اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہم ضرور چندہ دینگےلیکن۔۔۔ محبوب اسلم پاکستان کیلئے چندہ دینا ھم سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ھمیشہ سےایک جذباتی عمل رھا ھے۔ اور ھم نے ھر بار دل کھول کر پاکستان کیلئے چندہ دیا ھے۔ میں تو کچھ ایسے بھی سر پھروں کو جانتا ھوں جنھوں نے باھر رھتے ھوۓ بینک سے قرضہ پکڑا اور ملک روانہ کر دیا کہ چلو ملک کی ضرورت پوری ھو جاۓ اور ھم بعد میں کما کر قرضہ اتار دینگے۔ کچھ یہی صورتحال پی ٹی آئی کے چندے کی بھی رھی۔ میں نے بذات خود دن رات ایک کر کے پارٹی کیلئے چندہ جمع کیا کیونکہ یہ پارٹی عوام کی طاقت کے بل بوتے پر کھڑی کی گئی اور عمران خان کوئی جاگیر دار یا سرمایہ دار تو تھا نہیں کہ وہ اس پارٹی کو سپورٹ کرسکتا۔یوں شاید پاکستان کی سیاست میں پہلی دفعہ کسی سیاسی جماعت نے عوامی چندے کی بنیاد رکھی۔ لیکن وہ جو کہتے ھیں نا کہ سر منڈواتے ھی اولے پڑے۔ قریباً 2008 میں پی ٹی آئی میں اورسیز پاکستانی کی پیڈ ممبر سازی کا آغاز ھوا اور ھر ممبر پر سو ڈالر یا سو پاٶنڈ سالانہ کی ممبر شپ فیس چارج ھونا شروع ھوئی۔ لیکن اس سے بھی بڑھکر سمندر پار پارٹی کے باقاعدہ فنڈ ریزنگ فنکشنز کا انعقاد ھونا شروع ھوا اور دیکھتے ھی دیکھتے جو پی ٹی آئی ایک زمانے میں اپنے بانی ارکان کو چاۓ تک نہ پیش کر سکتی تھی وہ اربوں میں کھیلنے لگی۔ لیکن اس پیسے کے آتے ھی پارٹی میں اس پیسے کی چوری کا آغاز ھوگیا۔ اسوقت کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سیف اللہ نیازی، سیکریٹری فاننس اظہر طارق، نعیم الحق اور سینئر صدر عامر کیانی جو آجکل وفاقی وزیر صحت ھیں نے اس پارٹی چندے کو لوٹنا شروع کیا۔ اور یہ سب کچھ بحثیت پارٹی چئیرمین عمران خان اور جنرل سیکریٹری عارف علوی کی ناک کے نیچے ھوتا رھا۔۔۔آج یہ دونوں صاحبان خیر سے بالترتیب اس ملک کے وزیراعظم اور صدر ھیں۔ جب پارٹی فنڈز کی کرپشن حد سے زیادہ بڑھی تو پارٹی کے ایک اور بانی رھنما اکبر شیر بابر نے اس مسئلے کو عمران خان اور عارف علوی کے سامنے اٹھایا لیکن بجاۓ فنڈز کی اس چوری کو آج کا وزیر اعظم عمران خان اور آج کا صدر عارف علوی روکتے الٹا اکبر شیر بابر کی ھی مخالفت کی گئی اور یوں 2011 میں اکبر شیر بابر کو کھڈے لائین لگا دیا گیا۔ لیکن 2013 کے جنرل الیکشن سے پہلے عمران خان نے اکبر شیر بابر سے رابطہ کیا کہ وہ اس پارٹی فنڈز کی چوری کے ثبوت آشکار نہ کر دے اور یوں اپنے بہنوئی عبدل احد کو اکبر شیر بابر کی طرف بھیجا۔ اکبر شیر بابر نے عمران خان کو ایک اور موقع دینے کی ٹھانی لیکن پارٹی کے فنڈز کی غیر جانبدارانہ فرانزک آڈٹ کی شرط رکھی۔ ان TROs پر عمران خان نے بحثیت پارٹی چئیرمین دستط کئے جس کی کاپی اکبر شیر بابر کے پاس آج بھی محفوظ ھے۔ یوں عمران خان نے جنرل الیکشن 2013 میں پارٹی کرپشن کو آشکار نہ ھونے دیا۔ لیکن اسے پارٹی فنڈز کاغیر جانبدارانہ فرانزک آڈٹ گلے پڑ گیا۔ لیکن شومئی قسمت دیکھئے کہ 2013 کے الیکشن سے پہلےمیرے جیسے سمندر پار پاکستانی پارٹی کیلئے گھرگھر جاکر چندہ جمع کرتے رھے۔ عمران خان اکتوبر 2012 میں میڈم فوزیہ قصوری کیساتھ لاس اینجیلس تشریف لاۓ اور میرے ساتھیوں نے تقریباً ساڑھے تین لاکھ ڈالر ایک دن میں جمع کر کے دیا۔ عمران خان نے جاتے جاتے میرا کاندھا تھپتھپایا۔ پھر ھم ساتھی جنرل الیکشن 2013 میں امریکہ سے پاکستان پہنچے اور ایکبار پھر پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھرپور مالی اور عملی مدد کی۔ لیکن انھی دنوں میں میری ملاقات اکبر شیر بابر سے ھوئی اور انھوں نے پارٹی کےفنڈز کی چوری کے ثبوت میرے سامنے رکھے۔ پارٹی میں سمندر پار سے آنے والا فنڈ پارٹی کے عہدیداروں کے ذاتی بینک اکاٶنٹز میں جمع ھو رھا تھا۔میرا دماغ بھک سے اڑ گیا۔ میرا اکبر بابر سے پہلا سوال یہی تھا کہ کیا آپ نے عمران خان سے بات کی ھے؟ کیا عمران خان کو ان پارٹی فنڈز کی چوری کا علم ھے؟ جواب میں اکبر شیر بابر مسکرا دئیے اور وہ TORs میرے سامنے رکھ دئیے جس پر عمران خان کے دستخط تھے۔ میرا سر چکرا رھا تھا۔ لیکن ایک امیدتھی کہ ایک غیر جانبدار فرانزک آڈٹ سب کچھ سامنے لے آئیگا۔ لیکن اکبر شیر بابر نے مجھے بتایا کہ الیکشن کے بعد عمران خان اس آڈٹ کا راستہ روک رھے ھیں اور آڈٹر کو پارٹی کے اکاٶنٹز اور مالی دستاویزات سےدور رکھا جارھا ھے۔ لیکن میرادماغ یہ قبول کرنے پر تیار نہ تھا کہ عمران خان جو کہ تبدیلی کی بات کرتا ھے وہ اپنی پارٹی کے فنڈز کی چوری جیسے سنگین معاملے پر خاموش ھے؟میں نے اپنے دوستوں سے مشورہ کیا اور اس مسئلہ کو عمران خان کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ لیکن عمران خان نے اس مسئلے پر ٹال مٹول سے کام لینا شروع کر دیا۔ اسی اثناؑ میں پارٹی الیکشن میں دھاندھلی سے جیتنے کے بعد پرویزخٹک اور جہانگیر ترین نے پارٹی پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی ٹھانی اور ایک طرف ھمیں فنڈز کی چوری کے مسئلہ کو حل کرنے کا دلاسہ دیا اور دوسری عمران خان کے ان پرانے نام نہاد نظریاتی ساتھیوں کیساتھ اندر خانے ڈیل کرلی۔ آخر میں جہانگیر ترین کا پیسہ اور پرویز خٹک کی وزارت اعلی جیت گئی اور یہ نام نہاد نظریاتی ٹولہ جہانگیرترین اور پرویز خٹک کے نیچے کام کرنے کوتیار ھوگیا۔ دوسری طرف ھمارا صبر کا پیمانہ لبریز ھو چکاتھا اور یوں فروری 2014 کو ھم نے ٹیک فورس(اکاٶٹیبلٹی ٹرانسپیرسی اینڈ کئیر فورس) کی بنیاد رکھی اور لاھور کے ایوان اقبال میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کا اعلان کر دیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس کنونشن میں پارٹی کرپشن کو بے نقاب کیا جاۓ اور نئے پاکستان کی بنیاد کو کھوٹ سے بچایا جاۓ۔ لیکن عمران خان اور اس کے نئے ساتھی کچھ اور ھی سوچ رھے تھے۔ کنونشن سے ایک روز پہلے مجھے اور میرےساتھیوں کو عمران خان نے بنی گالہ بلا لیا جہاں عمران خان نے پہلے تو مجھے قائل کرنے کی کوشش کی کہ اکبر شیر بابر دراصل پارٹی سے نکالا جا چکاھے اورپارٹی کے فنڈز کی چوی ایک فریب ھے۔ لیکن جب میں نے عمران خان کی توجہ پارٹی کے فنڈز کو عہدیداروں کے ذاتی بینک اکاٶنٹز میں جمع کروانے پر دلوائی تو عمران خان نے پینترا بدلااو مجھ پررعب ڈالنا شروع کیا۔ لیکن میں اپنی بات پر ڈٹا رھا کہ تبدیلی کی اس جماعت میں یہ سب کچھ نہیں چل سکتا اور احتساب ضروری ھے۔ جب عمران خان نےدیکھا کہ میں کسی طور کرپشن کو برداشت کرنے کے حق میں نہیں تو وہ اپنے آخری حربے پر آگئے اور اٹھ کر میرا گریبان پکڑ لیا۔ یوں پیغام کے اثر کوزائل کرنے کا پرانا طریقہ اختیار کیا گیا کہ پیغام رسا کو ھی مار ڈالو۔ یوں ھمارے کنونشن سے پہلے یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ ھمارا عمران خان سے ذاتی جھگڑا ھے۔ گذشتہ چار سالوں میں بہت سا پانی پلوں کے نیچےسے بہہ چکا ھے۔ پارٹی میں احتساب کیلئے اٹھنےوالی ھر ایک آواز کا خودعمران خان نے گلہ گھونٹ دیا۔ مثلاً جب جسٹس وجہہ الدین نے اس پرویز خٹک ، جہانگیرترین اور علیم خان مافیا کو پارٹی الیکشن میں دھاندھلی ثابت ھونے پر پارٹی سے نکالنے کی سزا سنائی تو یہ عمران خان تھا جس نے اس مافیا کو بچاتے ھوۓ خود جسٹس وجہہ الدین جیسے کھرے آدمی کو پارٹی سے نکال باھر کیا۔ یوں اس مافیا کو پارٹی کا کنٹرول خود عمران خان نے ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت دیا۔ یہی حال کی پی کے کے احتساب کمیشن کے ڈی جی حامد خان کا کیاگیا اور بین یہی حال پارٹی کی قائمہ کمیٹی فار اکاٶٹنگ اور ڈسپلنری کے ارکان کیساتھ کیاگیا۔یوں ایک عوامی تحریک پر مافیا کا قبضہ عمران خان نے خود کروایا۔ باقی کی کسر اسٹبلیشمنٹ نے اپنی انگلی دیکر پوری کر دی۔ فوسری طرف نواز شریف کی کرپشن، پانامہ لیکز اور اسکی اسٹیبلیشمنٹ سے چپقلش نے بھی سونے پرسہاگے کا کام کیا۔ اور آج تبدیلی کے نام پر یہ مافیا ملک پر راج کر رھا ھے۔ کچھ دوستوں کا خیال ھے کہ کچھ بھی ھو یہ مافیا نواز شریف کی کرپشن سے بہرحال بہتر ھے۔ لیکن میرا خیال ھے کہ ھم آسمان سے گرےاور کھجور میں آ اٹکے ھیں۔ اور کیا آپ کو وہ 2013 کے الیکشن کے بیچ اکبر شیر بابر نے جو پارٹی کے فنڈز کی چوری کا غیر جانبدار آڈٹ کروایا تھا یاد ھے؟جی وہ آڈٹ بہت لیل و لعت کے بعد اپریل 2014 کو پوار ھوگیا۔ اور یہ آڈٹ رپورٹ ثابت کری ھے کہ پارٹی فنڈز پارٹی کی عہدیداروں کے ذاتی بینک اکاٶنٹز میں جمع کروایاگیا اور اسی کی بنیاد پر اکبر شیر بابر گذشتہ تین سال سے الیکشن کمیشن سے انصاف کا تقاضہ کر رھا ھے۔ آپ کا کیا خیال ھے۔۔۔اکبر شیر بابر کو انصاف ملے گا؟؟؟ اور کیا ھم سمندر پار پاکستانیوں کو اس ڈیم کیلئے پیسہ عمران خان کو دینا چاھیئے؟؟؟ میرا جواب ھے۔۔۔کچھ شرم ھوتی ھے کچھ حیاھوتی ھے!!! اس ملک میں اصل تبدیلی صرف اس طور ممکن ھے جب تک مڈل کلاس پڑھا لکھا طبقہ آگے نہیں بڑھتا اور خود اپنی صفوں سے لیڈر تیار نہیں کرتا وگرنہ یہ سارے لگڑ بھگڑخود کو تبدیلی کااستعارہ کہہ کر اس قوم کو دھوکہ دیتے رھینگے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
میرے لئے ان حالات میں میڈیا کے پاس جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا تھا۔ سو میں نے میڈیا میں پارٹی فنڈز کی چوری کا مسئلہ اٹھایا۔ اگلے دن کنونشن میں لاھور کے اسوقت کے صدر علیم خان کے غنڈے اراکین کو ڈراتے دھمکاتے رھے اور بد نظمی پیدا کی گئی۔ دوسرےدن عمران خان خود حامد میر کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں آکر پارٹی فنڈزاور میرے بارے میں جھوٹ بولتے رھے۔ لیکن اپنی بوکھلاھٹ میں اقرار کر گئے کہ کم ازکم مڈل ایسٹ سے پارٹی فنڈز ھنڈی کے ذریعے پاکستان بھجواۓ گئے اور پیسہ ذاتی اکازٶنٹز میں جمع کیاگیا۔ یہ سب باتیں ریکارڈ کا حصہ ھیں
افکار و نظریات: ہم ضرور چندہ دینگےلیکن۔۔۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں