اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نیا پاکستان مبارک تحریر ::::::: محمد گلزار حسین مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کے خواب کو ایک بار پھر عمران خان شرمندہ تعبیر کرنےکو کوشاں ہیں, عمران خان صاحب نواز شریف صاحب سے ہٹ کر پاکستان بنانا چاہتے ہیں, کرپشن اور اقامہ, پانامہ سے ہٹ کر دیکھا جاۓ تو میاں نواز شریف صاحب نے بھی کوئ کام تو کیۓ ہونگے اس لیۓ ان کے ان کاموں پہ انہیں داد دینی چاہیۓ, آپ نے یہ فقرہ سیاست دانوں کی زبان ذد عام سن رکھا ہے کہ دودھ کا دھلا کوئ بھی نہیں شاید دو چار لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو درج بالا جملے کے خلاف توقع بھی ہوں گے, یہ بھی اچھا ہے کہ مدینہ جیسی ریاست کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا اور یہ بات عجیب سی ہے چین یا روس کے نظام جیسا نظام لانے کی کوشش کریں گے, اگر مدینہ جیسی ریاست لانا واقعی سچ ہے تو اسلام کی پیروی لازم آتی ہے.. یہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ مسلم معاشرہ کا بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہر کوئ اسلام سیکھتا ہے تاکہ دوسروں پہ نافذ کرے اپنا رعب و دبدبہ بناۓ , مدارس میں ظرف کو وسعت دیۓ بغیر معلومات ٹھونسی جاتی ہیں یاد رہے ٹھونسنا اور عمل کرنا دو الگ چیزیں ہیں. طالب علم کو اسلامی کتب تو دی جاتی ہیں اسلامی ماحول نہیں دیا جاتا, ماحول اور تربیت دونوں بہت ہی اہم عناصر ہیں, تربیت کے بغیر ماحول اثرانداز نہیں ہوسکتا اور ماحول نہ ہو تو تربیت کچھ کام کی نہیں, اس کی مثال ماہرین اس طرح دیتے ہیں کہ دو لوگ تھے جن کے درمیان بحث چھڑی ایک کہتا تربیت اہم ہے دوسرا کہتا ماحول, بادشاہ نے دونوں کو وقت تک مہلت دی کہ آپ دونوں اپنے نظریہ یا فکر کو سب کے سامنے ثابت کریں, ایک ماہ کے بعد تربیت پہ دباؤ دینے والے نے اپنی تربیت یافتہ بلیاں دربار میں لاکر ان بلیوں سے کچھ کرتب کرواۓ اور ان بلیوں نے احسن طریقہ سے وہی کیا جو تربیت میں شامل تھا تربیت سے ہٹ کر کچھ نہیں کیا, دوسرا شخص جو ماحول کو ترجیح دیتا تھا بہت پریشان ہوا تو اس نے اپنے استاد سے مشورہ لیا کہ اب کیا کیا جاۓ, استاد نے مشورہ دیا کہ ماحول اور تربیت دونوں ایک دوسرے کےلیۓ لازم و ملزوم ہیں, تم پندرہ دن بعد پھر بلیوں والے سے کہو کہ دوبارہ دربار میں بلیاں لاۓ اور کرتب کرواۓ, پندرہ روز اگلے بھی بلیوں والے صاحب نے بلیوں کو اچھی طرح سے تربیت دے لی, ماحول والے نے ایسا کیا کہ دربار میں کرتب والی جگہ پہ جب بلیاں ایک بار پھر کرتب کرنے کے لیۓ تیار تھیں تو دوسرے شخص نے اس جگہ چند چوہے چھوڑ دیۓ بلیوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ چوہوں کے شکار کی غرض سے کرتب چھوڑ کر چوہوں کے پیچھے بھاگ پڑیں, فیصلہ کرنے والوں نے فیصلہ کیا کہ آپ دونوں سچے ہیں لیکن اکیلے تربیت بھی اور تنہا ماحول بھی کسی کام کے نہیں, اسی طرح طالب علم کو ہمارے مدارس اور سکول یونیورسٹیوں میں تربیت تو بہترین دی جاتی ہے مگر ماحول نہیں دیا جاتا , ایسا طالب علم تو ایسا ہی ایک روبوٹ ہوتا ہے جو معاشرہ کی اکائیوں پہ اثر انداز ہونے کی جدوجہد کرتا ہے مگر اپنی موت آپ مر جاتا ہے, ہمارے ملک میں افراد نہیں مشینیں تیار کی جارہی ہیں جن کے بٹن یا ریموٹ کسی اور طاقت کے پاس ہوتے ہیں, مدینہ جیسی ریاست کے لیۓ ماحول اور تربیت دونوں ایک صف میں کھڑے ہونا لازمی ہیں, نواز شریف اگر جیل میں ہے تو اس کی ذاتیات پہ حملوں سے گریز کیا جانا چاہیۓ, چاہے کوئ سیاست دان ہو یا عام سا ووٹر اس کی ماں بہن پہ بات کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی جاۓ, اسلامی ماحول پیدا کیا جاۓ جہاں تربیت یافتہ نسل اپنے اپنے شعبوں میں ترقی کرنے کے مواقع پاسکیں, عمران خان صرف مزدور کو خوشحال کرکے نیا پاکستان نہیں بناسکتے بلکہ ہر طبقہ کےلیے اقدام اٹھانا ہونگے, جناب راحیل شریف سپاہ سالار اور سربراہ اسلامی اتحاد سے کشمیر, فلسطین کے شہداء کرام کے لہو کے متعلق کتنا فرض ادا کیا پوچھنا پڑے گا... جناب قاضی وقت کے قاضی سے بھی پوچھنا ہوگا کہ آۓ دنوں عوام سے ڈیم کے فنڈ کی اپیل کی جاتی ہے اور یہ بہت ہی اہم قدم اٹھایا ہے آپ نے, لیکن آپ نئ حکومت سے مل کر ایسا کیوں نہیں کرتے کہ جو پیسہ بڑے بڑے مگر مچھوں اور مچھلیوں نے ملک سے باہر بھیجا ہے یا ہضم کیا ہے اس کو واپس لایا جاۓ, اگر پاکستان کے بڑے بڑے لوگ باقائدگی سے ٹیکس قومی خزانہ میں جمع کرواتے رہیں اور اسلامی ریاست کی طرح ہر صاحب نصاب سے عشر اور zakat لی جاۓ تو ہمارا ملک عظیم نہ صرف خود کفیل ہوسکتا ہے بلکہ امداد دینے والے ممالک کی صف میں کھڑا ہو کر انسانیت کی خدمت کر سکتا ہے, اگر عمران خان, ہم یا تم کوئ بھی پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے ایمل ہیں تو خود پہ اسلامی تعلیمات کا نفاذ کرنا ازحد ضروری ہے, یاد رہے پاکستان کو کسی سے کوئ خطرہ نہیں اگر خطرہ ہے تو اسلام کے نام نہاد افراد سے ہے, جو اسلام کو اپنی مرضی سے اپنے مفاد کے لیۓ استعمال کرنا چاہتے ہیں, اسلام کسی ایک کی ذاتی جائیداد نہیں بلکہ اسلام کے وارث وہ لوگ ہیں جو عالم با عمل ہیں جو محبت و امن کا درس دیتے ہیں جن کو اقتدار کی ہوس اسلام پہ عمل پیرا ہونے سے روک نہیں سکتی,, اگر واقعتاً عمران خان نیا پاکستان, قائد کا پاکستان, مدینہ جیسی ریاست بطور پاکستان دیکھنا یا بنانا چاہتے ہیں تو انہیں فوری طور پہ علم والوں سے رابطہ کی ضرورت ہے, ...... انہیں پی ایچ ڈی تجربہ کار سکالرز اور رائٹرز سے رابطہ کی ضرورت ہے, ....... انہیں پاکستان میں تھنک ٹینک بنانے کی ضرورت ہے جو غیر جانبدار ہوں. ...... تبدیلی کا خواب دیکھنے والے اور حامی دونوں یاد رکھیں کہ تبدیلی ممکن ہے لیکن ایک وقت کے ساتھ, پاکستان میں ایسی long term policies کی ضروت ہے جو تسلسل کے ساتھ جاری رکھی جائیں, ہم بطور جرنلسٹ کسی کے غلام نہیں, ہمارا قلم کسی کی حکمران کی جائیداد نہیں بس یہ سچ کا غلام ہے, یہ سچے انسانوں کا دوست ہے چاہے وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم....... ہم بطور جرنلسٹ کسی پارٹی کے لکھاری نہیں, ہم پاکستان کے لکھاری ہیں, جس پارٹی میں بھی مگر مچھ ہیں ہم نے انہیں قوم کے سامنے بے نقاب کرتے رہنا ہے, ذیشان بٹ شہید, ولی خان بابر کی طرح لہو بھی پیش کرتے جانا ہے, عمران خان کو چاہیۓ کہ اگر واقعی نیا پاکستان بنانا ہے تو صحافت کے شعبہ میں بھی انقلاب کی ضرورت ہے, صحافت میں موجود کالی بھیڑوں اور بڑی مچھلیوں سے حساب لینے کی ضرورت ہے, میں چیلنج کرتا ہوں کہ اگر صحافت کے شعبہ میں اصلاحات نہ کی گئیں تو مقننہ, انتظامیہ اور عدلیہ بھی لولہے لنگڑے ادارےہونگے, شعبہ تعلیم میں موجود مسائل کو اولین ترجیحات میں شامل رکھنا ہوگا........ یاد رہے ہمارے لیۓ ڈیم سے زیادہ کرپشن کا صفایا ضروری ہے, خدا کی قسم خدا پہ یقین رکھیں پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا, کیونکہ اس کی بنیادیں کلمہ طیبہ سے پختہ کی جاچکی ہیں, پاکستان کوئ عام ملک نہیں یہ ساری دنیا کے لیۓ سونے کی چڑیا ہے, Pakistan is the gate way of the World..... پاکستان چین کے لیۓ بھی بہت ضروری ملک ہے, کوئ بھی ملک ہم پہ احسان نہیں کررہا سب کا مفاد جڑا ہے ہمارے ساتھ, ہم ضروری ہیں سب کے لیے مگر سب ضروری نہیں ہمارے لیۓ کیونکہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے, جس میں نواز شریف کے ساتھ بھی انصاف ہوگا اور عمران خان کا احتساب بھی, اس بار عوام نے پاکستانی ہونے اور باشعور ہونے کا ثبوت پیش کیا ہر MNA اور MPA سے آنکھ سے آنکھ ملا کر بلاخوف و خطر بات کی اپنے مطالبات بتاۓ اور تنقید بھی کی, یہ تبدیلی پی ٹی آئ کی ضرورت نہیں بلکہ وقت کا تقاضہ ہے, ہم نے زوال سے عروج تک جانے کا سفر جاری کر دیا ہے...... جناب عمران خان کو اسوہ رسول اللہ حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ چلنے کی اشد ضرورت ہے, اہل بیت و اطہار اور صحابہ کرام کی زندگیوں کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے, اگر تربیت اور ماحول میں پہلے کی طرح فرق روا رکھا تو بھی کسی تعلیم کا کوئ فائدہ اٹھانا مشکل اور ناممکن ہوگا... اللہ مبارک کرے اس پاکستان کو, سب سلامت رہیں اس پاک وطن میں.......
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: نیا پاکستان مبارک
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں