اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سیاسی بُت جواب دیں حلیم عادل شیخ گزشتہ دنوں تین معصو م بچیوں کا فورٹ عباس چولستان کے تپتے ہوئے صحرا اور ریت کے طوفان سے ہونے والی ہلاکت نے ہر صاحب اولاد کو رونے پر مجبور کردیا ہے،معصوم بچیوں کی اس ریت کے طوفان اوربھوک اور پیاس سے ہونے والی ہلاکت نے اپنے پیچھے بہت سے سوالوں کو چھوڑ دیاہے کیونکہ انتظامیہ کی جانب سے تاخیری حربوں کے باعث تین معصوم بچیاں موت کے منہ میں چلی گئیں،،ہائے ہائے کیا گزری ہوگی ان معصوم کلیوں کے والدین پر؟ جنھیں وہ اپنے منہ کا نوالہ کھلاتے رہے اور خود بھوکے رہے اور اپنی معصوم گڑیا کے لیے کھلونے خریدتے رہے ،کیا گزررہی ہوگی ان ماں باپ پر جن کی بچیاں اس تپتے صحرا میں بھوک اور پیاس سے بلک بلک کر مرگئی ہونگی؟مریم نواز ،آصفہ ،بختاور جنھیں معلوم ہی نہیں ہے کہ غربت کسے کہتے ہیں ،بھوک کس بلا کا نام ہے، صحرا میں چلنا کیساہوتاہے دھوپ لگنے سے جلن کیسی ہوتی ہے سیلابوں سے گھر اجڑنے پر کن تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ ان کے پاسہر سہولت موجود ہے۔ اگر کچھ نہیں ہے تو اس ملک کی غریب بچیوں کے لیے نہیں ہے، جو اپنے بوڑھے اور لاچار والدین کا بازو بننے کے لیے دفاتر میں نوکری کرنے کے لیے چکر لگارہی ہوتی ہیں اور جن میں سے بے شمار بچیاں سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور ہیں، یا پھر ان کا غریب باپ آنسوﺅں سے اپنی داڑھی کو تر کیئے کسی ندی نالے میں یاپھر چولستان کے تپتے صحرا میں ان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہا ہوتاہے۔ جن کی مدد کو کوئی ہیلی کاپٹرنہیں آتا اور نہ انتظامیہ کا کوئی افسر ان کی لاشیں ڈھونڈنا اپنے لیے ضروری سمجھتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
میں اس وقت ٹی وی پر دیکھ رہاہوں کہ چودھری نثارنواز شریف بارے باتیں کر رہے ہیں میں دیکھ رہاہوں کہ وہ ایسی کونسی نئی چیز قوم کے سامنے پیش کررہے ہیں جنھیں ہم لوگ نہیں جانتے، چودھری نثار یہ نہ بتائیں کہ نوازشریف پارٹی صدارت کے اہل تھے یا نہیں بلکہ ہمیں یہ بتایا جائے آپ بھی اس ملک کے وزیرداخلہ تھے ہمیں بتایا جائے کہ صحرا میں مرنے والی ان معصوم بچیوں کا قتل کس کے سر جاتاہے،فیصل آباد میں بے دردی سے قتل ہونے والی بس ہوسٹس کیوں قتل ہوئی ؟ قوم کو بتائیں کہ ان معصوم بچیوں کے اصل قاتل کون ہیں؟ قوم کی بچیاں دھوپ اور بھوک سے مررہی ہیں‘ حکمرانوں کے پاس کئی کئی بار مواقع میسر ہوئے کہ وہ ان صحراﺅں کے ارد گرد عوام کی سہولت کے لیے حفاظتی کیمپ لگاتے ان ندی نالوں میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے معصوم بچوں کی حفاظت کے لیے ان خطرناک مقامات کو ٹھیک کرتے ان کی بروقت مدد کے لیے ہیلی کاپٹر اور دیگر انتظامی امورکو ہر وقت چوکنا رکھتے مگر جن کی سیاست صرف اور صرف اپنے اور اپنے خاندان کے ارد گرد گھومتی ہو انہیں بھلا یہ سب کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
وقت بدل رہاہے احتساب قریب ہے پیپلزپارٹی والوں کو بھی کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ ان کے اپنے لوگ اس وقت آصف زرداری کے بارے میں سمجھتے ہیں کہ اس نے پیپلزپارٹی کا بیڑہ غرق کردیاہے، بلکہ قوم تو یہ سمجھ رہی ہے ان لوگوں نے اس ملک کا ہی بیڑہ غرق کردیاہے جس کی مثال یہ ہے کہ جن لوگوں کو پیپلزپارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا وہ لوگ پی پی چھوڑ کر دوسری پارٹیوں کا رخ کررہے ہیں ،یعنی کے سابقہ تمام حکمران جماعتوں میں اس وقت شدید انتشار موجود ہے یہی حال ایم کیو ایم کا ہے جس میں ہر ایک پر ایم کیو ایم کے سربراہ بننے کا بھوت اس قدرسوار ہے،جن کے ہردور میں خون آشام راتوں سے عوام کو گزرنا پڑا،گومگو کی اس ساری صورتحال میں پاکستان کے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے جس انداز میں عمران خان کو آئندہ وزیراعظم کے لیے فیوریٹ قراردیاہے اس نے وزرات عظمیٰ کے بہت سے خواہشمندوں کی نیندیں حرام کردی ہیں ایسے حکمران جو اس سارے ملک کو لوٹ کر بھی یہ کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا بھلا وہ کیسے تسلیم کرلینگے کہ ان کادور اس صدی کا سب سے بدترین دور گزراہے وہ تو چولستان میں معصوم بچیوں کی ہلاکت کو بھی کوئی اہمیت دینے کو تیار نہیں ہیں۔
آج وقت نے ثابت کردیاہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے کس کس انداز میں اس قوم کو نقصان پہنچایاہے آج ان کو یہ دکھ ضرور ہے کہ انہیں وزیراعظم کے عہدے سے ہٹادیاگیاہے مگر وہ اس بات کاجواب دینا مناسب نہیں سمجھتے ہیں کہ اس ملک کے قرضے 93ارب ڈالر تک کس طرح سے پہنچ گئے ہیں ؟ وہ اپنی تقریروں میں اس ملک میں صحت کی بہترین سہولیات دینے کا ذکر تو کرتے ہیں مگر اس بات کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں کہ اگر اس ملک میں علاج ومعالجہ کی اتنی ہی اچھی سہولیات میسر ہیں تو یہ لوگ اپنا علاج پاکستان میں کیوں نہیں کرواتے اور کیوں ایک سال میں کئی کئی مرتبہ قومی خزانے کے خرچے سے لندن‘ امریکہ جاکر اپنی طبعی معائنہ کرواتے ہیں ؟ میرا خیال ہے کہ اس قوم کو اب جاگ جانا چاہیے بہت ہی اچھا موقع ہے ایسے ہوشیار اور عیار سیاستدانوں سے چھٹکارے کا کیونکہ الیکشن کا وقت قریب ہے اب عوام پر لازم ہے کہ وہ اپنے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اچھے اور ایماندار لوگوں کا انتخاب کریں تاکہ اس ملک میں خوشحالی کا سورج طلوع ہو،تاکہ آئندہ کسی غریب کے بچے چولستان کے تپتے صحراﺅں میں نہ غرق ہوں‘ انہیں اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے رشوت خور افسران سے الجھنا پڑے ان کے کام ان کی دہلیز پر حل ہوں‘ ان کو مہنگائی کے طوفانوں سے نہ گزرنا پڑے ان کے بچوں کو باعزت روزگار ملے مگر یہ تمام چیزیں اسی صورت میں ممکن ہیں‘جب آپ ایک ایماندار قیادت کو اپنا قیمتی ووٹ دینگے۔
افکار و نظریات: سیاسی بُت جواب دیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں