اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جمہوریت کا جنازہ یا ممی محمد زابر سعید بدر جب مادر ملت فاطمہ جناح اپنے مخصوص انداز میں فرما رہی تھیں کہ جمہوریت میں ہی اس ملک و قوم کی بقا ہے تو میں ان کے پر نور چہرے پر موجود ایک آہنی عزم اور بوڑھی آنکھوں میں ایک عجیب چمک دیکھ رہا تھا یہی چمک قائد اعظم محمد علی جناح کے چہرے پر ہمیشہ موجود رہتی تھی اسی لیے تو میاں بشیر احمد نے کہا تھا لگتا ہے ٹھیک جا کے نشانے پر جس کا تیر۔۔۔۔ایسی کڑی کماں ہے محمد علی جناح یہ واقعہ میرے والد گرامی محترم سعید بدر نے مجھے سنایا۔جنرل ایوب کے دور آمریت میں مادر ملت نے لاہور کے المنظر سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ المنظر میاں بشیر احمد کی رہائش گاہ تھی جہاں 1940 سے 1947 تک قائد اعظم اور محترمہ فاطمہ جناح متعدد بار تشریف لائے۔ والد گرامی نے بتایا کہ جب مادر ملت جمہوریت کے بارے میں ارشاد فرما رہی تھیں تو میاں بشیر احمد بھی پاس موجود تھے۔مادر ملت ان دنوں انہی کے ہاں المنظر میں قیام پذیر تھیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ بہترین آمریت سے بدترین جمہوریت بہتر ہے۔ یہی بات دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو نے کہی۔ جنگ پبلشرز کی شائع کردہ نفیس صدیقی کی کتاب '’بھٹو سے بھٹو تک‘ کا مطالعہ دل اور روح کو اداس کر گیا۔جب اس وقت کے منصف کے سامنے پاکستان کی سب سے بڑی اور طاقتور سیاسی جماعت کا بانی سربراہ، عالم اسلام کو پہلا ایٹم بم دینے والا عظیم لیڈر، اسلامی سربراہی کانفرنس میں مسلم امہ کے اتحاد کا نعرہ لگانے، عالمی اسلامی بینک، عالمی اسلامی میڈیا نیٹ ورک، اسلامی معیشت کی بات کرنے والا رہنما انتہائی دکھ سے کہہ رہا تھا کہ’ اسی عدالت میں مجھے کہا گیا کہ تم تو نام کے مسلمان ہو تو وہ انتہائی دکھ سے خلیفہ ہارون الرشید کے دربار کا ایک واقعہ بیان کرتا ہے، جب وہ کہتا ہے میں تین ماہ سے سو نہیں سکا کیونکہ کوٹ لکھپت جیل میں 50 پاگل میری کوٹھری کے قریب لا کر تین ماہ رکھے گیے جو سارا وقت چیختے چلاتے ہیں۔راولپنڈی میں میری کوٹھری کی چھت سے کنکر پھنکے جاتے ہیں،پچیس دنوں سے مجھے پانی نہیں دیا گیا۔‘ مرنے کے بعد جناب بھٹو کا مختون ہونا چیک کیا گیا کرنل رفیع کی ڈیوٹی جنرل ضیا نے خود لگائی اور انہوں نے چیک کر کے جنرل ضیا کو بتایا۔یہ واقعہ بھی جنگ پبلشرز کی شائع کردہ کتاب، بھٹو کے آخری323 دن میں بیان کیا گیا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت نے بڑا جبر سہا ہے، اب بھی وہی ڈرامہ چل رہا ہے۔ پاکستان کی سب سے مقبول جماعت کے سربراہ اور اس کے خاندان کے ساتھ بالکل اسی طرح کے حالات پیش آ رہے ہیں جس طرح چالیس برس پہلے بھٹو خاندان کے ساتھ پیش آئے۔ اقبال اور جناح نے ایسے پاکستان کا ہرگز خواب نہیں دیکھا تھا۔ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ پاکستان کی بقا صرف جمہوریت میں ہے یہی جنرل ایوب کا تن تنہا مقابلہ کرنے والی جناح کی عظیم بہن فاطمہ جناح نے کہا اور یہی بات عظیم بھٹو کی عظیم بیٹی بینظیر نے کہی کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ کاش تاریخ سے ناواقف آج کے بونے، مسخرے اور بھانڈے اینکرز پاکستان پر تھوڑا رحم کر لیں۔ 1971 میں 56 فیصد آبادی والا مشرقی پاکستان گنوا چکے ہیں خدانخواستہ اب گیا تو کچھ بھی نہ رہے گا۔ تاریخ ہمیں بہت کچھ یاد دلاتی ہے ہم اگر سبق نہ سیکھنا چاہیں تو وہ الگ بات ہے۔ یہ بات یاد رکھنے والی ہے کہ 1492 میں غرناطہ کے سقوط کے بعد مسجد قرطبہ آج بھی اذان کے لیے ترس رہی ہے۔ وہ لوگ ہم نے ایک ہی شوخی میں کھو دئیے۔۔۔ڈھونڈا تھا آسماں نے جنہیں خاک چھان کر
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جمہوریت کا جنازہ یا ممی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں