اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سعودی ملٹری الائنس اور متحدہ مجلس عمل۔۔۔ ایک سکے کے دو رخ ڈاکٹر شفقت شیرازی سعودی ملٹری الائنس اور ایم ایم اے در اصل ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ زیل میں ہم دونوں کے مشترکات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ 1- *دونوں کے قیام میں مماثلت* *1- متحدہ مجلس عمل کا قیام* https://m.facebook.com/Bakistan.Alyoum/posts/792722007473890:0 پاکستان الیوم: بتاریخ 25 فروری 2015 میں متحدہ مجلس عمل کی تاسیس کے بارے میں یوں لکھا ہے. " مجلس العمل الموحد ودور الجمعية: "يعتبر دور جمعية علماء الإسلام في مجلس العمل الموحد دور مركزي وهام ولعبت كل من جمعية علماء الإسلام مجموعة (فضل الرحمن) ومجموعة (سميع الحق) دورهما في نشأته وتوحيد باقي الجماعات الدينية لتعمل من خلاله على خوض المعترك السياسي والانتخابي. ترجمہ: متحدة مجلس عمل کی تاسیس میں جمعیت علماء اسلام کا مرکزی کردار ہے .جمعیت علماء اسلام کے دونوں دھڑوں نے فضل الرحمٰن اور سمیع الحق نے سیاسی وانتخابی عمل کے لئے دوسری دینی جماعتوں کو اکٹھا کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا. (آجکل فقط سمیع الحق کو ابو طالبان کہنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے کہ ایک ابو طالبان سمیع الحق ہیں اور دوسرے ابو طالبان ایم ایم اے کے بانی فضل الرحمان ہیں ) "وكان الهدف من هذا المجلس الذي عرف مع بداية تأسيسه باسم مجلس الدفاع عن أفغانستان وباكستان هو الدفاع عن نظام طالبان الذي طالب العالم بأجمعه على إنهائه ووضع نهاية له، وكان زعماء المجلس قد أعطوا البيعة للملا عمر أمير طالبان واعتبروه أمير المؤمنين ومرشد الإمارة الإسلامية وقائد الخلافة الإسلامية القادمة، ترجمہ: ( اس مجلس کو بنانے کا ھدف کہ جس کا ابتداء میں نام مجلس دفاع پاکستان وافغانستان رکھا گیا در اصل طالبان کی حکومت کا دفاع کرنا تھا. جب پوری دنیا طالبان اور انکی حکومت کا خاتمہ کرنے کا مطالبہ کر رہی تھی تو اس مجلس کے زعماء اور قائدین امیر طالبان کی بیعت کا اعلان کر چکے تھے اور ملا عمر کو امیر المومنین اور امارت اسلامی کا مرشد اور خلیفۃ المسلمین قبول کر چکے تھے۔ ثم انضمت إليهم الجماعة الإسلامية التي تتفق معهم في الفكر الديوبندي وتختلف معهم في الأولويات وأعلن جزء من جمعية أهل الحديث المركزية انضمامها إليهم بعد فشلها في مجلس العمل الذي أنشأته تحت اسم “مجلس العمل لأهل الحديث”ثم لحقت بهم الحركة الجعفرية الشيعية وبعدها..جمعية علماء باكستان (مجموعة نوراني) البريلوية (أهل التصوف)." ترجمہ: پھر انکے کے ساتھ جماعت اسلامی بھی ضم ہو گئی کیونکہ دیوبندی ہم فکری ہونے کے لحاظ سے ان سے متفق تھی البتہ ترجیحات کے لحاظ سے اختلاف تھا. اس کے بعد مرکزی جمعیت اھل حدیث بھی انکے ساتھ شامل ہو گئی جب انکی اپنی متحدہ مجلس اھل حدیث بنانے کی کوشش ناکام ہوگئی. اس کے بعد شیعہ تحریک جعفریہ بھی ملحق ہو گئی اور بعد میں بریلوی جمعیت علماء پاکستان نورانی (صوفی) بھی شامل ہو گئی۔ اب آئیے اسلامی ممالک کے سعودی اتحاد کے جنم پر ایک نظر ڈالتے ہیں: *2- اسلامی ممالک کے سعودی اتحاد کا قیام* التحالف الإسلامي العسكري الذي أُعلن عنه في 3 ربيع الأول 1437 هـ الموافق 15 ديسمبر 2015 بقيادة المملكة العربية السعودية، ويضم التحالف العسكري الإسلامي 41 دولة مسلمة، ويملك التحالف غرفة عمليات مشتركة مقرها العاصمة السعودية الرياض. ترجمه : فوجی اسلامی اتحاد کہ جس کا اعلان 3ربیع الاول 1437 ھ اور 15 دسمبر 2015 کو سعودیہ کی قیادت میں کیا گیا. اور بعد میں 41 اسلامی ممالک اس میں شریک ہوئے. اور اس اتحاد کا مرکزی آپریشن روم سعودیہ کے دارالحکومت ریاض میں قائم ہوا۔ تشکیل میں مماثلت: سعودی اتحاد: 1- یہ اتحاد بھی ایم ایم اے کی طرح سعودی وامریکی اھداف کو مد نظر رکھتے ہوئے قائم کیا گیا. 2-اتحادی ممالک کی حاجت وضرورت زیر بحث نہیں آئی. 3- سعودی اتحاد کے قیام کے وقت اس اتحاد کے ممبر ممالک سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی بلکہ فقط انہیں اس میں ضم اور شریک ہونے کی دعوت دی گئی. 4- بیرونی دباو سے اتحادی شامل ہوئے. اب آئیں ایم ایم پر ایک نگاہ ڈالیں: ایم ایم اے: 1- امریکی، سعودی ، سلفی ، تکفیری و دیوبندی اور طالبانی اھداف کو مد نظر رکھتے ہوئے قائم کیا گیا. 2-اتحادی جماعتوں کی حاجت وضرورت زیر بحث نہیں آئی. 3- اتحاد کے قیام کے وقت اس اتحاد کے ممبر جماعتوں سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی بلکہ فقط انہیں اس میں ضم اور شریک ہونے کی دعوت دی گئی. 4- بیرونی دباؤ شمولیت کے لئے استعمال ہوا. اس کے علاوہ : ۱- دونوں اتحادوں میں فرنٹ رول کرپٹ مافیا کے پاس ہے. ۲- دونوں کا مسٹر مائنڈتکفیریت، وھابیت اور ناصبیت ہے. ۳- دونوں کا درپردہ مقصد پڑوسی اسلامی ممالک پر جارحیت کرنا یا اس جارحیت کا دفاع کرنا ہے. سعودی اتحاد نے یمن پر جارحیت کی تو ایم ایم اے کے مرکزی قائدین نے کھل کر جارحیت کا دفاع کیا. مولانا فضل الرحمن اور جماعت کا موقف ، بیانات اور خطابات اس کی واضح دلیل ہیں. سعودیہ نے بحرین میں عوام کو قتل کرنے کے کے لئے فوجیں اتاریں تو فضل الرحمن نے فقط پاکستان میں نہیں بلکہ بحرین جاکر اس کے دفاع میں تقریریں کیں. شام کے بارے میں بھی انکا موقف ساری دنیا کے سامنے ہے. ۴۔دونوں اتحادوں نے امریکی اسلام کی تقویت میں بھرپور کردار ادا کیا. اور امت کی توجہ حقیقی دشمن امریکہ واسرائیل سے ھٹانے اور فرضی دشمن پر مبذول کروانے پر ایڑی چوٹی کا زور لگایا. اور حقیقی دشمنوں سے چشم پوشی کی پالیسی اپنائی. ۵- دونوں اتحادوں نے وحدت امت اسلامی پر کاری ضربیں لگائیں اور عالم اسلام میں انتشار پھیلانے میں بنیادی کردار ادا کیا. ۶- دونوں اتحاد عملی طور پر تکفیری سوچ اور تکفیری گروھوں کی سرپرستی کر کے ھنود و یہود اور بین الاقوامی صہیونی مقاصد کی تکمیل کر رہے ہیں. جو جہان اسلام کے ممالک کی تقسیم کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور انکی تباھی پر پر تلے ہوئے ہوئے ہیں نیز انکے حمایت یافتہ تکفیری اسلامی ممالک کو کمزور کرنے کے لئے انکی مسلح افواج سے لڑ رہے ہیں. یاد رہے کہ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کے مطابق ایم ایم اے کے اتحاد کے مندرجہ زیل مقاصد تھے: ۱۔ جب امریکہ نے طالبان حکومت گرائی تو طالبان کے وجود کو بچانا 2- انکی لوجسٹیک اور مالی مدد کرنا 3- انکو افرادی قوت فراھم کرنا یہی وجہ ہے کہ ایم ایم کی بدولت طالبان افغانستان میں کمزور اور پاکستان میں طاقتور ہوئے. بعد ازاں مفتی شامزائی اور دیگر مفتیان کے فتاوی کے بعد انھوں نے پاکستان آرمی پر حملے شروع کر دیئے اور ھزاروں کی تعداد میں فوجی سپاہی اور افیسرز انکے ہاتھوں شہید ہوئے. اس تحقیق کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں چاہیے کہ ہم آنے والے الیکشن سے پہلے تمام تنظیموں کو اُن کے حقیقی نظریات کے ساتھ پہچانیں اور مکمل شعور و آگاہی کے ساتھ اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔اگر ہم تکفیریت ،دہشت گردی اور نفرت و فرقہ واریت کی سیاست سے بیزار ہیں تو پھر ہمیں ایم ایم اے سے مکمل ہوشیار اور خبردار رہنے کی ضرورت ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں