اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کیوں کشمیر صرف کشمیریوں کا نہیں !؟ نذر حافی کام سے پہلے سوچ، عمل سے پہلے فکر اور حرکت سے پہلے سمت کا تعین ضروری ہے۔ استعمار پہلے سوچتا ہے، تھیوری دیتا ہے اور پھر واردِ عمل ہوتا ہے۔خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کے لئے عربوں میں یہ تھیوری عام کی گئی کہ عرب صرف عربوں کا ہے۔ جس کے بعد مسلمان قوم عرب اور عجم میں تقسیم ہوگئ اور خلافت عثمانیہ کے ٹکڑے ہوگئے، اس طرح کی متعدد مثالیں تاریخ میں موجود ہیں، جن میں سے ایک بڑی مثال فلسطین کی بھی ہے۔ فلسطینیوں کو ان کے گھربار سے نکال کر یہ مشہور کیا گیا کہ فلسطین صرف عربوں کا مسئلہ ہے لہذا باقی اسلامی دنیا اس سے الگ تھلگ رہے۔فلسطین کو عربوں کا مسئلہ قرار دینے کے بعد عرب ممالک کو استعمار نے ہمیشہ کے لئے اپنے نیچے لگا رکھا ہے۔ اب سامراج کی کوشش ہے کہ کشمیر کو بھی صرف ایک مقامی و علاقائی اور فقط کشمیریوں کا مسئلہ قرار دے کر اس مسئلے کو دبایا جائے جبکہ یہ مسئلہ انسانی حقوق، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کا مسئلہ ہے۔ پاکستانی عوام ۵ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے نام سے مناتے ہیں۔ لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس روز کو کشمیریوں اور پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا یوم یکجہتی کشمیر کے عنوان سے منائے۔ ہر مذہب،ہرملک، ہر ملت اور ہر طبقہ فکر کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر کے سامراج کے منہ پر طمانچہ رسید کرنا چاہیے۔ 3 جون 1947ءکو سامراج نے برصغیر کی 562 ریاستوں کو دوقومی نظریے کی بنیاد پر ہندوستان یا پاکستان میں ضم کرنے کے بجائے یہ اختیار دیا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اپنی قسمت کا فیصلہ کریں۔ اس وقت نہ صرف یہ کہ ریاست جموں و کشمیر کی آبادی 80 فیصد مسلمانوں پر مشتمل تھی بلکہ اسکی واحد ریلوے لائن سیالکوٹ سے ہو کر جاتی تھی اوراس کی دو ہی پختہ سڑکیں تھیں جو راولپنڈی اور سیالکوٹ سے گزرتی تھیں، اسی طرح مواصلات کا نظام بھی پاکستان کا مرہون منت تھا ، ساتھ ہی ساتھ اس کی چھ سو میل سرحد پاکستان کے ساتھ مشترک تھی لیکن عالمی سامراج نے پاکستان و ہندوستان کو آپس میں مشغول رکھنے کے لئے اس ریاست کو متنازعہ چھوڑ دیا۔ لارڈ ماﺅنٹ بیٹن نے اس منطقے میں جس فتنےکی بنیادرکھی وہ فتنہ دن بدن شعلہ ور ہوتا جا رہا ہے اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جتنی بھی جنگیں اور جھڑپیں ہوتی ہیں یہ در اصل عالمی سامراج کے ایجنڈے کی ہی تکمیل ہے۔ہندوستان اور پاکستان نے باہمی طور پر اس مسئلے کے حل کے لئے کئی کوششیں کیں لیکن مکار انگریز کا بویا ہوا دشمنی کا بیج کسی طور بھی ختم نہیں ہو سکا۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ شہرت چناب فارمولے کو ملی، چناب فارمولا در اصل اقوام متحدہ کی قراردادوں سے مایوسی کا رد عمل ہے۔ ظاہر ہے کہ اقوام متحدہ خود بھی مغرب و امریکہ کی لونڈی ہے لہذا اس سے اس مسئلے کے حل کے لئے کسی طرح کی امید رکھنا فضول اور عبث ہے۔ جو بھی کرنا ہوگا وہ کشمیریوں، پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو مل جل کر کرنا ہوگا۔ چناب فارمولا دراصل نہرو اور ایوب خان کے دور کی پیداوار ہے اور اسے عوام میں شہرت پرویز مشرف کے دور میں ملی۔ اس فارمولے کے تحت دریائے چناب کو مرکزی حد تسلیم کر کے کشمیر کو تقسیم کرنے کی بات کی گئی ہے۔مسٹر نہرو یعنی ہندوستانی وزیراعظم کی ایما پر شیخ عبداللہ، صدر ایوب خان اور پاکستانی وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات ہوئے، لیکن مسٹر نہرو کی وفات کی وجہ سے یہ مذاکرات تعطل کے شکار ہوگئے اور کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی، بعدازاں کسی حد تک میاں نواز شریف کے دور میں اور خصوصاًٍ پرویز مشرف کے دور میں اس فارمولے کو دوبارہ زیر بحث لایا گیا لیکن پرویز حکومت کے خاتمے کےساتھ ہی یہ سلسلہ پھر ایک مرتبہ رک گیا۔ قابل ذکر ہے کہ اس فارمولے کے حوالے سےکشمیری قیادت اور پاکستان کی عسکری قیادت کو سخت تحفظات لاحق ہیں چونکہ اس فارمولے کو قبول کرنا گویا دوقومی نظریے کو مسترد کرنا ہے۔ اس پر الگ سے بحث کی گنجائش موجود ہے اور اس پر بحث کی ضرورت بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق آگرہ کانفرنس میں صدر پرویز مشرف نے بھارتی حکام کویقین دہانی کرائی تھی کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر پر اگر کوئی پیشرفت ہوتی ہے تو تو چین کا مقبوضہ کشمیر بھی اس پیشرفت کا حصہ بنے گا چنانچہ پاک چین اقتصادی راہداری اسی منصوبے کی ایک کڑی ہے۔ بہرحال اقوام متحدہ ، کشمیری قیادت اور پاکستان و ہندوستان کے رہبروں کو مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی ناجائز طور پر موجود سات لاکھ فوج کے بارے میں کوئی مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے۔یہ اسی طور پر ممکن ہے کہ جب ہم عوامی سطح پر اس مطالبے کو اٹھائیں اور اسے ایک بیانیے کی صورت میں ڈھالیں۔ ایسے میں ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم پانچ فروری سے پہلے، اپنی زبان و بیان اور قلم کے ذریعے اقوامِ عالم کی توجہ کشمیر کی مظلوم ملت کی طرف مبذول کروائیں۔اور پانچ فروری کو مشرق و مغرب میں شجر و حجر یہ پکارتے ہوئے نظر آئیں کہ کشمیر صرف کشمیریوں کا مسئلہ نہیں بلکہ ہم سب کشمیری ہیں اور ہم سب کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ہم سب کشمیری ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں