اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انتخاباتی تاریخ۔۔۔میں اپنے خُون سے لکھتا ہُوں، تم گواہی دو نذر حافی ہم اسلام نافذ کرنے نکلے تھے، ہم نے نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نعرہ لگایا تھا، ہمیں نظامِ خلافت کا نقشہ دیا گیا تھا، ہم نےاپنے بچوں کے ہاتھوں سے کتابیں لے کر کلاشنکوفیں تھما دیں، ہم نے یہ سمجھ لیا کہ جو ہم سمجھتے ہیں صرف وہی اسلام ہے ، چنانچہ ہمیں جنت میں جانے والی ٹرین میں بٹھا دیا گیا، آج جب وہ ٹرین رکی تو ہم نے دیکھا کہ ہم جنت میں نہیں بلکہ جہنم میں پہنچ چکےہیں، ستر سالوں کے بعد ہم ایک ایسے ملک میں اترے ہیں جہاں کے سیاستدان بد اخلاقی اورگالی گلوچ کے رسیا ہیں، جہاں کے لوگوں کی کمریں ٹیکس کے بوجھ سے ٹوٹ چکی ہے، جہاں کے عوام اپنی نوجوان نسل کو داعش اور طالبان کے ہاتھوں میں یرغمال بنا ہوا دیکھتے ہیں، جہا ں سیاست کے لئے بدمعاشی اور ماردھاڑلازمی جزو بن چکی ہے، جہاں عدل و انصاف کا حصول محض ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ جہاں ایک ہفتےمیں انتخابی مہم پر نکلنے والے دوسو سےزائد لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔آخر ہم کب تک اسی طرح بیٹھے رہیں گے اور قاتلوں کی شناخت سے انکار کرتے رہیں گے!؟ سات جولائی کو جنوبی خیبر پختونخوا کےضلع بنوں میں ملک شیریں کے قافلے پر حملہ کر کے ملک شیریں سمیت 7 افراد کو زخمی کیا گیا۔ملک شیریں کا تعلق ایم ایم اے سے ہے۔گیارہ جولائی کو منگل کی شب پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجہ میں این اے 31 اور پی کے 78 سے اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 21 افراد شہید اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسی طرح ۱۳ جولائی کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 35 سے متحدہ مجلسِ عمل کے امیدوار اکرم درانی پر بنوں میں حملہ کیا گیا اس حملے میں اکرم درانی تو بچ گئے دیگر چار افراد شہید اور بیس سے زائد زخمی ہوئے، ۱۳ جولائی کو ہی بلوچستان میں ہونے والے خودکش دھماکے میں سابق وزیراعلی اسلم رئیسانی کے بھائی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 128 افراد کو شہید جب کہ 1۵0 سے زائدکو زخمی کیا گیا۔ یہ سب ایک ایسے ملک میں انتخابات کے دوران ہو رہا ہے جو دنیا کا واحد اسلامی نظریاتی ملک ہے، جس کی فوج دنیا کی بہترین فوج اور جس کے دفاعی اداروں کے پاس ایٹم بم تک موجود ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر انتخابی مہم بہترین طریقے سے نہیں چلے گی تو عوام ووٹ ڈالنے کے لئے نہیں نکلیں گے، جب عوام کی شمولیت کم ہو گی تو انتخابات کا نتیجہ بھی کمزور رہے گا اورایسے انتخابات کے نتیجے میں جو حکومت بنے گی وہ بھی کمزور ہی ہو گی۔ اس ملک میں جمہوریت اور جمہوری سرگرمیوں کے دشمن کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود ہمارے ریاستی ادارے ان پر کسی بھی قسم کی قدغن لگانے کے لئےتیار نہیں ہیں ، یہ لمحہ فکریہ ہے ہمارے لئے کہ ایک نمبر کے مانے ہوئے وحشی درندوں کے نام فورتھ شیڈول سے نکال کر انہیں بھی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جب ہم ایک طرف تو دہشت گردوں کے خلاف مختلف قسم کے اپریشن کرنے کے دعوے کرتے ہیں اور دوسری طرف عملا دہشت گردوں کو انتخابات میں شریک ہونے کی اجازت دیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم خود ہی دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ دہشت گرد چاہے جتنے بھی بے گناہ لوگوں کو قتل کرلیں انہیں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں اور انہیں اب یقین ہے کہ آج نہیں تو کل وہ اس ملک کی اسمبلیوں تک پہنچ جائیں گے اور یوں وہ اس ملک کی تقدیرکے بلا شرکت غیرے مالک بن جائیں گے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہمارے سرکاری ادارے اِن خود کش دھماکے کرنے والوں کونہیں پہچانتے اور یا پھر پہچاننے کے باوجود ان سے نظریں چرا رہے ہیں۔ یہ ہمارے سیاستدانوں کے لئے بھی سوچنے اور سمجھنے کا مرحلہ ہے کہ دہشت گرد کسی بھی صورت ملک و قوم کے لئے مفید واقع نہیں ہو سکتے اوروہ کسی بھی محب وطن گروہ یا پارٹی کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ چلتےچلتےایک جملہ یہ بھی لکھتا چلوں کہ بلوچستان کے شہر مستونگ کے قریب انتخابی جلسے کے دوران خودکش بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے نوابزادہ سراج رئیسانی بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 میں اپنے بھائی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نوابزادہ اسلم رئیسانی کے مقابلے میں ہی امیدوار تھے۔[1] یہ ٹھیک ہے کہ اس حملے کی زمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے لیکن یہ بھی ہمیں یاد رہنا چاہیے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سرپرستی کون کرتا چلا آرہا ہے۔ کہیں بادشاہت کی طرح دہشت گردوں کی بیساکھیوں کا سہارا لینے والوں کی سیاست بھی تو بانجھ نہیں ہوتی اور کہیں سیاسی معرکے میں اپنا ہی خون سفید تو نہیں ہو گیا۔ جو شخص اقتدار کے نشے میں دوسروں کی لاشوں پر ٹشوپیپر کے ڈبے بھیجنے کی کہہ سکتا ہے وہ اقتدار کے حصول کے لئے شاید کچھ بھی کر سکتا ہے۔ سراج رئیسانی سے ہمدردی اپنی جگہ لیکن اسلم رئیسانی کا چہرہ اپنی جگہ توجہ کا طالب ہے۔ آخر ہم کب تک اسی طرح بیٹھے رہیں گے اور قاتلوں کی شناخت سے انکار کرکے طالبان و داعش کے سائے کو پیٹتے رہیں گے!؟؟؟ ہمیں اب تو سمجھ جانا چاہیے کہ کون لوگ اس ملک میں دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہے ہیں، ان کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر رہے ہیں،ان کی طاقت سے اپنے مخالفین کو کچل رہے ہیں اور ان کے نام فورتھ شیڈول سے نکلوا کر انہیں اسمبلیوں میں بھیجنے کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: سراج رئیسانی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں