اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مقدمہ کشمیر اور الحاق یحیٰ مجاہد ہر روز نہتے کشمیریوں کو فرضی جھڑپوں میں شہید کر کے ترقیاں و تمغے حاصل کیے جا رہے ہیں۔ لاکھوں مسلمان شہید کئے جاچکے‘ دس ہزار سے زائد کشمیری نوجوان لاپتہ ہیں اور ان کے متعلق کچھ معلوم نہیں ہو رہا کہ وہ کہاں ہیں۔ گزشتہ دنوں 13جولائی 1931ء کے شہداء کی یاد میں یوم شہدا ء کشمیر انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ہے۔ یہ وہ دن تھا کہ جب سری نگر کی سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوج نے بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 23افرادکو پے در پے فائرنگ کر کے شہید کر دیاتھا۔اس واقعہ سے قبل 19اپریل 1931ء کوجموں کی جامع مسجد کے امام مفتی محمد اسحٰق میونسپل باغ کمیٹی میں عیدالاضحی کا خطبہ دینے کیلئے موجود تھے کہ ڈوگرہ فورسز کے انتہائی متعصب آفیسر چوہدری رام چند نے انہیں عید کا خطبہ دینے اور نماز کی ادائیگی سے روک دیا جس پرمقامی مسلمانوں نے اسے مذہبی معاملات میں مداخلت قرار دیا اور پورے جموں میں ایک زبردست احتجاجی لہر چھڑ گئی۔ ابھی یہ سلسلہ جاری تھا کہ جموں میں ہی 4جون 1931ء کوایک ہندو پولیس انسپکٹر لبھو رام نے (نعوذ بااللہ) قرآن پاک کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا جس پر کشمیریوں کے جذبات مزید مشتعل ہو گئے اور پوری ریاست جموں کشمیر میں احتجاج کاایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ان واقعات کیخلاف25جون کو ایک بڑے جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں عبدالقدیر نامی ایک نوجوان نے ڈوگرہ حکمرانوں کے خلاف قرآن و حدیث کی روشنی میں ایسا ولولہ انگیز خطاب کیا جس نے لوگوں کا لہو گرما کر رکھ دیا۔ان کے اس خطاب کے فوری بعد بھارتی فورسز نے انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا ۔ پانچ جولائی کو اس کیس کی سماعت سنٹرل جیل سری نگر میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے خلاف 12جولائی کو پورے شہر میں تاریخی ہڑتال کی گئی۔13جولائی کو سنٹرل جیل میں کیس کی سماعت ہونا تھی۔اس دن صبح سے ہی مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر اور گردونواح سے قافلوں نے جیل کے باہر پہنچنا شروع کر دیا۔ کیس کی سماعت کا سلسلہ جاری تھا کہ نماز ظہر کا وقت آن پہنچا اورلاکھوں کشمیریوں نے نماز کی تیاری کا آغاز کر دیا۔ اس دوران ایک نوجوان اذان کہنے کیلئے آگے بڑھا اور ابھی اس نے اللہ اکبر ہی کہا تھا کہ ڈوگرہ فوجیوں نے گولی چلائی جو اس کے سینے پر لگی اور وہ موقع پر شہید ہوگیا۔ فوجیوں کا یہ ظلم و بربریت پورے مجمع کیلئے بہت بڑا چیلنج تھا۔پہلے نوجوان کی شہادت کے بعد دوسرا آگے بڑھا ‘ اس نے بھی ابھی اللہ اکبر ہی کہا تھا کہ اسے بھی گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ جیل کے باہر موجود کشمیری کسی طور اپنے عزم سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہ تھے کہ وہ نماز ظہر اد ا نہ کر سکیں۔ یوں غیور کشمیری نوجوان آگے بڑھتے گئے اور اذان کے الفاظ ادا کرنے والے اپنے سینوں پر گولیاں کھا کر شہید ہو تے گئے۔ دنیا کی تاریخ میں یہ ایسا واحد واقعہ ہے کہ جب اذان کہنے کیلئے 23افراد نے اپنی زندگیاں اللہ رب العزت کے سپرد کر دیں۔ سنٹرل جیل کے باہر یوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کئے جانے کی خبر کشمیر کے دیگر حصوں میں پھیلی تو ہر علاقہ میں ڈوگرہ حکمرانوں کیخلاف زبردست احتجاج شروع ہو گیا اور کشمیریوں کی جانب سے کیا جانے والا زوردار احتجاج طویل عرصے تک جاری رہا۔ 17جولائی 1931ء کو جمعہ کے دن بھی کشمیر میں تاریخی ہڑتال اور احتجاج کیا گیا۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے چھ نوجوانوں کو شہید اور متعدد زخمی کر دیئے گئے جس کے بعد کرفیو نافذ کیا گیااور تین روز تک مقامی کشمیریوں کی لاشیں جامع مسجد میں پڑی رہیں۔ اس واقعہ کو 87برس گزر چکے ہیں لیکن آج بھی دنیا بھر میں موجود کشمیری اور دیگر مسلمان ان عظیم شہداء کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور کشمیری شہداء کیلئے خصوصی طور پر دعاؤں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں 19جولائی کا دن بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ وہ وقت تھا کہ جب ہندوستان انگریز کی غلامی سے نکل رہا تھا۔ مسلم اکثریتی ریاستیں الحاق پاکستان کا اعلان کر رہی تھیں۔ ان حالات میں مقبوضہ کشمیر جس کی آبادی کا 83فیصد حصہ مسلمانوں پر مشتمل تھا۔ اس کے پانیوں کا رخ بھی پاکستان کی جانب تھااور یہاں کے مسلمانوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ جموں کشمیر کا الحاق کلمہ طیبہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والے پاکستان کے ساتھ ہونا چاہیے۔یوں مسلم کانفرنس نے قائد اعظم اور علامہ اقبال کی سوچ و فکر پر عمل پیر اہوتے ہوئے 19جولائی 1947ء کو آبی گذرگاہ سری نگر میں اپنی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس بلایا جس میں یوم الحاق پاکستان کی قراردادمنظور کر تے ہوئے ڈوگرہ حکمران ہری سنگھ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی فوج کے ذریعہ نہتے اور مظلوم مسلمانوں کا قتل عام بند کرے تاہم بھارت نے فوجی طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیرریاست جموں کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر لیا‘ نہتے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی اور جموں میں آبادی کے تناسب کو بدلنے کیلئے لاکھوں مسلمانوں کوشہید کر دیا گیا۔ مظلوم کشمیری قوم آج بھی اس دن کو انتہائی عقیدت و احترام سے مناتی ہے اور اسی طرح دنیا بھر میں بسنے والے کشمیر ی مسلمان 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان کے طور پر مناتے ہوئے شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے اورکشمیر کی آزادی، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جاتی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے تو پاکستان سے الحاق کا اعلان کر کے اپنا فرض ادا کر دیا لیکن غاصب بھارت نے72سال سے جموں کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے اورکشمیری قوم کا جان و مال اور عزتیں و حقوق محفوظ نہیں ہیں۔ اس وقت بھی نہتے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور انہیں شہید کرنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں تک کا استعمال کیا جارہا ہے۔ پیلٹ گن کے چھروں سے ہزاروں نوجوانوں کی بینائی چھین لی گئی ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب نہتے کشمیریوں کا خون نہ بہایا گیا ہو۔ اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں نے بھی کشمیریوں کی قتل و غارت گری پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور محض کبھی کبھار مذمتی بیان دینے کے علاوہ بھارتی غاصبانہ قبضہ ختم کرنے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس وقت کشمیر کے تازہ ترین حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے جذبات کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرے۔ کشمیری قوم نے قربانیوں کا حق ادا کر دیا۔ حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ مصلحت پسندی ترک کرے اور بین الاقوامی سطح پر انڈیا کی دہشت گردی کو بے نقاب کیا جائے تاکہ کشمیر پر سے بھارت سرکا ر کا غاصبانہ قبضہ ختم کرنے کیلئے مظلوم کشمیریوں کی مدد کی جاسکے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: مقدمہ کشمیر اور الحاق
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں