٹر صاحب نوائے وقت: اخبار ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے عام آدمی فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی معلومات میں اضافہ کرتا ہے لہذا اسی وجہ سے صحافت ایک اہم و حساس ذمہ داری ہے۔ کیونکہ عام آدمی کے پاس ذیادہ وقت نہیں ہوتا کہ وہ خود حقائق معلوم کرتا پھرے۔ محترم ایڈیٹر صاحب آپ کی اخبار لوگوں تک صحیح معلومات پہنچانے کا کام ذمہ داری سے ادا کر رہی ہے۔ لیکن انسان خطا کا پتلا ہے اور بعض اوقات کچھ غیر مستند باتیں شائع ہو جاتی ہیں۔ ان کی تلافی کرنا بھی ضروری ہے۔ تا کہ اپنی ذمہ داری کو صحیح طرح سے نبھایا جا سکے۔ چنانچہ آپ کی اخبار میں ۹ اپریل ۲۰۱۸ شان امیر معاویہ میں کچھ مضامین شائع ہوئے ہیں۔ ان مضامین کو پڑھ کر تعجب ہوا کہ کس طرح سے آپ کی اخبار میں یہ مضامین شائع ہو گئے ؟ میں ذیادہ تفصیل میں تو نہیں جاونگا بس کچھ پوائنٹس پر بات کرونگا جو ان مضامین میں لکھے گئے۔ ۱۔ سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ ۲۲ رجب کے دن امیر معاویہ کی وفات ثابت نہیں ہے۔ اس حوالے سے مورخین میں کثرت کے ساتھ اختلاف ہے۔ قدیم مورخ یعقوبی امیر معاویہ کی وفات ۱۵ رجب لکھتے ہیں (تاریخ یعقوبی طبع نفیس اکیڈمی کراچی) ندوہ المصنفین دہلی کی شائع کردہ تاریخ ملت کے مصنف مولانا مفتی زین العابدین سجاد میرٹھی یکم رجب لکھتے ہیں۔ علی احمد عباسی صاحب اپنی کتاب خلافت امیر معاویہ (طبع الرحمن پبلشنگ ٹرسٹ کراچی) میں بھی یکم رجب ہی لکھتے ہیں۔ دور حاضر کے مشہور دیوبندی عالم مولانا تقی عثمانی صاحب اپنی کتاب حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق (طبع فرید بکڈپو دہلی) میں وسط رجب لکھی ہے۔ مولانا محمد نافع صاحب اپنی کتاب سیرت امیر معاویہ (طبع دارالکتاب لاہور) میں امیر معاویہ کے یوم وفات کے متعلق لکھتے ہیں کہ بعض کے نزدیک ۴ رجب، بعض کے نزدیک یوم الخمیس ۱۵ رجب اور بعض علماء کا قول ہے کہ آپ ۲۲ رجب کو فوت ہوئے۔ نامور شیعہ سیرت نگار شیخ عباس قمی نے بھی منتھی المقال (انتشارات حضرت بقیہ اللہ طبع ایران) میں ۱۵رجب ہی لکھی ہے۔ یہ اختلاف بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ۲۲ رجب کو شیعہ اور سنی حضرات کئی سالوں سے نیاز مناتے آ رہے ہیں۔ لہذا پاکستان میں کچھ شریر حلقوں کی جانب سے جان بوجھ کر لڑائی کروانے کے لئے اس قسم کی تواریخ میں کوئی وفات وغیرہ رکھنے کی رسم اب شروع کی جا رہی ہے۔ امید ہے کہ آپ جیسے ذمہ دار لوگ اس سازش سے آگاہ ہو کر اس کا سدباب کرینگے اور ملت کو متحد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے۔ ۲۔ مصنفین نے امیر معاویہ کے فضائل نقل کئے ہیں۔ جب کہ تعجب ہے کہ بات بات پر رجال نکال لینے والے ہمارے اہل علم حضرات کس طرح سے ایسے معاملات میں رجال سے صرف نظر کر جاتے ہیں۔ امیر معاویہ کے متعلق امام بخاری کے استاد امام اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں کہ: "معاویہ کی فضیلت میں حضور سے کوئی روایت ثابت نہیں۔" (موضوعات کبیر، ملا علی قاری طبع نعمانی کتب خانہ لاہور) یہی وجہ ہے کہ امام بخاری نے جس وقت اصحاب کے فضائل کے باب لکھے تو یہ الفاظ استعمال کئے: باب مناقب عبداللہ بن مسعود، باب مناقب عثمان بن عفان وغیرہا لیکن جب امیر معاویہ کا تذکرہ کرنے کی باری آئی تو آپ نے باب کا نام ذکر معاویہ رکھا۔ باب کا ایسا نام رکھنے کی وجہ مشہو و معروف اہلحدیث مترجم صحاح ستہ مولانا وحید الزمان خان یہ بتاتے ہیں: "امام بخاری نے اور بابوں کی طرح یوں نہ کہا کہ معاویہ کی فضیلت کیونکہ ان کی فضیلت میں کوئی حدیث صحیح نہیں ہوئی۔ امام نسائی اور اسحاق بن راہویہ نے ایسا ہی کہا" (تیسیر الباری شرح صحیح بخاری، طبع نعمانی کتب خانہ لاہور) شاہ عبدالزیز دہلوی اپنی کتاب بستان المحدثین (طبع ایچ ایم سعید کمپنی کراچی) میں امام نسائی کی شہادت کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ جس وقت امام نسائی نے حضرت علی کی شان میں ایک کتاب تصنیف کی تو ایک اموی شخص نے ان سے کہا کہ کیا آُپ نے معاویہ کے مناقب میں بھی کچھ لکھا ہے ؟ تو امام نسائی نے جواب دیا کہ معاویہ کے لئے یہی کافی ہے کہ برابر سرابر چھوٹ جائیں، ان کے مناقب کہاں ہیں ؟ اس بات کو معروف دیوبندی عالم قاضی مظھر حسین چکوالی صاحب نے بھی تسلیم کیا ہے۔ (موعودہ خلافت راشدہ طبع خدام اہلسنت چکوال) ایک صاحب نے امام ترمذی کی روایت نقل کی ہے جب کہ امام ترمذی نے اس روایت کو حسن غریب کا درجہ دیا ہے۔ حافظ ابن حجر کے مطابق یہ حدیث ثابت بھی نہیں ہے۔ ترمذی کی روایت کے روای عبدالرحمن بن ابی عمیرہ ہیں جو رسول اللہ سے روایت نقل کر رہے ہیں۔ ان کے متعلق امام ابن اثیر لکھتے ہیں: "نہ تو ان کی حدیثیں پایہ ثبوت تک پہنچی ہیں اور نہ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔" (اسد الغابہ، طبع المیزان لاہور) چنانچہ امیر معاویہ کے فضائل میں کوئی معتبر روایت نہیں وارد ہوئی۔ ۳۔ مضامین لکھنے والوں نے کہا ہے کہ امیر معاویہ کاتب وحی تھے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ بات بھی محدثین اور علماء کے ہاں مختلف فیہ ہے۔ پاکستان کے نامور عالم دین مولانا ڈاکٹر سید رضوان علی ندوی (جنہوں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ سعودیہ عرب میں سعودی یونیورسٹیز میں طلاب کو پڑھانے میں گزارا) لکھتے ہیں: "اس موقعہ پر حضرت معاویہ کے کاتب وحی ہونے کے مشہور دعوی کے سلسلے میں ایک بات کہنا چاہوں۔ حافظ ابن حجر عسقلانی نے صحابہ کرام کے بارے میں اپنی مشہور و مستند کتاب الاصابہ میں حضرت معاویہ کے سوانح حیات میں لکھا ہے زید بن ثابت وحی لکھتے تھے اور معاویہ حضور اور عربوں کے مابین امور کی کتابت کرتے تھے۔ یعنی آنحضرت کے خطوط اور معاہدات لکھتے تھے ، اور یہی بات ان سے قبل امام ذہبی نے معاویہ کے کافی طویل سوانحی خاکے میں لکھی ہے اور اس کتابت کی بھی حقیقت انہوں نے اس طرح بیان کی ہے وکتب لمرات یسیرۃ (چند دفعہ ہی حضور کے لئے انہوں نے کتاب کی)۔ اس سلسلے میں ایک اہم شہادت امام ذہبی اور حافظ ابن حجر سے بہت پہلے اولین عباسی عہد کے ایک مشہور کاتب یعنی سرکاری دفاتر کے سکریٹری ابن عبدوس الجہشیاری کی کتاب الوزراء و الکتاب میں ہے، اس نادر اور اہم کتاب میں جہشیاری نے حضور کے عہد مبارک کے کاتبوں کا ذکر سب سے پہلے کیا ہے اور ان کے اختصاصات بھی تحریر کئے ہیں۔ گویا یہ رسول اللہ کے مستقل منشیوں یا آفس اسٹاف کا ذکر ہے۔ اس میں کاتبان وحی میں حضرت علی، حضرت عثمان، حضرت ابی بن کعب اور حضرت زید بن ثابت کا ذکر ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ زید بن ثابت کتابت وحی کے ساتھ بادشاہوں اور حکمرانوں کو بھی حضور کی طرف سے خطوط لکھتے تھے۔ جب کہ حضرت خالد بن سعید بن العاص اور حضرت معاویہ حضور کی ضروریات (حوائج) لکھا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔" چند اہم سطور لکھنے کے بعد جنہیں ہم طوالت سے بچنے کے لیے حذف کر رہے ہیں آپ مزید لکھتے ہیں: "بہرحال امیر معاویہ سے کتابت وحی کی نسبت درست نہیں، قدمائے مصنفین کی بات درست ہے کہ مہاجرین میں سے یہ کام حضرت علی و حضرت عثمان اور انصار میں ابھی بن کعب اور زید بن ثابت کرتے تھے۔" (خانوادہ نبوی و عہد بنی امیہ حقائق و اوہام، طبع العربی ادارہ تصنیف و نشر کراچی) بالکل اسی طرح سے ہمارے زمانے کے نامی گرامی دیوبندی عالم دین مولانا لعل شاہ بخاری صاحب متعدد اہلسنت علماء کے اقوال لکھنے کے بعد اپنا نظریہ ان الفاظ میں بیان کرتے ہیں: "مندرجات بالا کے پیش نظر اقرب الاحتیاط یہ ہے کہ حضرت معاویہ کو کاتب رسول کہا جائے کاتب وحی نہ کہا جائے۔ بالخصوص ان کلمات سے پرہیز کیا جائے کہ حضور نے فرمایا "معاویہ یہ وحی نازل ہوئی ہے اسے لکھ" کیونکہ اس قسم کے کلمات موضوع اور افتراء ہیں۔۔۔۔۔۔" (حضرت معاویہ و استخلاف یزید، خطیب مدنی مسجد لائق علی چوک واہ کینٹ) لہذا یہ بات بھی کمزور ثابت ہوئی کہ امیر معاویہ کاتب وحی تھے۔ ۴۔ سب سے آخر پر میں مختصر ان مضمون نگاروں کی امیر معاویہ کے متعلق خال المومنین (مسلمانوں کے ماموں) جیسے الفاظ استعمال کرنے پر بھی بات کرنا چاہوںگا۔ رسول اللہ کی ازواج تمام مسلمانوں کی مائیں ہیں۔ لیکن ان کی بیٹیاں مسلمانوں کی بہنیں نہیں ہیں۔ اور نہ ہی ان کے بھائی بہن مسلمانوں کے ماموں اور خالائیں ہیں۔ معروف بریلوی عالم دین مفتی احمد یار خاں نعیمی لکھتے ہیں: "لہذا ان کی بیٹیاں مسلمانوں کی بہنیں اور ان کے بھائی مسلمانوں کے ماموں نہیں۔" (نور العرفان علی کنزالایمان) دکتور وھبہ الزحیلی لکھتے ہیں: "امہات المومنین بی بیٹیاں مسلمانوں کی بہنیں نہیں اور ان کے بھائی بہن مسلمانوں کے ماموں اور خالائیں نہیں، چنانچہ حضرت زبیر نے اسماء بنت ابی بکر صدیق کے ساتھ نکاح کیا حالانکہ وہ سیدہ عائشہ ام المومنین کی بہن ہی، ان کے بارے میں خالۃ المومنین نہیں کہا گیا، لہذا حضرت معاویہ اور ان کی مثل دوسرے حضرات (مثلا عبداللہ بن عمر، عبدالرحمن بن ابی بک، محمد بن ابی بکر) کو خال المومنین نہ کہا جائے" (التفسیر المنیر، نقل از شرح خصائص علی، قاری ظھور احمد فیضی، طبع مکتبہ باب العلم لاہور) اسی وجہ سے کبھی کسی سمجھدار عالم نے ابوسفیان کو مسلمانوں کے نانا کا خطاب نہیں دیا (غور کئجئے گا اس بات پر) اس موضوع پر اور بھی بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے لیکن میں آپ کو مزید زحمت نہیں دینا چاہونگا اور آپ کا مزید وقت نہیں لینا چاہونگا۔ مجھے امید ہے کہ ان شاءاللہ مستقبل میں آپ کی اخبار کی جانب سے اس قسم کے کمزور اور غیر مستند مضامین شائع نہیں ہونگے اور عوام ہمیشہ کی طرح مستند مواد ہی آپ سے حاصل کرینگے۔ نیز ہماری ان گزارشات کو بھی آپ اپنی اخبار کا حصہ بنائیں گے تا کہ لوگوں تک درست معلومات پہنچ سکے۔ اقبال کے شعر پر اپنی ان معروضات کو ختم کر رہا ہوں: ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملت وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد حیدر علی لاہور ۱۱ اپریل ۲۰۱۸
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ایڈیٹر نوائے وقت کے نام
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں