اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ذرا مختلف سوچنے کی ضرورت نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے، یہ رات ڈھلتے ڈھلتے نجانے کتنے سورج نگل جائے گی، ابھی ہم عید الفطر منانے کی تیاریوں میں ہی تھے کہ مقبوضہ کشمیر میں رائزنگ کشمیر کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی شجاعت بخاری کو دفتر کے باہر تین مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ کشمیر میں یوں بھی انسانی حقوق کی پامالی اور انسانیت کی آواز کو دبانا روز مرہ کا معمول ہے تاہم یہ بات اس وقت انتہائی خطرے کی صورت اختیار کر جاتی ہے جب اس طرح کے مظالم پر عالمی برادری چپ سادھ لیتی ہے۔ صحافیوں کی جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال بھی زیادہ تسلی بخش نہیں ہے۔ ایسے میں خود صحافی تنطیموں اور اداروں کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان مظالم کے خلاف آواز بلند کریں اور باہمی یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ دوسری طرف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بدھ کی صبح ،سحری سے ذرا پہلے یمن میں الحدیدہ کی بندرگاہ پر سعودی و اماراتی طیاروں نے شب خون مارا اور نہتے یمنیوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا۔ دور کی باتیں کہاں تک کریں ذرا اپنے ملک پر بھی ایک نگاہ ڈالئے ،جہاں ۲۹ رمضان المبارک کی شب کو کوہستان ڈائیوو ٹرمینل فیصل آباد کے سیکورٹی گارڈ نے ایک بس ہوسٹس کو ہراساں کیا اور اس کے احتجاج کرنے پر اسے گولی بھی مار دی۔تفصیلات کے مطابق ملزم عمردراز نے مہوش نامی لڑکی کو شادی سے انکارپرفائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر دراز نے ڈیوٹی سے گھر واپسی پرمہوش کو اغوا کرنے کی کوشش کی تھی اور مزاحمت پراسے گولی مار کر قتل کردیا ۔ یہ سب کچھ رمضان المبارک میں ہوا، رمضان المبارک جو ہمیں، صبر ، تحمل، خدا شناسی اور ظلم سے بیزاری کا درس دیتا ہے اس مقدس مہینے کے آخری لمحات میں بھی ہماری دنیا ظلم و ستم سے رنگین رہی، ابھی کشمیر، فلسطین اور غزہ کے دکھ اور ہماری بے حسی کی داستانیں اپنی جگہ ہیں۔ خیر ہمیں تو سیاسی لیڈروں کے شب و روز کی کوریج سے فرصت ہی نہیں، انسانی اقدار کیا ہیں، معاشرتی بے حسی کس درجے کو پہنچ چکی ہے، اجتماعی شعور کس بلا کا نام ہے !!! ہم تو بس اتنا جانتے ہیں کہ عمران خان نے ننگے پاوں جا کر عمرہ انجام دیا ہے،مولانا فضل الرحمان کوئی بڑی چال چلنے والے ہیں اور اگلے چند دنوں میں مسلم لیگ نون کے ساتھ مزید کچھ انہونی ہونے والی ہے۔۔۔ ظلم صرف یہ نہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک نڈر صحافی کو شہید کر دیا گیا ہے بلکہ ظلم تو یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بھی صحافیوں کی زندگی اجیرن ہے اور کئی کو تو کتنے مہینوں سے تنخواہ تک نہیں مل رہی اور ان مسائل کے بارے میں خود صحافی طبقے کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ہے۔ ظلم صرف یہ نہیں کہ سعودی و اماراتی طیاروں نے الحدیدہ بندرگاہ پر شب خون مارا بلکہ ظلم تو یہ ہے کہ یمن پر سالوں سے جاری اس جارحیت کو روکنے کے لئے امت مسلمہ کے پاس کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔ ظلم صرف یہ نہیں کہ ڈائیوو کے سیکورٹی گارڈ نے بس ہوسٹس کو گولی ماردی بلکہ ظلم تو یہ ہے کہ ہماری اخلاقی اقدار کو سنوارنے والی دینی تنظیموں کو معاشرے کے اخلاقی انحطاط کا احساس ہی نہیں ہے۔ لمحہ فکریہ یہ ہے کہ جب دینی تنظیمیں خود ہی اپنے مدرسے کو آگ لگا کر اور اپنے لوگوں کو قتل کر کے مخالف فرقے کو بدنام کرنے کی چالیں چلیں گی تو پھر لوگ اخلاق سیکھنے کس کے پاس جائیں گے اور اس سے بھی بڑھ کر ظلم کی بات یہ ہے کہ جب یہ مکر و فریب کرنے والی دینی تنظیمیں لوگوں سے ووٹ مانگیں گی اور اسمبلیوں میں جانے کی باتیں کریں گی تو پھر عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔ اس بکھرے ہوئی عوامی شیرازے کو سمیٹنے اور اخلاقی زوال کو روکنے کے لئے ضروری ہے کہ اربابِ علم و دانش اور پاکستان کا دانش مند طبقہ میدان میں اترے۔ ایک طرف ہمارا معاشرہ دینی اقدار سے دور ہوتا جا رہا ہے اور لوگوں میں انسانیت، مذہبی رواداری، وحدت اور محبت کا عنصر کم ہوتا جا رہا ہے اور دوسری طرف ہماری دینی تنظیموں کا ہم و غم بھی ان دنوں عوامی تعلیم و تربیت کے بجائے روایتی سیاست بنتا جا رہا ہے ۔ خصوصاً جس ملک میں کالعدم تنطیمیں بھی نام و غیرہ بدل کر الیکشن لڑنے کے لئے میدان میں اتر رہی ہوں اس ملک کے عوام کو اپنے اردا گرد بہت زیادہ خطرات کو محسوس کرنا چاہیے۔ یہ درست ہے کہ ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے، لیکن یہ رات ڈھلتے ڈھلتے نجانے کتنے سورج نگل جائے گی، ہمیں رات اور حالات کی تاریکی میں سونے کے بجائے ، جاگنے اور فکر کرنے کی ضرورت ہے۔اس لئے کہ سوچنے والوں کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے مختلف ہوتی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ذرا مختلف سوچنے کی ضرورت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں