اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تحریک آزادی کشمیر کو ہندوستان کے کھشتریوں کے بجائے پاکستان کے تکفیریوں سے خطرہ ہے۔*۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍ ۔۔۔۔ قائداعظم محمد علی جناح کے بقول کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ جولوگ نظریہ پاکستان کے حامی ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، ان کی زبانوں پر ہر وقت یہ نعرہ رہتا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ لیکن یار دہے کہ کشمیر میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو کشمیر بنے گا خود مختار کا نعرہ لگاتے ہیں۔ یعنی کشمیر میں جاری جدو جہد آزادی کو ایک *حکمت عملی* کے تحت دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے کچھ احباب کشمیر بنے گا پاکستان کے قائل ہیں اور کچھ کشمیر بنے گا خود مختار کا نعرہ لگاتے ہیں۔ اب رہ گئے وہ لوگ جو تحریک آزادی کشمیر سے مخلص نہیں ہیں اور وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے وظیفہ خور ہیں وہ کسی طور بھی نہیں چاہتے لوگ نظریہ پاکستان یا مسئلہ کشمیر کو حقیقی معنوں میں سمجھیں ۔ یہ وہی لوگ ہیں کہ جب مسلمانوں نے ہندوستان کی غلامی سے نجات کے لئے تحریک چلائی تھی تو انہوں نے اسی وقت علامہ اقبالؒ کو ایک دیوانہ، پاکستان کو کافرستان اور قائداعظم کو کافراعظم کہا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد یہ لوگ پاک فوج کو توڑنے کے لئے پاک فوج کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں اور آج بھی پاک فوج کو ناپاک فوج کہتے ہیں۔ *یہ صرف پاکستان آرمی کو ہی کافر نہیں کہتے بلکہ ہر اس شخص کو کافر کہتے ہیں جو اپنے وطن کی حفاظت اور آزادی کی جنگ لڑتا ہے۔* کوئی چاہے کشمیر بنے گا خود مختار کہے یا کشمیر بنے گا پاکستان کہے ان کے نزدیک کافر ہے اور وہ کفر کی جنگ لڑ رہاہے۔ اس وقت پاکستان کی آرمی مختلف اندرونی و بیرونی محازوں پر اپنے وطن کی حفاظت کے لئے اپنا خون بہا رہی ہے۔ *ایسے میں کچھ لوگ تو طالبان کے کتے کو بھی شہید کہتے ہیں اور ان کے خلاف کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا اور دوسری طرف کچھ لوگ کشمیر بنے گا پاکستان اور کشمیر بنے گا خود مختار کہنے والوں کو بھی کافر اور ان کی جنگ آزادی کو کفر کی جنگ کہتے ہیں۔* ⭕یہاں پر یہ ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنےوالوں میں ایک بڑا اور معتبر نام لبریشن فرنٹ کا بھی ہے۔ لبریشن فرنٹ کا طرہ امتیازیہ ہے کہ یہ مقامی کشمیریوں کی تنظیم ہے اور اپنے وطن کی آزادی و خود مختاری کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ یاد رہے کہ لبریشن فرنٹ کے بانی مقبول بٹ شہید بلاتفریق تمام کشمیریوں کے ہیرو ہیں، انہیں قائد حریت کشمیر، بابائے قوم اور شہید حریت کہا جاتا ہے، اور سب کشمیری ان کا دل و جان سے احترام کرتے ہیں۔ اسی طرح جتنی بھی تنظیمیں کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگاتی ہیں ان کے اس کے نعرے کے پیچھے ان کی دین اور وطن سے محبت ہی کارفرما ہے۔ ⭕مقبول بٹ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پیدا ہوئے، بی اے کرنے کے بعد 1958 میں پاکستان آ گئے ، اردو ادب میں ماسٹرز کے علاوہ آپ نے ایل ایل بی کا امتحان بھی پاس کیا ۔ 1961 میں آپ نے پشاور سے کشمیری مہاجرین کی نشست پر الیکشن لڑا اور کامیابی حاصل کی۔ اپریل 1965 میں آپ نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک سیاسی جماعت محاذ رائے شماری کی بنیاد رکھی،بعد ازاں آپ نے اپنے ایک دوست امان اللہ خان کے ساتھ مل کر 29 مئی 1977 کوکشمیر لبریشن فرنٹ کی بنیاد بھی رکھی۔ آپ بنیادی طور پر ، تحریک آزادی پاکستان اور تحریک آزادی فلسطین سے بہت متاثر تھے، 10 جون 1966 تنظیم سازی کے لئے آپ مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے، 14 ستمبر 1966 کو آپ کو مقبوضہ کشمیر میں قید کر لیا گیا، اگست 1968 میں مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ نے آپ کو اس مقدمے میں سزائے موت سنائی ۔ 9 دسمبر 1968 کو آپ مقبوضہ کشمیر کی جیل سے فرار ہو کر پاکستان آگئے، پاکستان میں بھی ہر محب وطن لیڈر کی طرح آپ نے بھی مختلف مشکلات کا سامنا کیا اور کشمیر کی جدو جہد آزادی کو جاری رکھا۔ 30جنوری 1971 کو آپ کے تربیت یافتہ دو نوجوان ہاشم قریشی اور اشرف قریشی بھارت کا ایک طیارہ اغواء کر کے لاہور لے آئے ۔ ہائی جیکروں کا مطالبہ تھا کہ بھارتی جیلوں میں جدو جہد آزادی کے قید کچھ کارکنوں کو رہا کیا جائے، بھارت نے جب مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا تو یکم فروری 1971 کو مسافروں کو آزاد کرنے کے بعد طیارے کو نذرِ آتش کر دیا گیا ۔ اس واقعے کو پاکستانی قوم نے بہت سراہا اور کھل کر مقبول بٹ اور ان کے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کی چونکہ اس سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں بہت مدد ملی۔ مقبول بٹ مئی 1976 میں دوبارہ اپنے آبائی وطن مقبوضہ کشمیر گئے جہاں آپ کو دوبارہ قید کر لیا گیا۔11 فروری 1984 کو مقبول بٹ کو مقبوضہ کشمیر میں آپ کو پھانسی دی گئی، پھانسی کا پھندا گلے میں ڈالنے کے بعد آپ کے آخری الفاظ یہ تھے کہ۔۔۔ 🔴 *میرے وطن تو ضرور آزاد ہو گا۔۔۔۔* اس مرد مجاہد کی لاش کو وہیں تہاڑ جیل میں ہی دفن کیا گیا۔ *کیا ایسے نڈر اور بیباک مسلمان رہنماوں اور جوانوں کی جنگ آزادی کو کفر کی جنگ کہنا ہندوستان اور سعودی عرب کے ایجنڈے کی تکمیل کے سوا کچھ اورہے۔*!؟ وطن کے دفاع کے لئے جس طرح پاکستان میں افواجِ پاکستان کی قربانیوں کا کسی اور سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا اسی طرح کشمیر میں لبریشن فرنٹ اور دیگر تنظیموں کے شہدا کی قربانیاں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ *کشمیر کی جدوجہد آزادی میں حصہ لینے والے چاہے کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگائیں یا کشمیر بنے گا خود مختار کی آواز بلند کریں ان کی جنگِ آزادی کو کفر کی جنگ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اب تک جتنے لوگوں نے اس راستے میں جانیں دی ہیں نعوزباللہ وہ کفر کے راستے میں مرے ہیں! ۔* 🙋♂ ہمارے نزدیک تمام کشمیری شہدا محترم اور مقدس ہیں اور کشمیر کی جدوجہد آزادی میں شامل تمام تنطیمیں ایک مقدس فریضے کی ادائیگی میں کوشاں ہیں۔ 🔥اس وقت ہم آپ کی خدمت میں یہ لنک بطور نمونہ پیش کر رہے ہیں جس پر ایک معروف مولانا صاحب کی گفتگو آپ خود سن لیں کہ وہ کس طرح دھڑلے سے کشمیر کی جنگ آزادی کو کفر کی جنگ کہہ رہے ہیں: https://youtu.be/Wqq1vwOCZJY *اس ویڈیو میں مولانا صاحب نے یہ بھی کہا ہے کہ جو شخص کشمیر میں جہاد کی بات کرتا ہے اس سے پوچھو کہ تمہیں لاہور میں ہجویری کا دربار نظر نہیں آتا۔۔۔* ✅اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم گندگی کو قالین کے نیچے دبانے کے بجائے لوگوں کو صاف بتائیں کہ یہ کون لوگ ہیں کہ جن کے نزدیک کشمیریوں اور پاکستانیوں کا اپنے وطن کا دفاع تو کفر کی جنگ ہے لیکن ہندوستان اور آل سعود کی حکومتوں کا دفاع واجب ہے۔ * یہ کون لوگ ہیں جو داتا دربار کو تو شرک کا اڈہ کہتے ہیں اور ٹرمپ کے رخسار چومتے ہیں،* ✔جو کشمیر اور وطن عزیز پاکستان کے دفاع کی جنگ کو کھلے عام کفر کی جنگ کہتے ہیں جبکہ سعودی عرب کے دفاع کے لئے لشکر اکٹھے کرتے ہیں، سپاہیں بناتے ہیں اور ریلیاں نکالتے ہیں۔ *یاد رکھئے ! گندگی کو جتنا قالین کے نیچے چھپائیں گے تعفن اتنا ہی زیادہ پھیلے گا۔* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ https://youtu.be/Wqq1vwOCZJY ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍۔۔۔۔ *نذر حافی* http://voiceofnation.blogfa.com/post/86
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: کشمیر پر دوسرا بیانیہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں