اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات شام پر حملہ... کس نے کیا پایا!؟ تحریر : محمد حسن جمالی امریکہ پوری دنیا میں سپر پاور ہونے کا دعویدار ہے، وہ سارے ممالک کو اپنے قبضہ قدرت میں رکھنا چاہتا ہے، اس کی منطق یہ ہے کہ روئے زمین پر حکمرانی کا حق صرف اسی کو حاصل رہنا چاہیے، وہ آقا بن کر دنیا کے سارے ممالک کو اپنی غلامی میں رکھنا چاہتا ہے - اس بے بنیاد اور عقل انسانی کے خلاف سوچ کے مطابق شیطان بزرگ امریکہ نے پوری دنیا میں انسانیت سوز مظالم کی آگ شعلہ ور کرکے کرہ ارض پر بشریت کاجینا حرام کررکھا ہے - یوں بزعم خود وہ اپنی طاقت کا لوہا منوارہا ہے، اپنے اسی ناپاک ہدف کی تکمیل کے لئے امریکہ نےافغانستان، عراق، لیبیا، حلب اور شام وغیرہ پر مظالم کے پہاڑ توڑڈالے،طالبان، القاعدہ اور داعش، جیسے درندہ صفت ٹولوں کی مدد سے مسلمانوں کو دہشتگردی کی آگ میں جلاکر خاکستر کرنے کی کوشش کی گئی، مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرکے انہیں ایک دوسرے کا جانی دشمن بنانے کے منصوبے کو عملی کیا،مگر چشم فلک نے دیکھ لیا کہ امریکہ کو ان تمام برے عزائم میں پسپائی، زلت اور شکست کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا - جب ہر طرف سے ام الفساد کو مایوسی، ناامیدی اور ناکامی کا سامنا ہوا تو اس نے ایک نئی شیطانی مہم چلائی، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشورے سے ریاض میں ایک کانفرنس رکھوائی، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان کو شرکت کرنے کی دعوت دی گئی، چنانچہ بالواسطہ یا بلاواسطہ جن ممالک نے امریکہ کی غلامی قبول کر رکھی تھی ان کے سربراہان مقررہ وقت پر ریاض پہنچے اور کانفرس میں شرکت کرکے اس کی رونق میں اضافہ کرنے کا باعث بنے، کانفرنس میں امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے خصوصی خطاب کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں ایران کے خلاف کھلے الفاظ میں تنقید کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکالی، اس نے ایران کو دنیا بھر میں دہشت گردی کا سرغنہ قرار دے کر پوری دنیا کو اپنا منافقانہ چہرہ دکھایا، کیونکہ پوری دنیا جانتی تھی کہ دہشتگردوں کا باپ خود امریکہ ہے، ایران ہی وہ واحد اسلامی ملک ہے جو حقیقی معنوں میں سینہ تان کر دہشتگردی کا مقابلہ کررہا ہے، خطاب کے ضمن میں امریکی صدر نے حذب اللہ،یمن،شام اور عراق کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اس کے بعد ڈولنڈ ٹرمپ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے معاہدہ کو منسوخ کرنے اور اس کے خلاف دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ۔ کانفرنس برخاست ہوتے ہی امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ریاض میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے 110 ارب ڈالر کے معاہدے کا مقصد ایرانی اثرورسوخ کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کیلئے اسلحہ کے پیکج سے نہ صرف سعودی عرب بلکہ پورے خلیجی خطہ کو استحکام حاصل ہوگا- یوں ڈولنڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک کے سربراہوں سے ایران اور اس کے اتحادیوں کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کرنے کے لئیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی، جس کا نام ظاہری طور پر تو دہشتگردی کے خلاف اتحاد رکھا گیا مگر حقیقت میں ایران کے خلاف وہ متحد ہوئے تھے- چنانچہ اس کے بعد سے دیکھا یہ جارہا ہے کہ امریکہ ایران کا گیرا تنگ کرنے کے لیے اپنی مہم کے دائرے کو وسیع کرتا جارہا ہے، ایران پر اقتصادی پابندی، یمن پر سعودی عرب کے ذریعے ظلم وستم اور شام پر حملہ کرنے کا واحد ہدف ایران کو کمزور کرنا تھا، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عملی طور پر کیا امریکہ ایران کو کمزور کرنے میں کامیاب بھی ہوا؟ ہر انصاف پسند انسان کا جواب یہ ہے کہ نتیجہ بالکل برعکس نکلا، ایران عسکری، اقتصادی، سیاسی علم اور ٹیکنالوجی غرض تمام میدانوں میں قویتر اور غنی تر ہوا، امریکہ اور اسرائیل سے مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی آرمی کی ہمت اور جرات میں اضافہ ہوا، ایرانی قوم نے پوری ہوشیاری اور بصیرت سے امریکہ وإسرائيل کے ناپاک عزائم کو سمجھتی ہوئی اپنی صفوں میں اتحاد کو مستحکمتر کیا- اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امریکہ اپنی شکست خوردہ حالت پر باقی رہ جاتا، لیکن اس کی ضد، ہٹ دھرمی اور غرور نے حلب اور شام میں کمر شکن شکست سے دوچار ہونے کے باوجود امریکہ کو اپنے نمک خوار فرانس اور برطانیہ سے ملکر ایک بار پھر شام پر جارحانہ حملہ کرنے پر مجبور کیا گیا- عالمی رپورٹ کے مطابق امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے مل کر شام پر 120 ٹاک ہم میزائل چھوڑے، بہانہ یہ تراشا گیا کہ شام کیمیائی ہتھیار استعمال کررہا ہے جو بین الاقوامی قوانین کی سراسر خلاف ورزی ہے، ہم نے شام کو بار بار خبردار کیا لیکن وہ اپنی اس حرکت سے باز نہ آیا لہذا ہم نے شام کو سبق سکھانے کے لئے مل کر حملہ کیا ہے- یہاں انسان تھوڑا سا بھی غور کرنے کی زحمت کریں تو معلوم ہوجاتا ہے کہ امریکہ کتنی منافقت سے دنیا والوں کو بے وقوف بنانے کی حماقت کررہا ہے، کیونکہ پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بہانہ خود امریکہ کا خود ساختہ ہے حقیقت سے اس کا دور کا بھی تعلق نہیں، شام نے کوئی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیا ہے، فرض کریں شام ایسا کر بھی رہا ہو تو اسے اس حرکت سے روکنے کا جواز عقلا صرف اس ملک کو حاصل ہے جو ماضی اور حال میں کیمیائی ہتھیار کو ہاتھ نہ لگایا ہو، کیا امریکہ نے ایٹمی اور کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے دنیا کے مختلف شہروں اور علاقوں کو ویران کرنے کا سب سے زیادہ رکارڈ قائم نہیں کیا ہے؟ اس وقت سب سے زیادہ کیمیائی مواد بننے کے فیکٹریز امریکہ رکھتا ہے، تو کس منہ سے امریکہ نے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا بہانہ بنا کر شام پر حملہ کیا؟ دوسری بات یہ ہے کہ شام نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو آکر چیک کرنے کی دعوت دی ہوئی تھی تو ان کی تحقیقی رپورٹ آنے سے قبل امریکہ کو حملہ کرنے کی اجازت کس نے دی؟بہر صورت امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے اس بزدلانہ حملے کا نتیجہ برا نکلے گا - امریکہ نے دنیا کو اپنی بہادری دکھانے کے لیے یہ برا اقدام کیا تھا، مگر شام کی طرف چھوڑے ہوئے میزائل کی کثیر تعداد کو بشار الاسد کی فوج نے فضا میں ہی ناکارہ بنایا گیا، جس سے دنیا والوں پر امریکہ کی ایٹمی طاقت کی کمزوری اور شامی افواج کی شجاعت اور بہادری واضح ہوگئی،-اس سلسلے میں سی این این کا تجزیہ نگار فریڈرک پولیتھگن کہتا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی شام کے خلاف فوجی کاروائی غیر موثر واقع ہوئی ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اس فوجی کاروائی کا شام آرمی کی صلاحیتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا بلکہ الٹا شام کا اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم فائر کئے گئے میزائلوں کی بڑی تعداد مار گرانے میں کامیاب رہا ہے - اسی طرح اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونیو گوتریش نے اسی حقیقت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے: "انتقام لینے کی نیت سے سرد جنگ کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے۔" یہ ایک ایسا امر نہیں جسے عالمی سطح پر مثبت تبدیلی یا مطلوبہ سیاسی نتیجہ قرار دے کر اس پر فخر کا اظہار کیا جا سکے۔ درحقیقت امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر غیر قانونی فوجی کاروائی کر کے خود کو نئی مشکل میں پھنسا لیا ہے۔ در نتیجہ شام پر حملہ کرکے امریکہ کی رسوائی ہی رسوائی ہوئی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: شام پر حملہ, کس نے کیا پایا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں