اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب ۔۔۔آج نہیں تو کل نذر حافی nazarhaffi@gmail.com پہلوان ، بالآخر پہلوان ہوتا ہے، پہلوان کی پٹائی بہت شرم کی بات ہے ، خصوصا جب پٹائی کرنے والا کوئی عام سا آدمی ہو۔ اسرائیل نے اپنے آپ کو مشرقِ وسطیٰ کا پہلوان مشہور کر کرکھا ہے، سعودی عرب سمیت دیگر عرب ریاستیں اسرائیل کی طاقت کے سامنے سر تسلیمِ خم کر چکی ہیں، گزشتہ دنوں جب شام نے اسرائیل پر کامیاب میزائل حملہ کیا تو اسرائیل کو سخت ہزیمت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔چنانچہ اس شرمندگی کو چھپانے کے لئے اسرائیل نے یہ راگ الاپنا شروع کر دیا کہ یہ حملہ شام نے نہیں بلکہ ایران نے کیا ہے۔ اربابِ دانش بخوبی جانتے ہیں کہ اگر ایران اسرائیل پر حملہ کرے گا تو وہ صرف حملے کا نہیں بلکہ اسرائیل کے خاتمے کا دن ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ ایرانی اداروں نےایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ کئے جانے کی تردید کی ہے۔ اس سے پہلے تینتیس روزہ جنگ میں بھی حزب اللہ نے اسرائیل کی طاقت کا گھمنڈ توڑا تھا۔فلسطینی تنظیم حماس کے مطابق جولان میں اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی کارروائی شام کا حق ہے اور وہ زمانہ گزر گیا جب اسرائیل حملے کرکے بھاگ جاتا تھا ۔شام نے بھی کہا ہے کہ اب اسرائیل کو ہر حملے کا جواب دیا جائے گا۔اسی طرح محاذ آزادی فلسطین نے بھی اسرائیل پرشام کے جوابی حملوں پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ان حملوں کے بعد بہت سارے صیہونی اسرائیل سے بھاگنے کی سوچ رہے ہیں۔اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا یہ عالم ہے کہ اسرائیل کی طرف سے بار بار ان حملوں کو ایران کی کارروائی کہا جا رہا ہے جبکہ حقیقت میں ایران نے اپنی طرف سے جوابی حملے کا حق ابھی تک محفوظ رکھا ہوا ہے۔اسرائیل جو حزب اللہ یا شام کی فوج کے حملوں کی تاب نہیں رکھتا وہ یقیناً ایران کا حملہ کبھی بھی نہیں سہہ سکتا ۔ اب اگر تل ابیب اور ریاض میں ایران اور امریکہ کے مابین جوہری خاتمے پر خوشیاں منائی جارہی ہیں تو یہ عالمی حالات سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہے۔ اس وقت خود سعودی عرب پوری اسلامی دنیا میں اپنی ساکھ کھو چکاہے اور دوسری طرف ہر نئے دن کا سورج اسرائیل کے لئے موت کا پیغام لے کر طلوع ہوتا ہے۔ ہر فلسطینی کی گرتی ہوئی لاش اسرائیل کے تابوت میں ایک کیل کا کام کر رہی ہے۔اسرائیل اتنی بڑی عسکری طاقت نہیں اور ویسے بھی جنگیں اسلحے کے بجائے قوتِ ایمانی سے لڑی جاتی ہیں لہذا ضروری نہیں کہ اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کے لئے ایران کو ہی میدان میں اترنا پڑے بلکہ ایران سے پہلے شام، حزب اللہ اور حماس جیسی قوتیں بھی اسرائیل کے دانت کھٹے کر سکتی ہیں۔ ایران اور اسرائیل کے موجودہ تناو کے تناظر میں نیز امریکہ کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے کے اختتام کے باعث سعودی عرب کو بہت خوشی ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف ساری دنیا نے امریکی صدر کے جارحانہ رویے کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد جرمنی سمیت دیگر یورپی ممالک نے ایران کو جوہری معاہدہ جاری رکھنے کے سلسلےمیں ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ گویا ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایران کی ایک اور سفارتی فتح ہے کہ پوری دنیا نے ایران کی حمایت کا علان کیا ہے۔ ایران کے ساتھ امریکہ کے جوہری معاہدے کے خاتمے کے سب سے بڑے حامی اسرائیل اور سعودی عرب ہی تھے سو اسرائیل اور سعودی عرب کا یہ مشترکہ ہدف بظاہر تو پورا ہوگیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اسرائیل اور سعودی عرب دیگر دنیا کو بھی اپنا ہمنوا بنا سکیں گے یا نہیں!؟ کیا اس کے بعد دنیا یمن پر سعودی جارحیت کو جائز قرار دے دیگی اور کیا اس کے بعد فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کو عالمی برادری جائز مان لے گی۔کیا اسکے بعد دنیاسعودی عرب کو طالبان اور القاعدہ جیسی تنظیمیں بنانے پر شاباش دے گی اور کیا شام میں اسرائیل اور سعودی عرب کی مداخلت کا کوئی جواز پیدا ہوجائے گا!؟ اگر نہیں تو پھر ظلم کی رات خواہ کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو سویرا ضرور ہوتا ہے، اسرائیل اور سعودی عرب کو وقت آنے پر اپنے تمام جرائم کا حساب دینا ہوگا۔ حقیقتِ حال یہ ہے کہ افغانستان، شام اور عراق میں دہشت گردوں کی شکست کے بعد سعودی عرب ،امریکہ اور اسرائیل اس وقت ایران اور حزب اللہ سے انتقام لینے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں، چونکہ انہوں نے دہشت گردوں کو شکست دینے اور سعودی عرب و امریکہ و اسرائیل کی مثلث کی ناکامی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان دنوں ایک طرف تو اسرائیل اور سعودی عرب کی کوشش ہے کہ امریکہ آگے بڑھ کر ایران سے لڑائی کرے جبکہ دوسری طرف امریکہ کی بھی کوشش ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب میں سے کوئی آگے بڑھ کر ایران سے جنگ کا آغاز کرے لیکن حقیقت حال یہ ہے کہ تینوں میں سے کسی میں بھی ایران کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں اور اگر تینوں میں سے ایک میں بھی اس کی جرات ہوتی تو وہ کبھی بھی مزید انتظار نہ کرتا۔ جنگ بہرحال جنگ ہوتی ہے اور اپنے ساتھ تباہی و بربادی لے کر آتی ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اس وقت دنیا پر منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادلوں کے خلاف فیصلہ کن کردار ادا کرے ۔ یہ انسانی ہمدردی اور بقائے باہمی کے شعور کاتقاضا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو دیگر ممالک پر جارحیت سے روکا جائے اور اسرائیل جیسے غیر قانونی ملک کو ختم کیا جائے۔ اگر امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو نہیں روکاجاتا تو آج نہیں تو کل یہ دنیا جنگ کے شعلوں سے بھڑک سکتی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب ۔۔۔آج نہیں تو کل
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں