اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انصاف کا شعور (ڈاکٹر حفیظ ارحمان ،پی ٹی آئی پشاور ) ایک طرف تو عدالت عالیہ نے اپنے فیصلوں سے حکومتی کار کردگی کا پول کھول کے رکھ دیا تو دوسری طرف قابل احترام چیف جسٹس نے اسلامی دور کے قاضی القضا کی یاد تازہ کر دی ۔ تاریخ برطانیہ کے مشہور وزیر اعظم چرچل نے جب کسی نے سوال کیا کے کیا برطانیہ جنگ عظیم دوئم جیت جائے گا تو چرچل نے جواب دیا کیا ھماری عدالتیں عوام کو انصاف مہیا کر رہی ہیں ،گویا اگر تو عوام کو انصاف مل رہا ھو تو ریاست پہ عوام کا اعتماد بہال رہتا ھے اور یہ ہی اعتماد انھیں ریاست کی حفاظت سے منکر ھونے بھی نہیں دیتا ۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے جب بمبئی میں اپنے قدم جمائے تو سب سے پہلا کام جو انھوں نے کیا کے بمبئی کی بندرگاہ پہ مجسٹریٹ طینعات کیے جو بندرگاہ کے تجارتی مسائل کی دیکھ بھال کرتے اور سب سے بڑھ کر حضرت علی رض عنہ کا مشہور قول کے کے انصاف پہ مبنی ریاست اگر تو کفر کی بھی ھو تو اسے دوام ھے اور شائد تاج برطانیہ اب تک جو احترام اور تعظیم اپنے ملک اور اپنی عوام میں ھے اور نہ صرف اپنے لوگوں میں بلکے دنیا بھر میں جو عزت و توقیر ھے ،اس کی وجہ بھی انصاف ھی ھے ۔ جمھوریت کی روح انصاف ھے ،ایسے معاشرے جہان جمھوری اقدار میں انصاف شاملُ نہ ھو وہ کبھی بھی زندہ جمھوریت سے مزین معاشرے کہلانے کے مستحق نہیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کا یوں کوچہ کوچہ ،قریہ قریہ ،شہر شہر دربدر ھونا کس قدر قابل افسوس اور قابل رحم ھے ،کیا احتساب کا کام سرکار کا نہیں ،سیاسی جماعتوں کا نہیں اور سب سے بڑھ کر کسی فرد کا اپنا بھی خود احتسابی کرنا نہیں ھوتا ، کیا ایک منحنی سا شخص ساڑھے اکیس کروڑ عوام کے جسد میں غیرت و حمیت کی روح پھونک سکتا ھے ،ھر گز نہیں ،جب تک کے اس بے ضمیر جسم کے ایک ایک خلیے میں یہ احساس نا پایا جائے کے حرام خوری ،چور بازاری اور ریاستی سہولتوں کا ناجائز فائدہ اور استعمال ایک غیرت مند شہری کو زیب نہیں دیتا ،یہ کس قدر قابل افسوس ھے کے چیف جسٹس کے کہنے پہ غیر ضروری سیکورٹی لوگوں سے لی گئی اور اس حمام میں چاروں صوبے ننگے تھے ،کیا یہ سیکورٹی جاہل اور ان پڑھ لوگوں کو ملی تھی ،بلکل بھی نہیں بلکے اعلا تعلیم یافتہ ،دولت مند اور باشعور لوگوں کے حوالے تھی ،تو پھر انھیں یہ احساس کیوں نہ تھا کے جب ھمارا ملک دھشت گردی کی آگ میں جل رہاھے تو عام ادمی کو اس سیکورٹی کی کتنی طلب ھو گی ،ھمیں اس خود غر ضانہ اور منافقانہ سوچ و فکر سے نکلنا ھو گا کے “تمام شہر جلے پر میرا گھر نہ جلے “احمق نہیں سمجھتے کے جب شہر جلے گا تو ھر گھر جلے گا ۔ یہی حال چھوٹے پیمانے پہ عام پڑھے لکھے لوگوں کا ھے ،پانی کی زیر زمین ٹینکی بنانے کی بجائے نلکوں پہ ڈائریکٹ واٹر پمپ لگایں گے ،گھروں کے باھر لگائے گئے پودوں کو ایسے پانی دیں گے کے جیسے انکے گھروں میں چشمے نکل ائیں ھوں ،محلے میں چاہے کسی کے گھر پانی آ رہا ھو یا نہیں انہیں پرواہ نہیں ھو گی۔ اس طرح کے کئی مسائل ہیں جو ھماری خود کی پیدا کردہ ہیں ،کوئی بھی سیاست دان بیو رو کریسی کی مدد کے بخیر کریپشن نہیں کر سکتا ،یہ نا ممکن ھے لیکن آج تک کتنے بیورو کریٹ کو گرفتار کیا گیا ،جنکی وجہ سے کسی سیاستدان نے کریپشن کی ھو ۔ معاشرے کی برائیوں کے حوالے سے ھمارا استعدلال یہ رہا ھے کے جمھوری معاشروں میں یا پھر ایسے کہہ لیں کے لیں کے جن ریاستوں میں جمھوری نظام حکومت ھے وہاں معاشرتی برائیوں کو زیربحث لانے کا بہترین فورم سیاسی جماعتیں ھوا کرتی ہیں ۔ سیاسی جماعتوں کے اراکین کو سب سے پہلے خود رول ماڈل ھونا چائیے اور پھر معاشرے میں بے انصافی کے خلاف آٹھایں ،سب سے اھم کام جو کسی بھی سیاسی ورکر کو کرنا چائیے تو وہ اپنی جماعت کی مسلسل تبلیغ اور معاشرے میں بے انصافی کے خلاف شعور کو بیدار کرنا ھوا کرتا ھے ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: انصاف کا شعور
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں