اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستان میں آئیڈیل جمہوریت فرخ سعید خواجہ 25 جولائی کے الیکشن کے لیے پی ٹی آئی نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں کے لیے 173 اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے 290 امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر جو واویلا مچا وہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے سامنے آ چکا ہے۔ پی ٹی آئی کے مقابلے میں مسلم لیگ ن پھونک پھونک کر قدم رکھ رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے الیکٹ ایبلز کا پچھلے چند روز میں اتنا شور رہا کہ یوں لگتا تھا کہ پی ٹی آئی نے 25 جولائی سے پہلے ہی میدان مار لیا ہے لیکن مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 23 جون کو پنجاب سے قومی اسمبلی کی 141 جنرل نشستوں کے لیے جن 112 امیدوروں کا اعلان کیا ہے ان میں 75 امیدوار گھر جانے والی 2013 کی قومی اسمبلی کے ارکان ہیں، 5 ایسے ہیں جو 2013 کی قومی اسمبلی کے ارکان کے بھائی اور بیٹے ہیں جبکہ 8 وہ ہیں جو ماضی قریب میں قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ گویا مسلم لیگ ن نے 88 الیکٹ ایبلز اور 24 سیاسی کارکن میدان میں اتارے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے الیکٹ ایبلز کی تعداد پی ٹی آئی کہ الیکٹ ایبلز سے بڑھ گئی ہے۔ فیصلہ بہرحال 25 جولائی کو ووٹر نے کرنا ہے کہ کس کے سر پر کامیابی کا تاج پہنانا ہے۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے آمنے سامنے آنے کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ ملک میں دو جماعتی نظام ہی مستحکم ہو رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جگہ بلاشبہ پی ٹی آئی نے لے لی ہے۔ قبل ازیں 1988 میں ملک میں پہلے جماعتی الیکشن ہوئے تو محترمہ بے نظیر بھٹو کی پیپلز پارٹی اور میاں نواز شریف کی مسلم لیگ 1988 اور 1990 میں آئی جے آئی میں شامل اور 1993 سے براہ راست پیپلز پارٹی کے مدمقابل رہی۔ دو مرتبہ 1988 اور 1993 میں بی بی بے نظیر نے میدان مارا اور دو مرتبہ 1990 اور 1997 میں میاں نواز شریف نے 2008 میں ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی اور 2013 میں مسلم لیگ ن کے قدم کامیابی نے چومے تاہم اب مقابلہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں ہے۔ پیپلز پارٹی لاکھ دعوے کرے لیکن وہ سندھ کی سب سے بڑی پارٹی ضرور ہے۔ باقی صوبوں میں اس کی ہوا اکھڑ چکی ہے۔ یہ حلقہ انتخاب 1990ء سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ کہلاتا تھا۔ اس شکست کی بنیادی وجہ امیدواروں اور مقامی قیادت میں تال میل نہ ہونا تھا۔ سید توصیف شاہ مسلم لیگ (ن) لاہور کے چیف آرگنائزر اور میاں حمزہ شہباز کے پولیٹیکل سیکرٹری ہیں۔ اس پبلک افیئرز یونٹ کے ممبر بھی ہیں جس کے حمزہ شہباز چیئرمین ہیں۔ سید توصیف شاہ پنجاب بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں میاں حمزہ شہباز کی ٹیم کے کپتان کے طور پر حصہ لیتے رہے ہیں۔ ان کا کام ضمنی الیکشن والے علاقے میں متحارب گروپوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر الیکشن لڑوانا رہا ہے لیکن حیرت انگیز بات ہے کہ الیکشن 2013ء کی شکست کے باوجود پچھلے پانچ سال میں اپنے صوبائی حلقے میں مقامی قیادت کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر نہیں کیے۔ بہرحال پھر بھی حمزہ شہباز کا سید توصیف شاہ کے حق میں فیصلہ آئے تو ساری مقامی قیادت پارٹی امیدواروں کا الیکشن اپنا سمجھ کر لڑے گی۔میاں حمزہ شہباز تک مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کے ذریعے یہ پیغام جا چکا ہے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔ ملک ریاض اور غزالی سلیم بٹ کے درمیان پارٹی قیادت نے صلح کروا دی ہے جبکہ پرویز ملک، بلال یٰسین تنازع بھی لگ بھگ اختتام کو پہنچ گیا ہے اور بلال یٰسین اسی تنخواہ پر کام کرنے کو تیار ہو گئے ہیں۔ پرویز ملک ایم این اے اور بلال یٰسین صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ البتہ سید زعیم حسین قادری اور چودھری عبدالغفور کی راہیں شریف فیملی سے جدا ہو گئی ہیں۔ جہاں تک پی ٹی آئی کا تعلق ہے اُن کے سابق صدر لاہور ولید اقبال اور اُن کے ساتھیوں کو اختلاف رکھنے کا عبدالعلیم خان نے اچھا خاصا سبق سکھایا ہے، نہ صرف ولید اقبال ٹکٹ سے محروم رہے ہیں بلکہ اُن کی ٹیم میں شیخ امتیاز اور سعدیہ سہیل جیسے لوگ بھی ٹکٹ حاصل نہیں کر سکے۔ ولید اقبال نے باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ہونے والی ناانصافی پر احتجاج کیا اور کہا ہمارے کارکنوں کا استحصال ہوا۔ انہوں نے چیئرمین عمران خان کو فیصلوں پر نظرثانی کرنے کی اپیل کی جبکہ پارٹی کے مرکزی رہنما حامد خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے عبدالعلیم خان پر الزامات عائد کئے۔ اُدھر ٹکٹوں ہی کے حوالے سے مخدوم شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی شکر رنجی بھی سامنے آ چکی ہے ان تمام معاملات سے ثابت ہوتا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لا کر ہی ملک میں آئیڈیل جمہوریت لائی جا سکتی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیادہ شور شرابہ دیکھنے کو ملا۔ دراصل پاکستان میں جس طرح جمہوریت آئیڈیل نہیں ہے اسی طرح آئیڈیل سیاسی جماعتیں بھی موجود نہیں ہیں۔ ٹکٹوں کی لاہور میں تقسیم کے معاملے کا جائزہ لیں تو یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی بورڈ اپنی اپنی جگہ ہیں لیکن یہاں مسلم لیگ ن کے فیصلوں میں مرکزی کردار میاں حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی میں مرکزی کردار عبدالعلیم خان کو حاصل رہا ہے۔ پہلے ہم مسلم لیگ ن کے معاملے کو لیتے ہیں۔لاہور کے تین حلقوں سے بالخصوص امیدواروں کے حوالے سے چیخ و پکار سننے اور دیکھنے میں آئی۔ ان میں سب سے اہم قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 130 اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی پی 160 ہے۔ ان دونوں حلقوں سے مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدوار خواجہ احمد حسان اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار سید توصیف شاہ الیکشن 2013ء میں بالترتیب پی ٹی آئی کے شفقت محمود اور میاں محمود الرشید سے شکست کھا گئے تھے۔
علامہ اقبال ٹائون کی یونین کونسلوں کے چیئرمین ملک خالد کھوکھر، طاہر سندھو ایڈووکیٹ ، رانا اختر محمود، مہر شبیر ہیرو، چیئرمین اشفاق سیٹھ جبکہ وائس چیئرمین خواجہ سعد فرخ، مہر راشد لیاقت، چودھری مجید عالم، ملک عابد ارائیں سمیت عطااللہ بٹ، تاجر رہنما احد شیخ چیئرمین کریم بلاک مارکیٹ سب مسلم لیگی ہیں اور اُن کا ا یک ہی مطالبہ ہے کہ میاں حمزہ شہباز اُن کو اور خواجہ احمد حسان سمیت سید توصیف شاہ کو بلا لیں اور سب کو بٹھا کر فیصلہ کریں کہ آخر کیا مجبوری ہے کہ توصیف شاہ کو پی پی پی 160 سے امیدوار لایا جائے حالانکہ اس کے آنے سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستیں ہار جائیں گی۔
افکار و نظریات: پاکستان میں آئیڈیل جمہوریت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں