اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انسان کسے کہتے ہیں!؟ نذر حافی ہر کسی کی اپنی مصلحتیں ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ کی حالت زار دیکھیں، سرکاری ہسپتالوں پر نگاہ ڈالیں، تھانے کچہریوں کی صورتحال کا جائزہ لیں، بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالیں، یمن پر ہونے والی بمباری پر لب کھولیں، آپ کو ہر طرف ایک طبقہ ملے گا جو خاموش خاموش کا راگ الاپ رہا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں سے ایک لکھاری کا کیا کام، بس چلتی کا نام گاڑی ہے لہذا چلنے دو اگر آپ نے اس مسئلے کو اٹھا یا تو گویا آپ ملکی اداروں کے خلاف ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے صحافیوں کا کیا تعلق!؟ جو ہو رہا ہے اسے ہونے دیں باقی کونسا ادارہ ٹھیک چل رہا ہے، تھانوں اور کچہریوں کے معمولات سے کون آگاہ نہیں لہذا یہ کوئی نئی بات نہیں اس سے میڈیا کا کیا واسطہ ، بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کا کیا کردار ہے !؟ اس سوال کو کریدنے والے اپنے کردار کو چیک کریں اور پاکستان کی جان چھوڑیں، ایسے سوالات تو ریٹنگ بڑھانے کے لئے کئے جاتے ہیں، یمن پر بمباری ہو رہی ہے تو کیا دنیا میں یہ کوئی پہلی بمباری ہے ، خواہ مخواہ اس مسئلے کو اچھالنے کا کیا فائدہ! ہم مصلحتوں کے حصار میں، مسلکوں کی طرفداری میں ، ملکوں کی جنگوں میں ، فرقوں کی تقسیم میں اس طرح اندھے ہو چکے ہیں کہ ہمارے سامنے جو بھی ظلم ہو ہم اسے ظلم ہی نہیں سمجھتے بلکہ ظلم کے خلاف بولنے والے کو حسبِ توفیق ڈراتے اور دھمکاتے بھی ہیں۔ ہم نے انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دے دیا ہے، ہم نے عدل کو نایاب بنا دیا ہے ، ہم نے مساوات کو کھو دیا ہے اور ہم نے حق اور سچ کو جھٹلا دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں آج بھی گوالا دودھ میں صرف پانی، مٹی اور گارا ہی نہیں ملاتا بلکہ مکمل دودھ ہی کیمیکلز سے تیار کر کے فروخت کیا جاتا ہے، ہسپتالوں میں صرف ڈاکٹر ہی گردے نکال کر نہیں بیچ دیتے بلکہ دوائیاں بھی دو نمبر فروخت ہوتی ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ میں صرف کرایوں کی مد میں ہیرا پھیری نہیں کی جاتی بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی مشینری خود چیخ چیخ کر اپنی حالت کا نوحہ سنا رہی ہوتی ہے، ہمارا قومی کردار بین الاقوامی برادری پر اثرانداز ہوتا ہے لیکن بین الاقوامی سطح پر ہم بحیثیت قوم کیسے جانے اور پہچانے جاتے ہیں اس کا اندازہ تب ہوتا ہے جب کسی ائیر پورٹ پر ہمارے کسی حکمران کی جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔ یاد رکھئے! انسان کو جب تکلیف ہوتی ہے تو وہ بولتا ہے، درد کا اظہار انسان کی زندگی کی علامت ہے ۔جس طرح بدن کے کسی حصے میں کوئی زخم یا پھوڑا ہو اور اس میں درد نہ ہو تو یہ کینسر اور لاعلاج مرض ہونے کی علامت ہے، اسی طرح اگر سماج میں برائیاں ہوں، مسائل ہوں ، مشکلات ہوں اور لوگ خاموش ہوکر سب کچھ برداشت کرتے جائیں تو ایسے مسائل اور مشکلات لا علاج ہو جاتے ہیں۔ وہ لوگ جو مسائل کے حل کے لئے عوام کی آواز بننے کے بجائے عوام کو خاموش رہنے کی تلقین کرتے ہیں اور عوام کی آواز کودبانے کی کوشش کرتے ہیں وہ شعوری یا لاشعوری طور پر سماج دشمن عناصر کےآلہ کار ہوتے ہیں اور جو سماج دشمن ہو اسے انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے۔ انسانیت ، ہر ظلم کے خلاف بولنے ، ہر ظالم کے ساتھ الجھنے اور ہر فرعون کے ساتھ ٹکرانے کا نام ہے۔ جو قومیں ظالموں سے الجھ جاتی ہیں اور فرعونوں سے ٹکرا جاتی ہیں وہ وقتی طور پر مغلوب بھی ہو جائیں بالآخر فتح انہیں ہی نصیب ہوتی ہے۔ ہمیں یہ لکھنے میں کوئی عار نہیں کہ سانحہ مشرقی پاکستان کے وقت جنرل نیازی کے ہتھیار ڈالنے سے اس ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچا جتنا نقصان سماجی و بین الاقوامی مسائل پر قلمکاروں کے قلم روک دینے سے ہوتا ہے۔ یہ بڑے شرم اور دکھ کی بات ہے کہ اس وقت یمن میں انسانی ہلاکتیں زوروں پر ہیں اور پاکستانی قلمکار خاموش ہیں ، کیا میاں عبدالرزاق اور ذیشان اشرف بٹ جیسے شہید صحافی دوستوں سے وفاداری کا یہی چلن ہے !ْ کیا یمن میں کوئی انسان نہیں رہتا یا ہم میں انسانی ہمدردی کی جگہ مصلحتوں نے لے لی ہے!؟ کیا انسان صرف وہی ہے جو امریکہ و مغرب کی تابعداری کرے !؟ کیا خود دار اور غیرت مند قوموں کو اب ہمارے ہاں بھی انسان نہیں سمجھا جاتا!؟ ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ ہر کسی کی اپنی مصلحتیں ہیں لہذا یمن پر خاموش ہی رہیے ، اگر کوئی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کہیں بات کرے بھی تو فوراً بالکل بھولے بادشاہ بن جائیے اور بچوں کی طرح پوچھئے! بھائی میرے یمن کہاں واقع ہے!؟ اوریہ انسان انسان کی کیا رٹ لگا رکھی ہے ، یہ انسان کیا ہوتا ہے!؟ میں کچھ بھول سا رہا ہوں کہ یہ انسان کسے کہتے ہیں!؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: انسان کسے کہتے ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں