اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امریکی صدر کی شعلہ بیانی کا راز
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
ڈاکٹر نذر حافی
امریکی صدر ٹرمپ کی شعلہ بیانی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ ٹرمپ نے لبنانی ہم منصب سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کہنا ہے کہ یہ حملہ جلد ہوگا، ایرانی اس حملے کو روکنے کےلیے کچھ نہیں کرسکیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بہت جلد ایران کے علاقے کوہ کلنگ کو نشانہ بنائیں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق کوہ کلنگ کا علاقہ ایرانی جوہری تنصیب نطنز کے قریب واقع ہے۔ امریکہ کی طر ف سے طاقت کے استعمال نے اُلٹا یہ ثابت کر دیا ہے کہ طاقت اگر حکمت کے بغیر استعمال ہو تو وہ طاقتور کیلئے راستہ ہموار کرنے کے بجائے اُس کے راستے میں مزید دیواریں کھڑی کر دیتی ہے۔اس کے باوجود مسٹر ٹرمپ کی شعلہ بیانی جاری ہے۔ماضی میں بھی کبھی طاقت کو سفارت کاری کا متبادل نہیں بنایا جا سکا اور آئندہ بھی نہیں بنایا جا سکتا۔ بلاشبہ جنگ جب طول پکڑتی ہے تو معیشت رنجور، سیاست مجبور اور انسانیت مقہور ہو جاتی ہے۔اتنا تو پینٹاگون کو بھی دکھائی دے رہا ہے کہ کشیدگی کو برقرار رکھنے کی قیمت، اس سے حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد سے کہیں زیادہ ہے۔ واشنگٹن کے پاس دنیا کی سب سے بڑی عسکری قوتوں میں شمار ہونے والی طاقت موجود ہے تاہم طاقت کا ہونا اور طاقت کو سیاسی کامیابی میں تبدیل کرنا دو مختلف حقیقتیں ہیں۔
ایک کمزور سفارتی حکمتِ عملی اکثر اس خلا کو جنم دیتی ہے کہ فریقِ مخالف پر دباؤ بڑھانے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے اور مخالف فریق کو جھکانے کی کوشش اسے مزید مزاحمت پر مجبور کر دیتی ہے۔موجودہ صورتحال میں امریکہ کی طرف سے عسکری اقدامات کے بجائے فوجی اقدامات میں اضافہ، نئے فریقوں کی شمولیت، اور علاقائی رقابتوں میں مزید شدّت اس جنگ کو ایک ایسے مہنگے اور سنگین مرحلے میں داخل کر سکتی ہے جس پر بعد ازاں قابو پانا آسان نہیں ہوگا۔ کولہو کے بیل کی مانند اس وقت ٹرمپ ایک ایسے دائرے میں گھوم رہا ہے جہاں اسے سمجھ نہیں آ رہی کہ اُسے طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے یا مذاکرات کا راستہ کھلا رکھنا ہے۔
دمِ تحریر غالب امکان یہی دکھائی دیتا ہے کہ جب تک ٹرمپ اپنی سفارتی طاقت پر اعتماد نہیں کرتا تب تک موجودہ صورتِ حال برقرار رہے گی،یعنی نہ مکمل جنگ ہوگی اور نہ ہی پائیدار امن قائم ہو سکے گا، مذاکرات مکمل طور پر معطل نہیں ہوں گے، تاہم کوئی نمایاں پیش رفت بھی متوقع نہیں ہوگی، اور پورا خطہ مسلسل ہائی الرٹ کی کیفیت میں رہے گا۔ اگرچہ یہ صورتِ حال جنگ کے مقابلے میں نسبتاً کم نقصان دہ ہے، لیکن طویل مدت میں یہی کیفیت تمام فریقوں کے لیے سیاسی، معاشی اور سلامتی کے اعتبار سے سب سے زیادہ تھکا دینے والے اور نقصان دہ اثرات کا باعث بنے گی۔
حقیقت یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، ان ٹویٹس کے باوجود جن میں یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ امریکی عوام کی اکثریت معاہدے کی حامی ہے، ایک دوہری کشمکش میں گھرا ہوا ہے۔ ٹرمپ کو ایک طرف اپنے علاقائی اتحادیوں اور امریکہ کے عسکری حلقوں کے سامنے طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے، جبکہ دوسری طرف عوامی دباؤ کا سامنا ہے کہ ایک غیر مقبول جنگ کا خاتمہ کیا جائے، خصوصاً اس لیے کہ یہ معاملہ آئندہ وسط مدتی انتخابات سے بھی جڑا ہوا ہے۔
مستقبل کی سمت کا تعین معاہدوں کے متن یا ثالثوں کی تجاویز کے بجائے اس امر سے ہوگا کہ تہران اور واشنگٹن اپنے مفادات، نقصانات، لاگت اور منفعت کا کیا تخمینہ لگاتے ہیں۔ایک جانب امریکہ کو اندرونی سیاسی مصلحتوں، علاقائی اتحادیوں کے دباؤ اور اپنی شکست خوردہ ساکھ برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، تو دوسری جانب ایران بھی اپنی دفاعی و سفارتی صلاحیت کو محفوظ رکھتے ہوئے سفارت کاری کے دروازے مکمل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا۔اسی حساب و کتاب، انہی مصلحتوں اور انہی موازِنات نے امریکہ کو ایسی کیفیت میں لا کھڑا کیا ہے کہ وہ نہ تو سفارت کاری سے مکمل کنارہ کش ہو سکتا ہے اور نہ ہی اپنے سفارت کاروں پر اُسے بھروسہ ہے۔دوسری جانب ایران نے بھی امریکہ کی اس کمزوری کو بھانپتے ہوئے ’’دفاع کے ساتھ سفارت کاری‘‘ کی حکمتِ عملی اختیار کر رکھی ہے۔ آسان الفاظ میں ایران نے کمزور دکھائی دیے بغیر بات چیت کا راستہ کھلا رکھا ہُوا ہے، جبکہ ٹرمپ طاقتور نظر آنے کی کوشش میں ایک ایسے توازن کی تلاش میں ہے جہاں اسے اپنی ساکھ بھی بچانی ہے اور تنازع کا حل بھی نکالنا ہے۔
دستیاب شواہد اس امر کی نشان دہی کرتے ہیں کہ جب تک امریکہ کو اپنی سفارتی طاقت کا یقین نہیں ہوجاتا تب تک نہ سفارت کاری کی حتمی ناکامی کا اعلان کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کی یقینی کامیابی کی نوید سنائی جا سکتی ہے۔ ایران کی طرف سے مذاکرات کی کھڑکی اب بھی ایک ایسی معلق کیفیت میں کھلی ہوئی ہے کہ جہاں میدانِ عمل میں رونما ہونے والی ہر پیش رفت اور سیاسی سطح پر کیا جانے والا ہر فیصلہ حالات کا رخ مفاہمت کی جانب بھی موڑ سکتا ہے اور محاذ آرائی کی طرف بھی۔
بظاہر آنے والے ہفتوں میں فیصلہ کن عنصر یہی ہوگا کہ تہران اور واشنگٹن اپنی سیاسی، عسکری اور معاشی مصلحتوں کے تناظر میں لاگت و منفعت کا کیا حساب لگاتے ہیں۔ یہی اندازۂ سود و زیاں طے کرے گا کہ خطہ کشیدگی میں کمی اور استحکام کی راہ اختیار کرتا ہے یا پھر تصادم اور کشمکش کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو جاتا ہے۔
تاہم اس پورے تنازع کے دوران ایک حقیقت مسلسل ثابت اور نمایاں رہی ہے، اور وہ آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام اور تمام محاذوں پر جنگ بندی جیسے حساس معاملات کے بارے میں ایرانی قیادت کا غیرمتزلزل مؤقف ہے۔ میدانِ جنگ میں ٹرمپ مسلسل گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا رہا لیکن ایران کا اصولی مؤقف تبدیل نہ ہوا۔ ٹرمپ کو طاقت کا مظاہرہ فیصلہ کن نتائج نہیں دے سکا لیکن ایران کیلئے اُس کا اصولی مؤقف ایک سیاسی اثاثہ بن گیا ہے۔اب ٹرمپ اپنی کھوکھلی شعلہ بیانی کے باعث ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اُس کیلئے ہر فیصلہ کٹھن بھی ہے اور مہنگا بھی، نازک بھی ہے اور نتائج کے اعتبار سے کڑوا بھی۔ مسٹر ٹرمپ کی یہ شعلہ بیانی اس حقیقت کی غماز ہے کہ ٹرمپ کو اب پتہ چلا ہے کہ جنگ شروع کرنا آسان تھا لیکن جنگ کو اپنے مفاد کے مطابق ختم کرنابہت مشکل ہے۔
افکار و نظریات: Theories for Research Journal
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں