اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قومی مستقبل کا سوال ہے بابا! نذر حافی کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خودکش حملوں کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں، جرم کس کا ہے؟ مجرم کون ہے؟ حالات کس نے خراب کئے؟مسلمانوں کے درمیان عدم اعتماد اور خون خرابے کی فضا کیوں بنی!؟ یقین جانیے قاتلوں کا تعلق حتما ً افغانستان و پاکستان سے ہی ہوگا، جلد ہی میڈیا بتا دے گا کہ فلاں ٹولے نے ذمہ داری قبول کر لی ہے، سوچنے کی بات ہے یا نہیں کہ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان بغض و عناد کیوں ہے!؟ اگر چین کے لئے ہمارے دل میں محبت کا دریا موجزن ہے تو پھر افغانیوں کے لئے ہمارا اور ہمارے لئے افغانیوں کا دل اتنا سخت دل کیوں ہے؟ اس اندھی دشمنی کی داستان کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ آگے چل کر کیا ہونے والا ہے؟ کیا پاکستان و افغانستان اپنی آئندہ نسلوں کو یہی دشمنی وراثت میں دینا چاہتے ہیں؟ کیا پاکستان و افغانستان ایک دوسرے سے دشمنی رکھ کر ترقی کر سکتے ہیں؟ وہ کونسی قوتیں ہیں جو ان دونوں ممالک کو قریب نہیں آنے دیتیں؟ کیا دوسروں کے مفاد کی خاطر اپنے ملک و قوم کو دشمنی کی آگ میں جھونکنا عقلمندی ہے؟ اگر افغانستان و پاکستان متحد ہوجائیں تو پھر خطے میں کیا مثبت تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں!؟کون ہمیں آگے نہیں بڑھنے دیتا!؟ کون ہمیں قریب نہیں ہونے دیتا اور کس کے ہاتھ میں ہماری ڈوریاں ہیں!؟ یہ سب کچھ سوچنے اور جاننے کی ضرورت ہے۔ جغرافیائی طور پر پاکستان و افغانستان دو برادر اور ہمسایہ اسلامی ملک ہیں۔ دونوں کے عوام دین دوستی، ایثار، مہمان نوازی ، سخاوت اور دلیری میں اپنی مثال آپ ہیں۔ بنیادی طور پر دونوں ممالک کے درمیان ایک ہی تنازعہ ہے جسے ڈیورنڈ لائن تنازعہ کہاجاتا ہے۔ یہ ڈیورنڈ لائن قیامِ پاکستان سے پہلے بھی موجود تھی اور اس کی تاریخی حیثیت یہ ہے کہ نومبر ۱۸۹۳ میں ہندوستان کے وزیر امور خارجہ ما ٹیمر ڈیورنڈ نے روس کی جارحیت سے بچنے کے لئے افغانستان کے والی امیر عبدالرحمن خان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے اگلے سو سال تک کے لئے ڈیورنڈ لائن کا تعین کیا گیا اور اس لائن کے مطابق اس وقت واخان کافرستان کے بعض حصوں جیسے نورستان، اسمار، موہمند لال پورہ نیز وزیرستان کا بھی کچھ علاقہ افغانستان کا حصہ قرار پایا جبکہ افغانستان نے استانیہ ،چمن، نوچغائی، بقیہ وزیرستان، بلند خیل ،کرم، باجوڑ، سوات، بنیر، دیر، چلاس اور چترال سے 100 سال تک کے لئے ہاتھ اٹھا لئے۔ یہ لائن ستمبر ۱۸۹۳ میں قائم ہوئی اور ۴۱ اگست ۱۹۴۷ کو پاکستان بن گیا، پاکستان بننے کے بعد بھی دونوں ممالک نے اس بارڈر کو باقی رکھا اور پاکستان ان مناطق کے عوض افغانستان کو مالی معاوضہ دیتا رہا۔ بعد ازاں افغانستان حکومت نے اس معاہدے کی تمدید سے انکار کیا۔ اب چاہیے تو یہ تھا کہ اس مسئلے کو حسبِ سابق باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ حل کیا جاتا لیکن ہمارے حکمرانوں نے دیگر غلطیوں کے ہمراہ ایک یہ غلطی بھی کی کہ اس مسئلے کو دوطرفہ محبت و اخوت کے ساتھ حل کرنے کے بجائے مستقل جنگی محاز میں بدل دیا۔ ڈیورنڈ لائن پر حالات بگڑے تو ہندوستان، افغانستان کے قریب آگیا، ہم نے پھر بھی حالات کی نزاکت کو سمجھنے کے بجائےاپنی پالیسیوں میں افغانستان کو کوئی اہمیت نہیں دی اور سعودی عرب سے تعلقات بنانے اور ریال بٹورنے کے چکر میں افغانستان میں جہاد انڈسٹری کھول کر بیٹھ گئے۔ اس جہاد انڈسٹری کے ذریعے ہم نے افغان جوانوں کی ایک دہشت گرد نسل تیار کی جس کے جراثیم آج بھی افغانستان و پاکستان دونوں ممالک میں بکثرت موجود ہیں۔ہماری سعودی عرب سے دوستی کے نتیجے میں افغانیوں کی بستیوں کی بستیاں اجڑ گئیں ، قبائل کے قبائل موت کے گھاٹ اتر گئے، بلند وبالا عمارتیں خاک میں مل گئیں، افغانیوں کی ایک بڑی تعداد کو ہجرت کرنا پڑی اور ہم ان سارے نیک کاموں میں سعودی عرب کے ساتھ برابر کے شریک رہے ۔ آخر میں ناس سارے جنگ و جدال کا نتیجہ یہ نکلا کہ امریکہ نے اپنی فتح کاجشن منایا اور سعودی عرب نے اپنے لبرل ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا لیکن ہم وہیں کے وہیں افغانستان کے ساتھ سینگ پھنسائے بیٹھے رہ گئے۔ آج نسلِ نو اپنے اکابرین سے پوچھتی ہے کہ جتنی توانائیاں ہم نے افغانستان کو منشیات اور اسلحے کا گڑھ بنانے پر صرف کی ہیں اگر اتنی توانائیاں ہم ڈیورنڈ لائن کے مسئلے کو حل کرنے پر لگاتے تو کیا یہ مسئلہ حل نہ ہوجاتا؟ جتنی قربانیاں ہم نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے لئے دی ہیں اگر اتنی افغانیوں کے لئے دیتے تو کیا ہمارے باہمی سرحدی تنازعے حل نہ ہوجاتے! اور فوج کے جتنے جوان ہم نے سعودی عرب کے جہادیوں کے ہاتھوں شہید کروائے ہیں اگر اتنے جوانوں کو ہم بچا کر رکھتے تو ان کی توانائیوں سے مسئلہ کشمیر پر کتنی پیشرفت ہو سکتی تھی! ہمارے تھنک ٹینکس نے جتنا زور سعودی ریالوں کے سائے میں افغانستان کو عقب ماندہ اور پسماندہ رکھنے پر لگایا ہے اگر اتنا زور کشمیرکو آزاد کروانے پر لگاتے تو بات کہاں سے کہاں تک پہنچ چکی ہوتی! ابھی بھی وقت ہے اور سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہے، آج افغانستان اور پاکستان کی سرزمین پر جہاد اور دہشت گردی کی بارودی سرنگیں بچھانے والا سعودی عرب خود لبرل ہوگیا ہے، آج ہمیں ڈالروں سے نوازنے والا امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کے ساتھ شانے سے شانہ ملاکر کھڑا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ایک مرتبہ آنکھیں کھول کر حالات کا ہر طرف سے جائزہ لیں اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ عدم اتحاد کی فضا کو ختم کریں، ہمیں افغانستان کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیا کے استحکام،ترقی ، بقائے باہمی اور سائنسی و علمی پیشرفت کے لئے مل کر منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے۔ یاد رکھئے ! امریکہ اور سعودی عرب دونوں ہم سے اپنا کام نکلوا چکے ہیں ، اب ہماری آئندہ نسلوں کا مستقبل خطرے میں ہے لہذا دانشمندی کا تقاضا یہی ہے کہ ہم اپنی سابقہ غلطیوں کو تسلیم کریں اورہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر ایک محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: قومی مستقبل کا سوال ہے بابا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں