اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہوا کے دوش پرافغان باشندے نذر حافی پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، ایک طرف سے ہندوستان بارڈر پر بارود کی بارش کر رہا ہے تو دوسری طرف افغانستان بارڈر پر گولہ باری کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔جس طرح ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو اس کا ملبہ فوراً پاکستان پر ڈال دیا جاتا ہے اسی طرح اگر افغانستان میں بھی دہشت گردی کا کوئی حادثہ ہوجائے تو اس کا ذمہ دار بھی پاکستان کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔ حقیقتِ حال یہ ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سینتیس سالوں سے افغانیوں کی ایک پوری نسل پالی ہے، اس وقت بھی اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کے مطابق افغانیوں کی سب سے زیادہ میزبانی کرنے والا ملک پاکستان ہی ہے اور پاکستان میں اس وقت بھی آن دی ریکارڈ14 لاکھ 50 ہزار سے زائد افغان باشندے زندگی گزار رہے ہیں۔ ماضی میں ہمارے حکمرانوں سے جہاں اور بہت ساری غلطیاں ہوئی ہیں وہیں ان میں سے ایک افغان باشندوں کی آباد کاری کے حوالے سے ناقص منصوبہ بندی بھی ہے۔ چاہیے تو یہ تھا کہ افغان آبادیوں کو حکومت کے زیرِ نظررکھا جاتا اور ان کی مناسب تعلیم و تربیت اور روزگار کا بندوبست بھی کیا جاتا۔ لیکن ہمارے حکمرانوں نے اس سلسلے میں بہت زیادہ غفلت برتی جس کے نتیجے میں افغانیوں کی ایک پوری نسل پاکستان میں ہوا کے دوش پر پیدا ہوئی اور کوڑے اور کچرے کے ڈھیروں پر جوان ہوئی۔ یہ بچے جنہوں نے شرافت، عزت اور تہذیب کا منہ نہیں دیکھا اور جنہیں علم و ادب کی ہوا نہیں لگی ان میں سے کچھ منشیات کے بادشاہ بنے اور کچھ دیگر جہاد انڈسٹری سمیت متعدد مافیاز کا نوالہ بن گئے۔ ان کے دلوں میں پاکستان کے لئے کسی بھی قسم کی کوئی ہمدردی اور رحم نہیں ہے۔ اس صورتحال کو ہندوستان نے اچھی طرح درک کر لیا ہے اور ہندوستان بھی انہی پاکستان دشمن بچوں سے پاکستان کے خلاف استفادہ کرتا ہے جو پاکستان کے چپے چپے سے واقف ہیں۔ خود افغانستان حکومت کے اندر بھی ہندوستان کا اثرونفوذ اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ دوسری طرف خود پاکستان کے اندر ایسے غداروں کی بھی کمی نہیں ہے جنہوں نے افغان باشندوں کو جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنا کر دئیے ہیں۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق اس وقت پاکستانی پاسپورٹ دنیا بھر میں دوسرا ناپسندیدہ ترین پاسپورٹ ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی تعداد 25 لاکھ سے زائد ہے اور ان پچیس لاکھ میں سے 10 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین یہاں غیر رجسٹرڈ طور پر آباد ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی صحافی ان ملکی مسائل پر قلم اٹھائے تو اسے ذیشان اشرف بٹ کی طرح موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔ کسی کو بولنے اور سوچنے ہی نہیں دیا جاتا ، افغانیوں کے مسائل اپنی جگہ پاکستان میں عمومی صحت کا یہ عالم ہے کہ صرف 36 فیصد آبادی کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے،تھیلیسیمیا اور ایڈز کے پھیلاو میں اضافہ ہوا، جبکہ پاکستان پولیو کی منتقلی کو مکمل روکنے میں بھی ناکام رہا۔ افسوس صد افسوس کہ 56 لاکھ بچے پرائمری اور 55 لاکھ سیکنڈری اسکولوں سے باہر ہونے سے دنیا بھر میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد پاکستان میں سب سے زیادہ رہی۔اسی طرح تپ دق کی شرح میں سرفہرست پاکستان ہی ہے جبکہ ہیپاٹائٹس کے پھیلاو میں دوسرے نمبر پر ہے، جیلوں میں قیدیوں کی اضافی تعداد اور جبری گمشدگیوں کے مسائل اپنی جگہ پھن پھیلائے ہوئے ہیں اورملک اقلیتوں کے لئے غیر محفوظ ترین منطقہ بن چکا ہے۔ سرحدوں پر فائرنگ ہو رہی ہے اور اندرون ملک عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں حتی کہ روڈ پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں کہ گاڑی کتنی رفتار سے چل رہی ہے، گاڑی کا اندرونی ماحول حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق ہے یا نہیں، سیٹوں کی صورتحال بیٹھنے کے قابل ہے یا نہیں، کرائے کی شرح قانون کے مطابق ہے یا نہیں۔۔۔ ہمارے منصوبہ ساز اداروں کو چاہیے کہ وہ ہوا کے دوش پر سوار افغان باشندوں کو قانون کے مطابق واپسی کا راستہ دکھائیں اور ملک میں جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے والوں کا پیچھا کیا جائے۔اسی طرح صحافیوں پر تشدد کرنے اور انہیں گولیاں مارنے کے بجائےعوامی شکایات سننے کے لئے مختلف مقامات پر ٹیلی فون نمبرز آویزاں کئے جائیں۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ لوگوں کو انسان سمجھا جائے اور انسانوں کو انسانی حقوق دئیے جائیں۔پاکستانیوں کو یہ احساس دلایا جائے کہ چاہے وہ اکثریت سے تعلق رکھتے ہوں یا کسی اقلیت سے ، وہ سب ایک آزاد ریاست کے باشندے ہیں کسی کے غلام نہیں ہیں۔ایک آزاد اور خود مختار ملک میں مقیم غیر قانونی افغان باشندے ، پاکستان اور پاکستانیوں کی سلامتی کے لئے سخت خطرہ ہیں۔اس خطرے سے پہلی فرصت میں حکمتِ عملی کے ساتھ نمٹا جانا چاہیے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ہوا کے دوش پرافغان باشندے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں