اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آج کا امریکہ عمر جاوید امریکی صدر ٹرمپ کے اس فیصلے کے بعد کہ امریکہ میں داخل ہونے والے تا رکین وطن خاندانوں سے ان کے بچوں کو زبر دستی پکڑ کر الگ کیمپوں میں قید کر دیا جائے، اس پر امریکہ کے ایک بڑے چرچ’’یوناٹیڈ چرچ آف کرائسٹ‘‘ میں کئی سالوں سے نن کے فرائض سر انجام دینے اور اب اسی چرچ میں ایگزیکٹو منسٹر برائے جسٹس لوکل چرچ منسٹریز کے عہدے پر فائز قابل احترام خاتون ٹریسی بلیک مون کا انتہا ئی دلچسپ ،مگر حقیقت پر مبنی تجز یہ سا منے آیا ۔ انہوں نے ٹرمپ کی اس پالیسی کو بنیاد بناتے ہوئے امریکہ کی تا ریخ بیان کی اور بتا یا کہ کیسے آج سے ڈیڑھ ، دوسوسال پہلے امریکہ کے سفید فام نسل پرست افراد سیاہ فام ماؤں سے زبر دستی ان کے بچے چھین لیا کرتے تھے اور پھر ان کو بھی غلام بنا لیا جا تا تھا۔ ٹریسی بلیک مون کے اس تبصرے پر مجھے ایلکس ہیلے کا مشہور نا ول Rootsیاد آ گیا۔ امریکی قوم کے تہذیبی تفاخرو نسلی برتری کے احمقا نہ تصور کو جس طرح ایلکس ہیلے نے اپنے شہرہ آفاق ناول Rootsمیں پیش کیا وہ یقینابے مثال ہے۔ ایلکس ہیلے ایک سیا ہ فام امریکی تھا، جو 1970ء کی دہا ئی میں امریکی نیوی کی ملازمت سے ریٹا ئرہونے کے بعد تحقیق کے شعبے سے وابستہ ہوا۔ ایلکس ہیلے نے اپنی تہذیبی و خا ندانی تاریخ کی تحقیق کرنے کا بیڑہ اٹھا یا ۔12سال کی مسلسل تحقیق کے دوران اس نے ا فریقہ کے کئی دورے کئے۔ وہ اپنی اس تحقیق کے لئے افریقہ میں کئی لوگوں سے ملا۔اور با رہ سال کی انتھک محنت کے بعد اس نے اپنی تحقیق کے نچوڑ کو ’’روٹس‘‘ Roots کی صورت میں دنیا کے سامنے پیش کیا۔ اس تحقیق سے ہیلے کو معلوم ہوا کہ اس کی ماں کی ماں کے باپ اور اس کے با پ کی ماں کے باپ کو 1750ء میں امریکیوں نے گھا نا (افریقہ) کے علاقے سے پکڑ کر زبر دستی اپنا غلام بنا لیا۔کنٹی کنٹاجو گھا نا کے قبیلے کے ا یک سردار کا بیٹا تھا اور اپنے گھر اور قبیلے کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہا تھا کہ1750ء میں چند امریکی تاجر جو اس وقت افریقہ سے لاکھوں کی تعداد میں انسانوں کو پکڑ کر ان کو اپنا غلام بنا لیتے تھے اور ان کو امریکہ لے جا کر ان سے ٰہر طرح کے مشکل اور پر خطر کا م کرواتے تھے۔امریکی، کنٹی کنٹاکو بھی اپنے ساتھ امریکہ لے گئے۔لا کھوں افریقی انسانوں کی طرح اس کو بھی غلام بنا کر بیچا گیا۔ اس کو شدید نسلی تحقیر کا نشانہ بنا یا گیا ۔اس کو زنجیر پہنا کر اس پر تشدد کیا گیا۔اس سے اس کی تہذیبی اساس حتیٰ کہ اس کے نا م سے بھی زبردستی محروم کر کے اس کو امریکی آقا ؤں نے اپنی پسند کا نام دیا۔ حتیٰ کہ جب اس کی شادی کے بعد اس کی ایک بیٹی پیدا ہو ئی تو اس بیٹی کو بھی کسی اور امریکی آقا کے ہا تھوں بیچ دیا گیا۔ نسلی امتیا ز کا یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہااور کنٹی کنٹاکی ساتویں نسل کے ایک فرد ایلکس ہیلے نے اس سارے سلسلے کو ایک نا ول میں سمیٹ کر رکھ دیا۔ آج ٹرمپ دور کے امریکہ کو دیکھ کر ایسا دکھائی دیتا ہے جیسے ابھی روٹس ناول کا اختتام نہیں ہوا ،بلکہ یہ نا ول ابھی جاری ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر امر یکہ میں پناہ لینے والے تارکین وطن افراد کو دہشت زدہ کرنے کے لئے چھوٹے بچوں کو جس طرح اپنے والدین سے جدا کیا جا رہا ہے اس کی دنیا بھر میں ذرا سا بھی ضمیر رکھنے والی رائے عامہ شدید مخالفت کر رہی ہے۔خود امریکہ کے اندر کئی بڑے شہروں میں ٹرمپ کے خلاف احتجاج کئے گئے ۔اب تک تین ہزار سے زائد چھوٹے بچوں کو ان کے والدین سے چھین کر جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان قید خانوں سے سنی جانے والی آڈیو ٹیپز کے مطابق یہ معصوم بچے جس طرح اپنے ماں باپ کے لئے چیخ و پکار کر رہے ہیں ان کو سن کرذرا سا بھی حساس سوچ رکھنے والا انسان لرز کر رہ جاتاہے۔حتی ٰکہ ماں کا دودھ پینے والے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے الگ کر دیا گیا۔ قید خانوں سے ان بچوں کی بلند ہونے والی آہیں اور سسکیاں کسی آمرانہ یا دہشت گرد ریاست سے نہیں ،بلکہ دنیا کی سب سے زیادہ ’’ مہذب اور ترقی یا فتہ ریاست‘‘ امریکہ سے آ رہی ہیں۔ٹرمپ اور اس کے مشیر جس طرح اس ظالمانہ فیصلہ کو جواز دینے کی کوشش کر رہے ہیں یہ سرا سر فاشسٹ رویہ کا عکاس ہے ۔تاریخ بتاتی ہے کہ کو ئی بھی فا شسٹ حکمران ا پنے فاشسٹ اور نسل پر ستانہ عزائم کے لئے محروم طبقات کو ان کی محرومی کی حقیقی وجوہات بتانے کی بجا ئے ان کو نسلی تعصب کی جانب لے جا تا ہے۔ 20ویں صدی میں اس کی سب سے بڑی مثال ہٹلر کی صورت میں ہمارے سامنے ہے جس نے اسی سما جی خلفشار کو بنیا د بنا کر نسل پرستی کا نعرہ لگا کر جرمن قوم کی اکثریت کی حمایت حاصل کر لی ۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ سفید فام امریکیوں کی حما یت حا صل کر نے کے لئے یہ موقف اپنا رہا ہے کہ سفید فا م امریکی اس لئے بے روز گا ر ہو رہے ہیں کیوں کہ ان کے حصے کی نو کریاں سیا ہ فا م اور میکسیکو کے شہری لے جا تے ہیں۔ان پناہ گزینوں یا تا رکین وطن کو ’’ آدم خور جانور‘‘ قرار دیا جا رہا ہے۔تارکین وطن یا پناہ گزینوں کا مسئلہ صرف امریکہ ہی نہیں،یورپ میں بھی شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے ہر سال 20جون کو ’’ورلڈ ریفیوجی ڈے‘‘ منایا جا تا ہے۔اقوام متحدہ نے اس روز جاری ہونے والی اپنی رپورٹ میں پنا ہ گزینوں کے حوالے سے بڑے اہم اعداد و شمار پیش کئے۔ اقوام متحدہ کے ان اعداد و شمار کے مطابق 2017ء میں جنگوں کے ساتھ ساتھ معا شی جبر اور غربت کے باعث 6کروڑ سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے،جبکہ 2016میں یہ تعداد ایک کروڑ ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ افراد پر مشتمل تھی۔اقوام متحدہ ہی کی رپورٹ کے مطابق ایشیا، افریقہ اور لا طینی امریکی کے ممالک میں غریبی اور وسائل نہ ہونے کے باعث لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جا تے ہیں۔ تاہم غربت کے باعث اپنا ملک چھوڑنے والے افراد میں افریقی ممالک کے باشندوں کا تنا سب دیگر براعظموں کے مقا بلے میں زیا دہ ہے۔مشرق وسطیٰ کے کئی ملکوں میں خانہ جنگی کے باعث زیا دہ تر پنا ہ گزین اپنا وطن چھوڑ کر یورپی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں،مگر امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے تارکین وطن کی اکثر یت غربت اور معا شی جبر کے خلاف امریکہ میں سکونت اختیار کرنا چا ہتی ہے۔ یہ درست ہے کہ پناہ گزینوں کے مسئلہ کے ساتھ ایک ضمنی مسئلہ یہ بھی ہو تا ہے کہ بڑی تعداد میں کسی ملک میں پناہ حاصل کرنے والے پناہ گزین اس ملک کی معیشت اور اس کے سماج پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک پاکستانی کے طور پر ہما رے سامنے افغان مہاجرین کی مثال موجودہے۔لاکھوں افغان مہا جرین نے 1980ء کی دہا ئی میں سوویت لڑائی اور اس کے بعد افغانستان میں مسلسل خانہ جنگی کی صورت حال کے با عث پا کستان میں پنا ہ حاصل کی۔ اس وقت کی مخصوص صورت حال کو دیکھتے ہو ئے پا کستان کی ریا ست اور عوام نے بھی اپنے وطن سے بے گھر ہونے والے افغان مہا جرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہا ر کیا ، مگر اس کے سا تھ ساتھ یہ حقیقت بھی اپنی جگہ پر موجود ہے کہ ان افغان مہا جرین نے پاکستانی معیشت اور ہما ری سما جی بنت کو بھی کافی حد تک متا ثر کیا،مگر اس کے با وجود تا رکین وطن اور پناہ گزینوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے کئی طرح کے عالمی قوانین کا سہا را لیا جا سکتا ہے، مگر امریکی صدر ٹرمپ اس مسئلے کے لئے جس طرح کے غیر انسانی اقدامات کر رہے ہیں اس کو دیکھ کر یہی احساس ابھرتا ہے کہ اپنے ظاہر میں تو بے شک امریکی معا شرہ ترقی پسند ، لبرل اور سیکو لر ہو چکا ہے، مگر اپنے با طن میں وہ اب بھی ’’روٹس ‘‘کے عہد میں رہ رہا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: آج کا امریکہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں