اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سفوفِ اسلامی انقلاب محمد بلال غوری ہمارے ہاں انتخابات کا سفر بھی لوکل روٹ پر چلنے والی بس جیسا ہوتا ہے ،انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی پیشہ ور منجن فروش آجاتے ہیں اور پھر چند روز ایسی دھماچوکڑی مچاتے ہیں کہ کان پڑی آواز سننا دشوار ہو جاتا ہے۔اگرچہ ابھی ٹکٹوں کی تقسیم پر ہونے والے جھگڑوں کے باعث بھیڑ کچھ کم ہے مگر کئی نیم حکیم اوربزعم خود ڈینٹل سرجن اپنی سحر انگیز اور لچھے دار گفتگو سے لوگوں کو اپنی طرف مائل اور خریداری پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان پھیری والوں میں سے ہر ایک کی دل لُبھانے والی تقریروں کا خلاصہ یہ ہے کہ جادوئی خصوصیات اور حیرت انگیز اثرات کی حامل جو ڈبی وہ سستے داموں بیچنے کے لئے حاضر ہوئے ہیں وہ ان کے زندگی بھر کے تجربے کا نچوڑ ہے اور اگر اسے حاصل کرنے کا موقع آپ نے گنوا دیا تو زندگی بھر پچھتانا پڑے گا۔آپ ان کے ہاتھ میں رنگ برنگی چوسنیاں ،انواع و اقسام کے منجن ،نت نئے چورن اور بیک وقت کئی امراض کا شافی علاج کرنے والی گولیاں دیکھ رہے ہونگے۔ان میں سے کئی منجن فروش تو بالکل نئے ہوتے ہیں جو محض اس بنیاد پر اپنا سُرمہ بیچنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہیں موقع ضرور ملنا چاہئے لیکن جو پرانے منجن فروش ہوتے ہیں اور سالہا سال سے اس روٹ پر مسافروں کی خدمت میں پیش ہو رہے ہوتے ہیں، انہیں یہ سہولت حاصل نہیں ہوتی اور یہ اعلان کرنا پڑتا ہے کہ اگر کبھی کسی مسافر نے ان کی پروڈکٹ خریدی ہو اور کسی قسم کی کوئی شکایت ہو تو آواز دیکر پیسے واپس لئے جا سکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پرانے منجن فروش کی بات سابقہ مصنوعات مقبول ہونے پر سنی جاتی ہے یا پھر اسے کوئی نئےآئٹم پیش کرنا پڑتےہیں ۔پیپلز پارٹی نے 40سال قبل ’’روٹی کپڑا اور مکان ‘‘ کے نام سے جو شربت فولاد پیش کیا اب اس میں ملاوٹ اور جعلسازی کے باعث لوگ تنگ آچکے ہیں اور حالات اس نہج پہ آگئے ہیں کہ ان کا مارکیٹنگ اسٹاف بھی پرانی تنخواہوں پر کام کرنے کے بجائے مارکیٹ میں متعارف ہونے والے نئے نویلے منجن بیچتا پھرتا ہے۔رضوی مارکہ کیپسول نئے ہیں اس لئے منی بیک گارنٹی کیساتھ بیچے جا رہے ہیں ۔حافظ سعید لیبارٹریز کی اینٹی بائیوٹک بیشک رجسٹر ڈ نہیں ہو سکی مگر انہوں نے اگلے سیزن کا انتظار کرنے کے بجائے اسے ایک اور کمپنی کے ذریعے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ مجلس عمل بھی اسلامی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ’’سفوفِ اسلامی انقلاب‘‘پیش کر رہی ہے جو 2002ء کی نسبت اب ایک نئی پیکنگ میں ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس بار اصل مقابلہ رائے ونڈ مارکہ شیر کے نشان والی پھکی اور بنی گالہ برانڈ بلے کے نشان والے چورن کے درمیان ہے۔مسلم لیگ (ن) کا منشور اور ایجنڈا بہت واضح ہے ،گزشتہ انتخابات میں کئے گئے وعدوں میں سے بیشتر پورے ہوئے ،لوڈ شیڈنگ تقریباً ختم ہو گئی ،سی پیک کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ،شہبازشریف اپنی کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹیں گے ،کراچی ،پشاور اور کوئٹہ جا کر ان شہروں کو لاہور بنانے کا وعدہ کریں گے اور بنیادی نکتہ یہ ہو گا کہ جو کمی رہ گئی ہے وہ آئندہ دورِحکومت میں پوری ہو جائے گی۔اس کے متوازی نوازشریف اور مریم نواز ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ لیکر چلیں گے۔مگر تحریک انصاف کیا بیچے گی ؟ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ عمران خان خیبر پختونخوا کو رول ماڈل کے طور پر پیش کرتے ،پاکستان بھر کے ووٹروں کو بتایا جاتا کہ جس طرح نیا خیبر پختونخوا تعمیر کیا ہے اسی طرح نیا پاکستان بنائیں گے ،جس طرح وہاں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے اسی طرح عمران خان کی حکومت آنے کے بعد ملک بھر میں تعمیر و ترقی کا نیا سفر شروع ہو گا ۔لیکن عمران خان وہی پرانا منجن پیکنگ تبدیل کئے بغیر مارکیٹ میں لارہے ہیں اور توقع یہ کی جا رہی ہے کہ اس بار یہ منجن ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جائے گا ۔پانچ برس قبل تو ایک لہر اٹھی کہ آزمائے ہوؤں کو آزمانے کے بجائے نئے منجن فروشوں کو ایک موقع دینا چاہئے اس لئے تبدیلی کی پھکی آزمائش کی شرط پر خرید لی گئی لیکن اگر اس پھکی سے افاقہ ہونے کے بجائے پیٹ مزید خراب ہو گیا ہے اور ہر جگہ سے شکایات موصول ہو رہی ہیں تو مزید گاہک یہ خطرہ مول لینے پر کیسے تیار ہونگے ؟جہاں تجربے اور آزمائش کی خاطر آپ کو حکومت دی گئی وہاں نا تجربہ کاری،ناکامی،نااہلی اوروعدہ خلافی کی ان گنت مثالیں رقم ہوئیں ۔تکلف برطرف کیا خیبر پختونخوا میں 90دن کے دوران کرپشن کا قلع قمع کر دیا گیا؟ 350ڈیم بنانے کا وعدہ یاد ہے؟کیا خیبر پختونخوا سے پورے ملک کو بجلی فراہم ہورہی ہے؟کیا ترقی یافتہ ممالک سے خیبر پختونخوامیں ملازمتیں لینے کے خواہشمند افراد کا تانتا بندھا ہوا ہے؟ آپ نے کہا ترقیاتی کاموں کے لئے قرض نہیں لیں گے مگر کیا خیبر پختونخوا کی حکومت نے پانچ سال کے دوران کوئی قرض نہیں لیا؟چلیں صحت اور تعلیم آپ کی ترجیح تھی تو پورے صوبے میں لیڈی ریڈنگ اسپتال جیسا کوئی ایک بھی بڑا اسپتال بن سکا ؟پانچ سال کے دوران کتنی یونیورسٹیاں بنیں ؟یہ وعدے تو ایک طرف تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور منصوبے کو ناقص منصوبہ بندی سے اپنے سیاسی تابوت کی آخری کیل بنا ڈالا۔میں نے 19مارچ کو لکھے گئے کالم میں ناقابل تردید حقائق کیساتھ اس منصوبے کودنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا تو مغلظات کا سیلاب اُمڈ پڑا مگر اب یہ عالم ہے کہ برابھلا کہنے والے پی ٹی آئی کے ورکر خود اپنی قیادت پر تنقید کر رہے ہیں۔بی آر ٹی منصوبے کو چلانے والی ٹرانس پشاور کمپنی جس کے اعلیٰ عہدیداروں نے نان پروفیشنل طریقہ کار پراعتراضات اٹھاتے ہوئے استعفیٰ دیدیا تھا، اس کمپنی میں سی ای او، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، چیف فنانشل آفیسر اورجی ایم آپریشنزجیسے اہم عہدے تاحال خالی ہیں اور عارضی چارج دیکر کام چلایا جا رہا ہے۔اس منصوبے پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کرنے کے لئے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف ایشئن ڈویلپمنٹ بینک کو ماہانہ جو رپورٹ بھیجی جاتی ہے اس میں مئی 2018کی رپورٹ کے دوران خود پی ڈی اے نے اعتراف کیا ہے کہ اس منصوبے کے باعث یونیورسٹی روڈ پر حادثات معمول بن چکے ہیں، کھدائی کے دوران پائپ پھٹ جانے سے گیس کی لوڈ شیڈنگ عام ہے، پی ٹی سی ایل کی تاریں کٹ جانے سے انٹرنیٹ کی سروس معطل رہتی ہے، پانی کے پائپ ٹوٹ جانے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور تعمیراتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہورہی ہے۔اب تو بی آر ٹی منصوبے کے تباہ کن اثرات سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اسے مسلم لیگ(ن) کی سازش قرار دیدیا جائے اور عمران خان لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہہ دیں کہ شہباز شریف نے پرویز خٹک کو بہلا پھسلا کر یہ منصوبہ شروع کروایا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
بیچاری تحریک انصاف ایسی ناگفتہ بہ صورتحال میں کسی نئے نعرے کے بجائے تبدیلی کا پرانا منجن نہ بیچے تو کیا کرے ؟جن کو یہ اعتراض ہے کہ پی ٹی آئی اپنی کارکردگی کے بجائے نئے پاکستان کا پرانا چورن کیوں بیچ رہی ہے تو وہ خود ہی بتا دیں، آخر پی ٹی آئی بیچاری کیا بیچے ؟
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)
افکار و نظریات: سفوفِ اسلامی انقلاب
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں