اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستان کا آئندہ وزیراعظم پاکستان کا آئندہ وزیراعظم کون ہوگا، کیا اس کا فیصلہ کراچی کے انتخابی دنگل سے ہوگا، یہ وہ سوالات ہیں، جو اس وقت زیر گردش ہیں، تاہم یہ حقیقیت ہے کہ کراچی کا انتخابی معرکہ ہی ملک کے نئے وزیراعظم کا تعین کرے گا، کیونکہ اس مرتبہ ملک کی تین بڑی جماعتوں (ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے سربراہان کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن مختلف حلقوں سے لڑ رہے ہیں۔ امکان یہ ہے کہ ان تینوں جماعتوں میں سے جو پارٹی عام انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، اس جماعت کا سربراہ ملک کا آئندہ ملک کا وزیراعظم ہوسکتا ہے۔ اس وقت عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری ملک کے آئندہ وزیراعظم کے عہدے کیلئے ممکنہ امیدواروں میں شامل ہیں۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 (لیاری اور اطراف کے علاقے)، (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف این اے 249 (بلدیہ ٹاؤن تا اطراف کے علاقے) اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان این اے 243 (گلشن اقبال اور اطراف کے علاقے) سے حصہ لے رہے ہیں۔ کراچی سے قومی اسمبلی کی مذکورہ تینوں نشستیں سیاسی طور پر انتہائی اہمیت کی حامل ہوگئی ہیں۔ پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی قیادت کی کوشش ہے کہ ان کی جماعتوں کے سربراہان مذکورہ نشستوں پر 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کریں، کیونکہ اس مرتبہ کراچی میں ہونے والے الیکشن میں انتخابی میدان ایم کیو ایم کی تقسیم کے سبب خالی ہے۔ اس لئے ان تینوں جماعتوں کی کوشش ہے کہ وہ کراچی میں عام انتخابات کے موقع پر کم از کم اپنے سربراہان کی نشستوں پر لازمی کامیابی حاصل کریں۔ پیپلز پارٹی، (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی جانب سے کراچی میں اپنی جماعتوں کے سربراہان کی انتخابی مہم کا آغاز عید الفطر کے بعد ہوگا۔ عمران خان گلشن اقبال، شہباز شریف بلدیہ ٹاؤن اور بلاول بھٹو زرداری لیاری سے کراچی میں اپنی نشستوں کیلئے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے اور ان علاقوں کے دوروں کے علاوہ عوامی جلسوں سے خطاب بھی کریں گے۔ پیپلز پارٹی، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے اپنے سربراہان کیلئے انتخابی مہم کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری ’’پرامن کراچی، سب کا کراچی، کراچی کی ترقی سب کیلئے، عمران خان ’’کراچی کو کراچی کا حق دلائیں گے‘‘ اور شہباز شریف ’’کراچی کا امن بحال کیا ہے اور اب کراچی کی روشنیوں واپس لائیں گے‘‘ کے انتخابی سلوگن سے کراچی میں اپنی اپنی جماعتوں کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ اس حوالے سے نون لیگ سندھ کے سیکرٹری اطلاعات خواجہ طارق نذیر نے بتایا کہ شہباز شریف عیدالفطر کے بعد کراچی میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، (ن) لیگ ووٹ کو عزت دو اور کام کو عزت دو کے نعرے پر الیکشن لڑ رہی ہے، (ن) لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف بھی جلد کراچی کا دورہ کریں گے، کراچی کا انتخابی دنگل ہی ملک کے آئندہ وزیراعظم کا تعین کرے گا۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات وقار مہدی نے بتایا کہ لیاری بھٹو خاندان کا دوسرا گھر ہے، بلاول جس نشست سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے ہیں، ماضی میں اس نشست سے ان کے نانا ذوالققار علی بھٹو، والد آصف علی زرداری اور والدہ بے نظیر بھٹو بھی انتخاب میں حصہ لے چکی ہیں۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے بتایا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی پیکج کا اعلان کیا ہے، عمران خان عید کے بعد کراچی کا دورہ کریں گے اور اس حلقے میں جلسے سے خطاب کریں گے، سیاسی حلقوں کے مطابق عمران خان، بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کراچی میں الگ الگ قومی اسمبلی کی نشستوں سے انتخاب لڑ رہے ہیں، ان جماعتوں کا مقابلہ مذکورہ حلقوں میں ایم کیو ایم پاکستان، پاک سرزمین پارٹی، متحدہ مجلس عمل اور دیگر سے ہوگا، اب یہ دیکھنا ہوگا کہ کراچی کے انتخابی میدان کو کون سر کرے گا اور آیا شہباز شریف، عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری میں سے کون کامیاب یا ناکام ہوگا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: پاکستان کا آئندہ وزیراعظم
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں