اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کشمیر کس کا اٹوٹ انگ ہے!؟ نذر حافی nazarhaffi@gmail.com جموں و کشمیر کی طرح گلگت و بلتستان بھی ہمارا ملی سرمایہ ہیں،پاکستان کے دیگر صوبوں کے لئے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہوگی کہ گلگت و بلتستان کو آئینی حقوق دئیے جائیں، وہاں کا تعلیمی معیار بلند کیا جائے،صحت اور رفاہ کی سہولتیں عام کی جائیں اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق وہاں کے باشندوں کو بھی مساوی حقوق دئیے جائیں نیز وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے۔ یوں تو پورے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال دگرگوں ہے لیکن گلگت بلتستان میں یہ صورتحال اس وقت اور بھی بدتر ہوجاتی ہےجب وہاں پریس پر بھی پابندی لگائی جاتی ہے اور بائیس تئیس سالہ جوانوں کو بھی واچ لسٹ میں ڈالا جاتا ہے۔ لوگ اغواہونے لگتے ہیں اور صحافی لاپتہ ہوجاتے ہیں ، وکیلوں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہےاورایسے میں اگر کوئی آئینی حقوق کی بات کرتا ہے تو اس پر بغاوت کا مقدمہ قائم کر دیا جاتا ہے۔حتی کہ صحافیوں کے نام بھی فورتھ شیڈول میں ڈالے جاتے ہیں۔[1] ظاہرہے اس صورتحال پر کوئی کشمیری،سندھی، بلوچی یا پختون خوش نہیں ہے۔ ہم سب ان باتوں سے نالاں ہیں اور اس حد تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے وجود اور کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ دوسری طرف گلگت و بلتستان کے مسئلے کا کشمیر سے جڑا ہونا ایک تاریخی حقیقت ہے جس سے کسی طور بھی آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں۔مسئلہ کشمیر کا بہانہ کر کے گلگت و بلتستان کے عوام کو ان کے آئینی حقوق نہ دینا محض ایک ڈھونگ ہے۔اگر آزادکشمیر کے لوگوں کو تمام تر حقوق دئیے جا سکتے ہیں تو پھر گلگت و بلتستان کےلوگوں کا کیا قصور ہے! یہ صرف مفاد پرست سیاستدانوں ، حکمرانوں اور مقتدر اداروں کی چالیں ہیں جنہیں سمجھنے اور حل کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بھی لڑاو اور حکومت کرو کے منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے ورنہ خود مختار اور مقتدر اداروں کو گلگت بلتستان کی ترقی سے کون روک سکتا ہے۔ظلم و نا انصافی ,کشمیر میں ہو یا گلگت و بلتستان میں یا فلسطین میں ہمیں اسے منظر عام پر لانا چاہیے اور اس کی ہر ممکنہ طریقے سے مذمت کرنی چاہیے۔ کشمیر ی ،پاکستان بننے سے پہلے ہی ہندووں کے مظالم کے شکار چلے آرہے ہیں،جس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ 13 جولائی سن 1931ء میں کشمیر میں ہزاروں کشمیریوں نے عبدالقدیر نامی کشمیری رہنما ء کو باغی قرار دیکر گرفتار کرنے پر سرینگر سنٹرل جیل کے سامنے احتجاج کیا ظہر کی نماز کے وقت جب مظاہرین میں سے ایک نوجوان نے نماز کے لیے ازان دی تو ایک ڈوگرہ سپاہی نے گولی چلادی جس سے اس موذن کی موت ہوئی اسی اذان کو اسی مقام سے ایک دوسرے نوجوان نے شروع کیا لیکن اسے بھی گولی ماردی گئی ،تاریخ کے مطابق اس طرح بائیس نوجوان ہلاک ہوئے تب یہ اذان تکمیل کو پہنچی۔چنانچہ اس قتل عام کی یاد میں ہر سال کشمیر میں 13 جولائی کویوم شہدائے کشمیر منایا جاتاہے۔[2] کشمیریوں کی نظریاتی، تاریخی اور فکری بنیادیں اس طرح سے استوار ہیں کہ وہ کسی طور بھی ہندوستان کی غلامی پر رضامند نہیں ہیں۔ بلکہ یوں سمجھئے کہ کشمیریوں کے خون میں ہی ہندوستان کی نفرت اور پاکستان کی محبت رچی بسی ہوئی ہے۔ اس محبت کے جرم میں اب تک لاتعداد کشمیری مارے گئے ہیں بلکہ بدترین تشدد کے ساتھ مارے گئے ہیں. تاریخ کشمیر اس بات پر شاہد ہے کہ لوگوں کو درختوں کے ساتھ لٹکا کر ان کی کھالیں تک اتاری گئی ہیں اور آج بھی مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ ہندوستانی فورسز کے پیلٹ گن حملوں میں اتنے زیادہ کشمیری بچے ، بوڑھے اور جوان بینائی سے محروم ہوچکے ہیں کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ،ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی چیخ اٹھی ہے۔ البتہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا یہ واویلا بھینس کے آگے بین بجانے والی بات ہے۔ کشمیر میں کشمیریوں کو ٹارچر کرنے کے لئے اسرائیلی فورسز باقاعدہ جموں کشمیر کے دورے کرتی ہیں اور بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں پر ظلم و ستم کرنے کے نت نئے حربے سکھاتی ہیں۔جیساکہ ماضی قریب میں ایک اسرائیلی دفاعی وفد نے جموں کشمیر میں فوج کے نارتھرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ دفاعی ذرائع کے مطابق اس اعلیٰ سطحی اسرائیلی فوجی وفد کی قیادت میجر جنرل یاووک بارک کررہے تھے۔ نارتھرن کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ انچیف لیفٹنٹ جنرل دیوراج انبوکے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وفد نےکشمیر کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس صورتحال پر کوئی بھی اصول پرست ، عاقل اور انسانیت کا ہمدرد انسان خاموش نہیں رہ سکتا۔انسانی ہمدردی ہم سب کی مشترکہ میراث ہے۔ہمیں انسانی ہمدردی کے ناطے کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر کے انہیں یہ یقین دلانا چاہیے کہ عزت، آزادی اور شہادت کے اس راستے میں کشمیری تنہا نہیں ہیں۔ یاد رکھئے کہ جس طرح فلسطین صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں ہے ، بلکہ انسانی حقوق اور مسلمانوں کی نسل کشی کا مسئلہ ہے اسی طرح کشمیر کا مسئلہ بھی صرف کشمیریوں کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانی اقدار اور امت مسلمہ کی بقا کا مسئلہ ہے۔ [1] http://haalhawal.com/Story/22270 [2] Freedom struggle in Kashmir
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں