اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مفت کے مفتی حضرات کہا جاتا ہے کہ ممتاز مفتی سے کسی نے پوچھا کہ آپ کس مسلک کے مفتی ہیں تو انہوں نے جواب دیا کے میں مفت کا مفتی ہوں۔ ہمارے ہاں آج کل ہر شعبے میں مفت کے مفتی صاحبان موجود ہیں، مثلاً آپ کسی صاحب کو پاکستان کی معیشت کے بارے میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے دیکھیں تو پوچھنے پر پتہ چلے گا کہ ان کا معیشت کے شعبے سے علمی و عملی کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، البتہ بضد ہیں کہ حکومت پاکستان ان کی تھیوری پر عمل کرے، ورنہ پاکستان کی بہتری ممکن ہی نہیں۔ اسی طرح آپ سیاست کو لیجئے، جتنے منہ اتنی باتیں اور ان باتیں کرنے والوں سے پوچھیں تو اکثر کا سیاست سے عملی اور علمی کوئی تعلق نہیں، ستم بالائے ستم یہ ہے کہ جو علومِ سیاسی میں کسی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل نہیں، وہ اپنی سیاسی آراء کو ڈنکے کی چوٹ پر پیش کرتے ہیں اور ان کو واہ واہ کرنے والے بھی بکثرت مل جاتے ہیں۔ ہماری سیاسی و معاشی زبوں حالی کی ایک بڑی وجہ یہ مفت کے مفتی صاحبان بھی ہیں۔ یہ ایسے مفتی صاحبان ہیں کہ جو یہ جانتے ہیں کہ وہ اقتصاد و سیاست کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، لیکن اس کے باوجود اپنی آراء دینے سے باز نہیں آتے بلکہ بعض تو یہ جاننے کے باوجود کہ وہ کچھ نہیں جانتے، اس بات پر ڈٹ جاتے ہیں کہ وہ سب کچھ جانتے ہیں۔ مفتی حضرات کا ذکر ہو تو مفتی محمود کو بھلا کیسے بھلایا جا سکتا ہے، یہ وہ مفتی صاحب ہیں، جو قیام پاکستان کی مخالف شخصیتوں میں اول نمبر پر تھے، انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں کسی قسم کا حصہ نہیں لیا، نہ کوئی ریلی نکالی، نہ نعرہ لگایا، نہ پمفلٹ لکھا بلکہ سونے پر سہاگہ یہ ہے کہ یہ کانگرس کے ہم عقیدہ اور گاندھی جی کے ہم خیال تھے۔ قیام پاکستان کے لئے انہوں نے ایک لفظ تک خرچ نہیں کیا، لیکن جب پاکستان بن گیا تو یہ مفت میں پاکستان کے مالک بن گئے بلکہ انہوں نے اس پر خدا کا شکر بھی ادا کیا کہ وہ پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں تھے۔ ان دنوں مفتی محمود کے جانشین اور صاحبزادے مولانا فضل الرحمان پاکستان میں صدارتی امیدوار ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر اور متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر ان کا نام اس لئے پیش کیا گیا ہے کہ شاید میں پیپلز پارٹی کے بھی قابل قبول ہوں، سابق صدر آصف زرداری میرے پرانے دوست ہیں، ان کے ساتھ جو تعلقات ہیں، انہیں نہ تو میں اور نہ ہی میں کبھی انہوں نے کسی سے مخفی رکھا، پیر صاحب پگارا نے ہمیشہ کی طرح بہت زیادہ شفقت اور محبت کا مظاہرہ کیا اور میں کنگری ہأس سے مطمن ہوکر جا رہا ہوں۔ دوسری طرف پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ امید ہے مولانا فضل الرحمان میرے حق میں دستبردار ہونگے۔ مولانا فضل الرحمان نے سال 2003ء میں ہندوستان کا ایک انتہائی اہم دورہ کیا تھا، جو سال 2002ء کے انتخابات بعد کسی سیاست دان کا ہندوستان کا پہلا دورہ تھا۔ اس وقت وہ ایم ایم اے کے قائد تھے۔ مفتی محمود کے دلبر ہونے کے ناطے اس وقت ہندوستان میں مولانا کا زبردست استقبال کیا گیا تھا اور کسی نے بھی مولانا یا ان کے والد گرامی کی حب الوطنی اور پاکستانی ہونے پر کوئی سوال نہیں اٹھایا تھا۔ آج تک کسی نے بھی مولانا کے سامنے یہ سوال اٹھانے کی جرات نہیں کی کہ مولانا آپ کو تو مفت میں پاکستان ملا ہے، آپ کا پاکستان کی سیاست سے نظریاتی اور علمی طور پر کیا تعلق ہے؟! چلیں اب تو مولانا پاکستان کے صدارتی امیدوار ہیں، اب تو ان سے یہ پوچھا جانا چاہیے کہ ان اکہتر سالوں میں ان کے نظریات اور ان کے والد گرامی کے نظریات میں کوئی اختلاف پیدا ہوا ہے اور ان کے نکتہ نظر میں کوئی تبدیلی واقع ہوئی ہے یا اب بھی ان کے نزدیک پاکستان کا بنانا ایک گناہ تھا۔۔۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
تحریر: نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
افکار و نظریات: مفت کے مفتی حضرات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں