اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یوم القدس۔۔۔ قدس شريف کا عالمی دن ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی ہر سال ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو یہ دن سرزمین مقدس فلسطین اور قدس شریف پر صہیونیوں کے ناجائز قبضے کی یاد میں منایا جاتا ہے. اس دن بے بس وبے سہارا فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں تمام حریت پسند بالخصوص مسلمان اور فلسطینی مہاجرین مظاہرے کرکے اور ریلیاں نکال کر دنیا بھر انسانوں کے ضمیر کو جگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ متعدد مقامات پر کانفرنسوں نیز اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کی مظلومیت کی تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے. یاد رہے کہ 1948 سے پہلے دنیا کے نقشے پر اسرائیل نامی کوئی ریاست نہیں تھی. صدیوں سے فلسطین میں فلسطینی آباد تھے . ان میں اکثریت مسلمانوں کی تھی. اسکے بعد اکثریت کے لحاظ سے دوسری آبادی عیسائیوں کی تھی اور جبکہ یہودی اقلیت بھی آباد تھی. یہ ملک بھی تقریبا چار سو سال خلافت عثمانیہ کے زیر اثر رہا. پہلی عالمی جنگ کے بعد اس سرزمین پر برطانوی استعمار نے قبضہ جما لیا. مسلمانوں نے آزادی کی تحریکیں چلائیں. اور اسی اثنا میں ایک پرانی صہیونی سازش کہ جس میں امریکا اور یورپی ممالک سب یہودیوں کے ساتھ اس جرم میں شریک تھے ، اسے عملی جامہ پہنانے کے تیزی سے اقدامات کئے گئے. مسلمانوں اور عیسائیوں کی زمینوں کو پر مختلف حیلوں بہانوں سے یہودیوں کے قبضے کروائے گئے. مقامی باشندوں پر ظلم وتشدد کیا گی. اور انہیں ہجرت پر مجبور کیا گیا. اور یہودیوں کے فلسطینیوں پر ظلم، لوٹ مار اور عزتوں پر حملوں کے سبب پہلے ملک کے اندر ہجرت ہوئی اور پھر ہمسایہ ممالک میں ہجرت پر انہیں مجبور کیا گیا اور انکی جگہ دنیا کے مختلف ممالک میں آباد یہودیوں کو مراعات دے کر لایا گیا اور سرزمین فلسطین پر آباد کیا گیا. *سرزمین فلسطین اور قدس کی اہمیت* سرزمین مقدس فلسطین سب مسلمانوں کے لئے ایک مقدس سرزمین ہے. جس میں ہزاروں انبیاء کرام علیہم السلام کے مزارات ہیں. حدیث شریف میں آیا ہے کہ " بیت المقدس کی تعمیر انبیاء علیہم السلام نے اپنے ہاتھوں سے کی اور کوئی چپہ زمین کا ایسا نہیں جہاں انھوں نے نمازیں نہ پڑھی ہوں اور عبادت نہ کی ہو. " *- بیت المقدس مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے جس کی طرف رسولِ کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم اور انکے صحابہ نے نمازیں پڑھیں. اسکے بعد اللہ نے کعبہ شریف کی طرف رخ کر کے نمازیں پڑھنے اور قبلہ قرار دینے کا حکم دیا. *- حدیث شریف میں آیا ہے کہ معراج کی رات انبیاء کرام نے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امامت میں اس مسجد میں نماز پڑھی تھی . اب آئیے یوم القدس منانے کے مقصد پر کچھ بات کرتے ہیں۔ *یوم القدس منانے کا مقصد* 1 بین الاقوامی سطح پر فلسطینی عوام کے قانونی حقوق کا مطالبہ کیا جائے جو مسلسل 70 سال سے ظلم وستم کا نشانہ بن رہے ہیں. 2- ان در بدر ٹھوکریں کھانے والوں کے حقوق کا مطالبہ کیا جائے جنھیں مجبورا جان بچا کر ہجرت کرنا پڑی اور آج بھی انکے گھروں کی چابیاں انکے پاس ہیں اور وہ واپس جانا چاہتے ہیں. لیکن انکے گھر لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوکر تباہ ہو چکے ہیں اور جب یہ نہتے واپس اپنے گھروں کا رخ کرتے ہیں سامنے سے آنسو گیس کے شیل ، زھریلی گیسسز اور سیدھی گولیاں چلائی جاتی ہیں۔ 3-یہ دن اس لئے منایا جاتا ہے اور جلوس نکالے جاتے ہیں تاکہ فلسطینی مسلمانوں کو باور کرایا جائے کہ مسلم عوام آپکے ساتھ ہیں. 4- یہ مظاہرے اس لئے کئے جاتے ہیں تاکہ فلسطین نامی مسلمانوں کی مملکت کا نام دنیا کے نقشے سے مٹا نہ دیا جائے. کیونکہ کل وہ مسلمان جو زبانی کلامی ہی سہی انٹرنیشل فورمز پر فلسطین کی حمایت کرتے تھے. آج امریکی سازش کا حصہ بن کر فلسطین پر غاصب صہیونی ریاست سے سفارتی تعلقات اور اقتصادی تعاون کی باتیں کر رہے ہیں. امریکہ نے شہر قدس شریف میں اپنا سفارت خانہ منتقل کر کے اسے اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان کر دیا ہے. 5- یوم القدس کے دن مسلسل کئی دہائیوں سے محاصرے میں زندگی بسر کرنے والے غزہ کے مسلمانوں اور 70 سال سے کیمپوں کی زندگیاں گزارنے والوں کو حق دلوانے کے کیس کی حمایت کی جاتی ہے. آئیے اب یہ جانتے ہیں کہ یوم القدس منانے کا آغاز کب سے ہوا!؟ یوم القدس کا آغاز جب فلسطین پر قبضہ ہوا اور صہیونی ریاست کی بنیاد رکھی گئی تو پورے جہان اسلام میں ایک شور اٹھا. عرب اور مسلمان حکومتیں حرکت میں آئیں. مسلمانوں نے اسرائیل کے خلاف پچاس ، ساٹھ اور ستر کی دھائیوں میں ملکر تین جنگیں لڑیں. لیکن اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی پشت پناہی حاصل تھی چنانچہ جنگوں کے نتیجے میں فلسطین کے ہمسایہ ممالک کے کچھ علاقوں پر بھی اسرائیل نے قبضہ کر کیا. مسلمانوں نے امت مسلمہ کو متحد کرنے کے لئے او آئی سی اسلامی ممالک کے تعاون کی تنظیم کی بنیاد رکھی جس میں فلسطین اور قدس ہر اجلاس کے ایجنڈے میں ایک محوری حیثیت رکھتا تھا. اچانک مصر کے صدر انور سادات نے ستر کی دھائی میں عرب اور مسلمانوں کی متحدہ جدوجہد چھوڑ کر اسرائیل کو قبول کر لیا اور اسکے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے. جس سے فلسطینی کاز کو بہت دھچکا لگا. چند سال بعد جب ایران میں انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی رھبری میں کامیاب ہوا تو انھوں نے فلسطین اور قدس کی اہمیت کے پیش نظر اگست 1979 میں آنے والے ماہ رمضان مبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس کے طور پر دنیا بھر میں منانے کا اعلان کردیا اور ساتھ ساتھ تہران کے اسرائیلی سفارت خانے کو فلسطینیوں کے حوالے کیا اور اس پر فلسطین کا پرچم لہرادیا گیا۔ امام خمینی رح کے اس جرتمندانہ اقدام اور فرمان سے فلسطین اور قدس شریف کاز کو بہت تقویت ملی اور آج دنیا بھر کے مسلمان اس دن کو بھرپور انداز سے مناتے ہیں۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد فلسطینی آزادی کی تحریک کو ایک مضبوط سہارا ملا. عرب حکمران انور سادات کے بعد پس پردہ فلسطین اور قدس کو بیچ کر اسرائیل سے تعلقات بنانے لگے. لیکن دوسری طرف انقلاب اسلامی ایران کے بعد فلسطین میں عوامی مقاومت کو تقویت ملی اور پھر آہستہ آہستہ پورے خطے میں اسرائیلی ظلم وتجاوزات وناجائز قبضوں اور امت مسلمہ کے خلاف معاندانہ رویے کا مقابلہ کرنے کے لئے مقاومت کا بلاک وجود میں آیا. اس کے نتیجے میں وہ اسرائیل جو فرات سے نیل تک قبضہ کرنے کا اعلان کر چکا تھا آج مقاومت کے خوف سے اپنے شہروں کے گرد دیواریں کھڑی کر رہا ہے. یوم القدس کی برکت سے فلسطینی کاز پر پوری دنیا کے مسلمان متحد ہوکر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں