اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستان پر امریکہ کا اقتصادی حملہ ✍نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ہاتھی بہت غصے میں تھا، وہ دوڑ دوڑ کر پہاڑوں کو ٹکریں مار رہا تھا، درختوں کو اکھاڑ کر پھینک رہاتھا، آسمان کی طرف منہ کر کے چیخ رہا تھا، غیض وغضب کے عالم میں مٹی پر اپنی سونڈ کو رگڑ رہا تھا، شیر نے ہاتھی کی یہ حالت دیکھی تو پوچھا کہ ہاتھی میاں اتنا غصہ کیوں!؟ ہاتھی نے کہا کہ مجھے چوہے کے بِل کی تلاش ہے۔شیر نے پوچھا کہ چوہے نے ایسا کیا کیا ہے؟ ہاتھی نے کہا کہ دو دن سے میری بیوی غائب ہے اور آج مجھے پتہ چلا ہے کہ چوہا اسے اغوا کر کے اپنے بِل میں لے گیا ہے۔ لہذا مجھے چوہے کے بِل کو ڈھونڈنا ہے۔یہ سنتے ہی شیر نے کہا !ہاتھی میاں ٹھیک ہے تمہیں یہ اطلاع دی گئی ہے اور تمہارے پاس ٹھوس ثبوت اور شواہد موجود ہیں لیکن اتنا تو تم بھی سوچو کہ چوہے کے بِل میں تمہاری بیوی داخل بھی ہو سکتی ہے یا نہیں! کچھ ایسے ہی ہاتھی ہمارے ہاں بھی پائے جاتے ہیں، سانحہ ساہیوال سے لے کر کیکڑاون کی سترہ مرتبہ ناکام ڈرلنگ تک اور مسنگ پرسنز کی کاروائیوں سے لے کر سانحہ اوماڑہ پر شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس تک سب کچھ غلط معلومات کے پیشِ نظرہو رہا ہے۔ان غلط معلومات کا نتیجہ یہ ہے کہ لوگوں کی جان و مال محفوظ نہیں، لوگ ریاستی ادارں سے محبت اور ان پر اعتماد کرنے کے بجائے ان سے خوفزدہ ہیں، غلط معلومات کی بنیاد پر ملک و قوم کا بھاری نقصان ہو رہا ہے، صرف کیکڑا ون میں 4کمپنیوں نے مشترکہ طور پر کھدائی کا کام شروع کیا جس پر 14ارب روپے خرچ ہوئے 5ہزار میٹر کھدائی کے باوجود تیل و گیس کے ذخائر دریافت نہیں ہو سکے۔یہ وہی کیکڑا ون ہے جس کے بارے میں وزیراعظم نے 25 مارچ 2019ء کو یہ دعویٰ کیا تھا کہ تین ہفتوں میں قوم کو بڑی خوش خبری سنائوں گا۔ اب مسنگ پرسنز ہوں، سانحہ ساہیوال ہو،شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس ہو یا کیکڑاون کا پراجیکٹ، غلط اطلاعات فراہم کرنے والوں کے خلاف شکایت یا قانونی کارروائی کا کوئی امکان ہی نہیں۔ تازہ صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف بے روزگاری حد سے بڑھ گئی ہے، اور دوسری طرف ٹیکسز میں ہوشربا اضافہ، بیرونی قرضے اپنے عروج پر ،ڈالر ، بجلی ، گیس اور پیٹرول ، کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ایسے میں *ہمارے حکمران صبح اٹھتے ہیں اور بیان داغ دیتے ہیں کہ* 👇 *ہم امریکہ و ایران کی جنگ میں غیرجانبدار رہیں گے۔* انہیں اتنی بھی معلومات نہیں کہ امریکہ ان کی چاپلوسیوں سے خوش نہیں ہوتا، اس کے آگے جتنی مرضی ہے دم ہلائیں، ٹرمپ کی بانہوں میں بانہیں ڈال کر بھنگڑے ڈالیں، رقص کریں اوریاپھر اسے سجدے کریں ، ان چیزوں سے امریکہ کا دل نہیں بہلایا جاسکتا، امریکہ کے تھنک ٹینکس موجود ہیں جو یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کے جانبدار یا غیر جانبدار ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ باقی جہاں تک رہی بات امریکہ کی ایران پر حملے کی تو ایران کے تھنک ٹینکس کا بھی دنیا میں لوہا مانا جاتا ہے۔ 🔻 *امریکہ مسلسل افغانستان، شام اور عراق میں ذلت آمیز پسپائی کے بعد نیز تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کی زبردست پٹائی کا تجربہ کرنے کے بعد اور آئے روز حوثیوں کے میزائل حملوں کی گھن گرج سنتے ہوئے، ایران پر حملہ کر کے اپنی رہی سہی ساکھ کو بھی ختم نہیں کرنا چاہتا۔* 👈اس نے ایران کے خلاف جو جنگ لڑنی ہے وہ *عسکری نہیں بلکہ اقتصادی ہے۔* جسے امریکہ اچھی طرح ایران کے خلاف لڑ رہا ہے۔ *اگر آج ایران کی حکومت* سعودی عرب کی طرح اپنے تیل کے ذخائر کا منہ امریکہ کے لئے کھول دے تو *ایران کا شیعہ، کافر، رافضی اور کالا انقلاب* پاکستان سے لے کر سعودی عرب اور امریکہ تک کسی کو نہیں چبھے گا۔ غیر جانبداری کا نعرہ لگانے والوں کے پاس اتنی سوچ بھی نہیں کہ وہ خود امریکہ و یورپ کی اقتصادی یلغار کے شکار ہیں۔سی پیک سے یورپ اور امریکہ کی عالمی تجارتی منڈی کو جو خطرات لاحق تھے، ان کے پیشِ نظر پاکستان پر تاریخ کا بدترین اقتصادی حملہ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے تھنک ٹینکس اور ماہرین اقتصاد کو ایک طرف تو یہ جائزہ لینا چاہیے کہ *آج سی پیک کے نام پر ہم پاکستان کے سینے پر جو لکیر کھینچ رہے ہیں کیا مستقبل میں چین کو اس لکیر تک محدود رکھ سکیں گے* اور دوسری طرف یہ دیکھنا چاہیے کہ آج ہمارے تجارتی بازاروں میں کپڑے سینے والی مشین کی ایک روپے کی سوئی سے لے کر کروڑوں روپے کی مشینری تک جوکچھ بھی ہے اس پر *میڈ ان چائینہ، میڈ ان کوریا، میڈ ان جاپان، میڈ ان یو ایس اے۔۔۔ لکھا ہوتا ہے۔* 👈ہم میڈ ان پاکستان کی پیداوار، کوالٹی یعنی معیاراور مصرف، تینوں چیزوں میں بہت پیچھے ہیں۔ ہم سمجھیں یا نہ سمجھیں *ہمارے خلاف اقتصادی محاز پر ایک بڑی جنگ تیزی سے جاری ہے۔* ہمارے اکنامک اداروں کو *ملکی پیداوار بڑھانے، عوام میں صرف اور صرف پاکستانی مصنوعات استعمال کرنے اور مارکیٹ میں ڈالر کے بائیکاٹ کو یقینی بنانے کے لئے فوری منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔* 👈امریکہ کی ایران کے تیل کو دیکھ کر جیسے رال ٹپک رہی ہے ویسے ہی پاکستان کا سی پیک بھی اسے للچا رہا ہے۔ چنانچہ وہ جیسے ایران پر اقتصادی شکنجہ کسے ہوئے ہے ویسے ہی پاکستان کی انڈسٹری اور تجارت سے آخری قطرہ تک نچوڑ نے کے لئے زور لگا ئے ہوئے ہے۔ 👈ہم اس اقتصادی دباو اور جنگ کے مقابلے کے بجائے ٹیکسز بڑھا کر، مہنگائی اور بیرونی قرضوں میں اضافہ کر کے اپنی ہی قوم کی کمر پر مزیدبوجھ لادے جا رہے ہیں۔ *سابقہ غلطیوں پر نظرثانی اور ان کے ازالے کے بجائے،* 👈ہر روز الٹی سیدھی پریس کانفرنسیں ہورہی ہیں اور بیانات داغے جا رہے ہیں، لیکن کیا کوئی ہے جو ہمارے ملک میں ان جھنجلائے ہوئے ہاتھیوں سے یہ کہے کہ تم کدھر دوڑے جا رہے ہو، تمہاری اطلاعات اور شواہد سب کچھ سر آنکھوں پر لیکن پہلے یہ تو سوچو کہ چوہے کے بِل میں ہتھنی داخل بھی ہو سکتی ہے!؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں