اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قطر محاصرے کا ایک سال مرتضی شبلی قطر نے اپنے خلاف ہونیوالے زمینی، فضائی اور سمندری محاصرے کاایک سال مکمل کر لیا- جون 2017ء کے اوائل میں سعودی قیادت میں چار خلیجی ممالک بشمول مصر، متحدہ عرب امارت اور بحرین نے اچانک قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو منقطع کرنیکا اعلان کیا اور فوراََ تمام قسم کی نقل و حمل اور آمد و رفت کے ذرائع پر مکمل پابندی عائد کردی- ان ممالک نے قطر پر داعش اور دیگر دہشت گردوں کی امداد کرنے کیساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک میں حکومت مخالف عناصر کو پناہ گاہیں فراہم کرنے کے الزامات عائد کئے- اسکے علاوہ انھوں نے قطری حکومت کے وسائل پر چلنے والے ٹیلی وژن نیٹ ورک الجزیرہ پر الزام لگایا کہ وہ نہ صرف انکے خلاف مسلسل پروپیگنڈہ میں مصروف عمل ہے بلکہ باغی عناصر کو ہوا دیکر خطّے میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتا ہے- اگرچہ قطر نے بار بار ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے بات چیت کی پیشکش کی مگر انہوں نے اسے در خور اعتنا نہیں سمجھا اور قطر کو مطالبات کی فہرست تھما کر فوری تسلیم کرنے پر زور دیا- ان میں ایک مطالبہ یہ بھی تھا کہ الجزیرہ کو مستقل بنیادوں پر بند کردیا جائے اور یہ کہ ملک میں موجود ان ممالک کے وہ شہری جنہیں باغی قرار دیا جاچکا ہے کو ان کے حوالے کردیا جائے- مزید براں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی حکومت پر الزام لگایا گیا کہ وہ فلسطین کی سیاسی اور عسکری مزاحمتی تنظیم حماس کی مدد کرکے پورے علاقے میں دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے- ان الزامات کا ایک نرالا پہلو یہ بھی ہے کہ قطر کو بیک وقت دو متضاد فکر کی حامی تنظیموں داعش اور حزب اللہ پر امداد دینے کے الزامات عائد کردیئے گئے-
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
سفارتی تعلقات کے منقطع ہونے سے پہلے قطر کی سرکاری خبر رساں ادارے قطر نیوز ایجنسی کو ہیک کرکے اس پر قطری حکّام سے منسوب جھوٹی خبریں لگائی گئیں جنکے ذریعے مصنوئی اشتعال کو فروغ دیا گیا تاکہ تعلقات کو ختم کرنے کا جواز پیدا کیا جاسکے- اسکے علاوہ کئی حکومتی عہدیداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی چرا لئے گئے جن کے توسط سے مزید اشتعال انگیز مواد کی ترویج و اشاعت کی گئی- اگرچہ قطری حکومت نے فوراََ اس مواد کو جھوٹا قرار دیکر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا مگر یہ ممالک اپنی ضد پر ڈٹے رہے اور قطر کے خلاف دھمکی آمیز اور نا مناسب الفاظ استعمال کرتے رہے- شروع میں امریکہ نے سعودی اتحاد کا ساتھ دیکر بحران کو مزید بڑھاوا دیا یہاں تک کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی قطر کو "دہشت گردوں کی مدد" کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا- اس اہم موقع پر اپنے مخالفین کے حق میں امریکیوں کا جھکاؤ قطریوں کیلئے ایک صدمہ جانکاہ سے کچھ کم نہ تھا کیونکہ انکی سرزمین پر دنیا کی واحد سپر پاور کا ایک بہت بڑا فوجی اڈہ تھا جس میں دس ہزار سے زائد فوجی موجود تھے اور قطریوں نے انکو کافی سہولت بہم پہنچائی ہوئی تھی- صدر ٹرمپ کے اس عجیب و غریب طرزعمل سے قطر میں خوف کی شدید لہر دوڑ گئی کہ شاید ان پر حملہ کرکے موجودہ امیر حماد الثانی کی حکومت کو ہی ختم نہ کردیا جائے- اگر ترک صدر ایردوان بروقت میدان میں نہ آتے اور قطر کیساتھ یکجہتی کا اظہار نہ کرکے انہیں فوجی مدد کی یقین دہانی نہ کرتے تو شاید وہ زد میں آگئے ہوتے- ترکی کے مناسب وقت پر ساتھ اور فوجی امداد نے حالات کو سنبھالا دیا اور بعد میں امریکہ نے بھی حالات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنیکی کوششوں پر زور دینا شروع کردیا-
اپنے ہمسایوں کے عائد کردہ سخت ترین محاصرے کا مقصد اس چھوٹے سے جزیرہ نما ملک پر جبراََ بیرونی سرپرستی عائد کرنے کیساتھ ساتھ موجودہ امیر کی فرمانروائی اور آزادی کو ختم کرنا تھا تاکہ قطریوں کو زیردست کیا جاسکے- اس تناظر میں قطر کیلئے ایسے حالات انتہائی سخت اور بڑے صبر آزما تھے کیونکہ انہیں اپنی روزمرہ کی غذائی ضروریات کا 80 فیصد حصّہ پابندی لگانے والے ہمسایوں سے درآمد کرنا پڑتا تھا- باقیماندہ ضروریات اگرچہ دیگر ممالک سے پوری کی جاتی تھیں مگر انکی ترسیل بھی ہمسایہ بندرگاہوں یا خشکی کے واحد اس راستے سے ہوتی تھی جو سعودی عرب کیساتھ منسلک تھا- ان حالات میں اگر قطری امیر بروقت اور دیدہ دلیری سے فیصلے نہیں کرتے تو ملک ایک بہت بڑے بحران سے دوچار ہوتا- انہوںنے بڑی تندہی سے علاقائی اور عالمی سطح پر موافق طاقت کے میزانوں کا استعمال کرکے فی الفور نئے اتحاد بنائے جن سے ملکی حالات انکے قابو میں رہے- یہ ملک کے موجودہ امیر ہی ہیں جنھوں نے دو دہائی قبل اپنے ملک کی ایک آزاد اور خودمختار مملکت کی حیثیت سے ازسرنو تشکیل کی تھی جس سے اسکی ساکھ میں بے پناہ اضافہ ہوا اور چھوٹا ملک ہونے کے باوجود اسکے سافٹ پاور کا چرچا عالمی سطح پر ہونے لگا۔
اچانک محاصرے کے فوراََ بعد ملک میں بےیقینی کی سی صورتحال پیدا ہو گئی تھی اور لوگ اسقدر خوفزدہ ہوگئے کہ انھوں نے سپر مارکیٹس سے کھانے پینے کی تمام چیزیں اٹھا لیں- حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے حکومت نے چوبیس گھنٹے کے قلیل عرصے میں ایران اور ترکی سے کارگو جہازوں کے ذریعے غذائی اجناس کی ترسیل بحال کرائی- ملک کیخلاف جنگ کے خطرات کو بھانپتے ہوئے امیر الثانی نے امریکہ اور ترکی کیساتھ کئی دفاعی اور سیکورٹی معاہدے کئے تاکہ آنے والے حالات کا بہتر طریقہ سے مقابلہ کیا جاسکے- اسی قسم کا ایک اور معاہدہ اب روس کے ساتھ طے پایا ہے جسکی رو سے قطر کو جدید قسم کا فضائی دفاعی نظام فراہم کیا جائے گا- برادر ملک کے سخت احتجاج کے باوجود روس نے حال ہی میں تصدیق کی کہ وہ یہ دفاعی نظام قطر کو فراہم کرے گا- دفاعی شراکت داری کیساتھ ساتھ قطر نے سفارتی سطح پر بھی امریکہ اور یورپی یونین کیساتھ اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیکر انہیں مزید مضبوط بنایا ہے- اسکے علاوہ قطر نے اپنی ہمسائیگی میں خلیجی تعاون کونسل کے ممبران عمان اور کویت کیساتھ بھی اپنے تعلقات کو گہرا کردیا ہے- ان دونوں ممالک نے بحران کے شروع سے ہی قطر کیخلاف محاصرے کی مخالفت کرتے ہوئے معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا تھا- اگرچہ یہ دونوں ممالک چار ملکی اتحاد کے مقابلے میں کافی کمزور ہیں مگر انکی حمایت سے قطر کو نہ صرف اخلاقی برتری حاصل ہوئی بلکہ نفسیاتی سپورٹ بھی فراہم ہوئی-
بارہ ماہ کے قلیل عرصے میں خود کفالت کی جانب حکومتی کوششوں کی وجہ سے اب قطر میں ڈیری اور مچھلی فارم قائم ہوئے ہیں اور صحرا میں سبزیاں بھی اگائی جانے لگی ہیں- یہی وجہ ہے کہ اب غذائی ضروریات کا 40 فیصد ملک سے ہی پیدا کیا جارہا ہے جسے حکومت اگلے سال تک 90فیصد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے- اسی طرح سمندری اور ہوائی رابطوں پر قدغنوں کے مدنظر نئی بندرگاہیں اور ہوائی روٹس متعارف کرائے گئے ہیں جو مستقبل قریب میں کسی بھی بحران سے بہ آسانی نمٹ سکتے ہیں- پابندی کی پہلی سالگرہ پر دو دہائیوں سے دارالحکومت دوحہ میں مقیم صحافی حسین احمد نے مجھے بتایا: ’’پابندیوں سے کامیابی سے نبرد آزما قطر کے شہری اور رہائشی مستقبل کےبارے میں کافی پر امید ہیں کیونکہ اب وہ خود کفالت کی طرف گامزن ہیں اور انہیں اب کوئی بھی پابندیوں سے نہیں ڈرا سکتا‘‘-
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)
افکار و نظریات: قطر محاصرے کا ایک سال
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں