اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات شکر کرنے والے کچھ بد بخت ڈاکٹر حفیظ ارحمان تمُ شکر ادا کرتے ھو ،اس لیے کے تم شاہانہ زندگی گزارتے ھو اور تم لاکھوں کے حج کرتے ھو اور تم مہنگے سے مہنگے شادی ھالوں میں اپنے احباب کو کھانے کھلاتے ھو اور اپنی اولادوں کو مہنگے اسکولوں میں پڑھاتے ھو اور تم شکر ادا کرتے ھو مخملیں جائے نمازوں پر کے تم مرغ پلاؤ سے شیکم سیر ھوئے اور جبکہ سورج سوا نیزے پہ ھوتا ھے تو تم شکر ادا کرتے ھو کے یخ بستہ خواب گاہ میں سوتے ھو ۔ بیشک تم سے بڑھ کر بد بخت بھلا اور کون ھو سکتا ھے ،جس کی آنکھوں پہ پٹیاں بندھی ہیں اور جس کے دلوں پہ مہر لگی ھے ،کیا تم جانتے نہیں کے جہاں تم سے کئی گنا بھوکے سوتے ہیں اور کئی گنا تپتی دوپہر وں اور جلتی راتوں میں سوتے ہیں اور کیا تم جانتے نہیں کے تم سے کئی گنا ابلتے ھوئے پانی سے اپنی پیاس بجا تے ہیں تو تم تو پھر آزمائش میں ھو ،تم سے تو پوچھا جائے گا کے تم کس بات کا شکر ادا کرتے تھے جب مخلوق خدا اس عذاب میں تھی تو تم نے انکا کیا سوچا اور تم میں ایسے کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں جو تم نے پایا اور وہ نہ پا سکے ،تم نے ایسے کون سے پہاڑ تراشے اور کونسے خزانے ڈھونڈ لائے کے تم اس قدر خوشحال ھو گئے اور تم خیرات کرتے ھو اور ذکوۂ دیتے ھو اور شکر ادا کرتے ھو لیکن یہ جانے بغیر کے اس مال کے مالک کیسے بنے اور کتنوں کی حق تلفی سے دولت مند ھوئے اور کس قدر ریاست کے مجرم ٹھرے بیشک تم اندھے اور بہرے ھو اور خوش فہمی میں مبتلا ھو ۔ جب ریاستی اشرافیہ کا ظلم بڑھا تو تم اپنے گھروں میں اپنی اولادوں اور بیویوں کے ساتھ خوش گپیوں میں تھے اور دوست احباب کے ساتھ ہنسی ٹھٹے مارتے تھے اور جب مخلوق خدا تڑپتی تھی اور بلبلاتی تھی تو تم اپنے فرائض ادا کرنے کی بجائے اپنے رب کا شکر ادا کرتے تھے ،اس لیے کے تم ریاستی دہشت گردی سے محفوظ ھو اور تم بھوکے سوتے نہیں اور تماری اولادوں کی آنکھوں میں حسرت نہیں اور انکے خوابوں کا سودا نہیں ھوا تو تم میں ایسے کیا گن ہیں جو تم سے کئی گنا بڑی خلق خدا میں نہیں اور اور وہ بھوک ،افلاس اور جاہلیت کا شکار ھے اور تم شکر ادا کرتے ھو ،افسوس صد افسوس،افسوس ھے تماری مردہ ضمیری پہ ،افسوس ھے تماری بے عقلی پہ ۔او بد بخت تو جس رب کا شکر ادا کرتا ھے وہ تجھ سے اس آزمائش کا حساب مانگے گا کے جب میری مخلوق سسک سسک کر جی رہی تھی تو تو تو خواب خرگوش کے مزے لے رہا تھااور تو سمجتھا تھا کے میں تجھ پہ بڑا مہربان ھوں،کیا تو نے سوچا نہیں کے تجھ میں ایسی کیا بات ھے کے جو اوروں میں نہیں ،کیونکے تیری آنکھوں پہ پٹیاں بندھی تھیں اور تیرے دلوں پہ مہر تھی ،تجھے دوسروں کے غم تو دکھائی دیتے تھے اور تو اس کی بجائے کے انکے دکھوں کو دور کرتا ،تو میرا چکر ادا کرتا تھا کے میں نے تجھے وہ غم نہیں دیے ،تو تو نے سوچا نہیں کے میں نے انھیں یہ غم اور تکلیفیں کیوں دیں اور تجھے نہیں دیں ،کیا میں تجھے اس قدر بے انصاف کرنے والا دکھای دیا ،او بد بخت ،انکے غم بھی تیری وجہ سے تھے اور انکی تکلیفیں بھی تجھ سے ھی تھیں ،تو نے انکا مال کھایا اور مال کھانے والوں کا ساتھ دیا ورنہ تم میں ایسے کونسے سرخاب کے پر تھے جو تو سمجھتا ھے کے میں تجھ پہ مہربان ھوا ۔ اب آ ،تجھ سے اپنی مخلوق پہ ھونے والے ظلم کا حساب لوں ،تجھ سے تیری خاموشی کا حساب لوں اور تجھے ایسے عذاب میں ڈالوں کے تو عبرت کا نشان بن جائے ۔ بے شکر ،شکر تو انکا سچا ھے جو تیرا ظلم سہتے ہیں اور اف تک نہیں کرتے ،جب تو اپنے نوکروں کو دھتکار تا ھے ،پھر انھیں اپنے پرانے کپڑے دیتا ھے اور فقیر کو خیرات میں دس روپے دیتا ھے اور تو سمجتھا ھے کے میرا رب حوش ھوا ،کیا تیرا رب تجھ سے نہیں پوچھے گا کے یہ کیسی ریاست ھے کے تو مزے میں ھے اور تیرے ھی جیسے دوسرے عذاب میں ہیں ،خدا کی قسم ھر اس شکم سیر سے پوچھے گا ،جو راتوں کو سکون سے سویا اور مخلوق خدا بھوکی سوئی ۔ پس تم سے تماری شکر گزاری کی بھی پر سش ھو گی کہ تم کس بات کا شکر ادا کرتے تھے ،او بد بخت ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: شکر کرنے والے کچھ بد بخت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں