اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اگلی حکومت کیسی ہو گی!؟ نذر حافی الیکشن کسے کہتے ہیں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ آپ تمام ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو سیاست میں داخل کریں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ ظالموں کے خلاف عدالتی کارروائی کے بجائے انہیں اسمبلیوں میں بھیجا جائے !؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ آرمی پبلک سکول کے بچوں سمیت لاکھوں بے گناہ افراد کے قاتلوں کو سیاسی پشت پناہی فراہم کی جائے!؟اگر یہی الیکشن ہے تو پھر اس کا نتیجہ ابھی سے معلوم ہے کہ صرف چہرے بدلیں گے اور باقی کسی قسم کی کوئی عملی تبدیلی وجود میں نہیں آئے گی۔ یہ ہم میں سے کون نہیں جانتا کہ دہشت گرد کبھی بھی پاکستان اور پاکستانی قوم سے مخلص نہیں ہیں۔ چنانچہ الیکشن کے فوراً بعد تین اہم مسئلے ہمارے سامنے کھڑے ہوجائیں گے: ۱۔حکومت چاہے کسی کی بھی بنے ، یہ اسٹیبلشمنٹ کے چہیتے دہشت گرد سیاسی لٹھ لے کر لال مسجد کی طرح عوام کی ناکہ بندی کریں گے اور ملک میں سیاسی انارکی پھیلائیں گے۔دہشت گردوں کا ایجنڈا ہی پاکستان اور جمہوریت کو کمزور کرنا ہے لہذا وہ اس سلسلے میں کوئی کوتاہی نہیں کریں گے۔کیا یہ حقیقت نہیں کہ دہشت گردوں کی تربیت ہی سیاسی نہج پر نہیں کی جاتی لہذا ان سے سیاسی توقعات وابستہ کرنا در اصل ملک و ملت کے ساتھ دشمنی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ دہشت گردوں کو خوش کرنا پوری ملت کو سوگ میں بٹھانے کے مترادف ہے، کسی کے بقول بھیڑیے پر رحم در اصل بھیڑوں پر ظلم ہے۔ ۲۔دوسرا مسئلہ پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا ہے۔ اس وقت پوری دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کو سیاسی طور پر سپورٹ کیا جا رہا ہے ، ان کے نام فورتھ شیڈول سے نکال دئیے گئے ہیں اور وہ سیاسی و قومی لیڈر بن کر میدان میں اتر آئے ہیں۔ ہمارے مقتدر ادارے جان بوجھ کر ایسا کر رہے ہیں چونکہ کل کو جب دہشت گردوں کی پشت پناہی کی وجہ سے پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں ڈالا جائے گا تو ساری ذمہ داری نئی اور نوزائیدہ جمہوری حکومت پر ڈال دی جائے گی۔ ۳۔تیسرا مسئلہ دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی اور فعالیت کا ہے۔ غیر ملکی پٹھووں کو اب یہ یقین ہو جائے گا کہ لاکھوں پاکستانیوں کے قاتل بھی اسمبلیوں تک پہنچ سکتے ہیں اور یہ سیاست میں وارد ہونے کا شارٹ کٹ ہے لہذا غدار عناصر اپنے بیرونی آقاوں کے اشارے پر مزید منظم ہو کر دہشت گردی کریں گے۔ اس طرح نئی حکومت دیگر امور انجام دینے کے بجائے دہشت گردوں کے ساتھ ہی الجھی رہے گی۔ راہِ حل یہی ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کو بغیر کسی تفریق کے تمام دہشت گردوں کو نکیل ڈالنی چاہیے تاکہ الیکشن بھرپور اور شفاف طریقے سے انجام پائیں اور الیکشن کے بعد وجود میں آنے والی کسی بھی جمہوری حکومت کو مذکورہ بالا مسائل کا نشانہ نہ بننا پڑے۔ اگر دہشت گردوں کے ساتھ نرم رویہ اپنایا جاتا ہے تو در اصل جمہوریت کی پشت بلکہ سینے میں خنجر اتار نے کے مساوی ہے، ظاہر ہے کہ متشدد اذہان، پرتشددافکار اور کشت و کشتار کے عادی کبھی بھی اس ملک میں جمہوری اقدار کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔ جمہوریت کی فصل کو پروان چڑھنے سے روکنے کے لئے آسان طریقہ کار یہ ہے کہ متشدد گروہوں اور ٹولوں کو سیاست میں دھکیل دیا جائے اور ان کے کشت و خون کو سیاسی پرمٹ دیدیا جائے۔ جن کے نزدیک آئین پاکستان غیر اسلامی، ملت پاکستان کافر اور بانی پاکستان کافراعظم ہیں ، ان کے نام فورتھ شیڈول سے نکالنے اور انہیں سیاست میں داخل کرنے سے ہمیں واضح طور پر یہ پیغام ملتا ہے کہ اس الیکشن کے بعد کا پاکستان بھی پہلے کی طرح ہی کمزور جمہوریت کی بیساکھیوں کے سہارے لڑکھڑاتا رہے گا اور ہمیشہ کی طرح ملک دشمن عناصر اس ملک کے سیاسی اداروں کو تگنی کا ناچ نچاتے رہیں گے۔ چاہیے تو یہ تھا کہ اس الیکشن کے بعد ہمارے ہاں، تعلیم ، صحت، رفاہِ عامہ، انسانی حقوق، پینے کے پانی، ڈیموں کی تعمیر، پبلک ٹرانسپورٹ ۔۔۔ جیسے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جاتی لیکن الیکشن کے لئے جو فضا بنائی جا رہی ہے وہ خود اس بات کی غمازی کر رہی ہے کہ الیکشن سے تبدیلی کی توقعات وابستہ کرنے والے محض خوش فہمی کے شکار ہیں، عوام کے حق میں کسی طرح کی کوئی اچھی تبدیلی رونما ہونے والی نہیں چونکہ کمزور جمہوری حکومت اپنے آپ کو بچائے گی یا عوام کے مسائل پر توجہ دے گی۔ یہ پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین انتخابات ہیں کہ جب ملت پاکستان کے قاتلوں کو ہی پاکستان کی اسمبلیوں میں پہچنے کا راستہ دکھایا گیا ہے۔ایک تو ویسے بھی پاکستان میں جمہوریت کمزور ہے اورپھر جب جمہوریت کو کفر اور نجس سمجھنے والوں کو نیز اصلاً جمہوری شعور نہ رکھنے والوں کو زبردستی پاکستانی سیاست میں داخل کر دیا جائے گا تو پھرجمہوریت کا جنازہ خوب دھوم سے نکلے گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: اگلی حکومت کیسی ہو گی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں