اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یومِ تکبیر سے یوم القدس تک ۔۔۔اسلامی وحدت کی زنجیر ایاّم منانے میں بہت ساری حکمتیں پو شیدہ ہیں،جب کسی دن کو منایا جاتا ہے تو نئی نسل کو اس دن کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔ہمارے ہاں یوم عید قربان، یوم عید فطر ، یوم عید میلاد النبیﷺ، یوم عاشور، یوم آزادی، یوم اقبال، یوم قائداعظم،یوم کشمیر، یوم تکبیر اور یومِ قدس سمیت متعدد ایّام منائے جاتے ہیں۔ بعض احباب ایّام منانے پر یہ تنقید بھی کرتے ہیں کہ ایّام منانے سے ٹریفک جام ہوجاتی ہے، مریض بروقت ہسپتال نہیں پہنچ سکتے، مختلف جھنڈیاں اور پرچم زمین پر گرتے ہیں کہ جن پر مقدس عبارتیں تحریر ہوتی ہیں، وغیرہ وغیرہ۔یہ تنقید اپنی جگہ درست ہے اور ایّام منانے والوں کو ایسے امور کا خیال رکھنا چاہیے۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایّام کو منعقد ہی نہ کیا جائے۔یہ ایّام ہمیں ہماری تاریخ، ہمارے رول ماڈلز ، ہمارے ہیروز اورہمارےاسلاف کی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتے ہیں۔صرف یہی نہیں کہ ہمیں یاد دلاتے ہیں بلکہ یہ ایّام ہماری تاریخ، عقیدت اور عقیدے کے مطابق ہماری تربیت بھی کرتے ہیں۔ اس مرتبہ حسنِ اتفاق سے یومِ تکبیر بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں آیا ہے۔یومِ تکبیر کے منعقد کرنے سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ پاکستان ایک نظریاتی اسلامی ریاست ہے،یہ ریاست اپنے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے دفاع کا مکمل حق رکھتی ہے، دنیا والے یہ جان لیں کہ پاکستان کی ایٹمی طاقت اس کے پاس ایک الٰہی امانت ہے۔پاکستان اس طاقت کو کسی قسم کے غیر الٰہی اور غیر انسانی مقصد کے لئے استعمال نہیں کرے گا۔ ہر سال کو اٹھائیس مئی کا یہ دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار اور خود دار قوم ہیں، ہم نے انتہائی مشکل حالات میں اپنے وطن کے دفاع، سلامتی اور استقلال کے لئے اللہ کی عطا کردہ جرات اور ہمت کے ساتھ چاغی میں ایٹمی دھماکے کئے۔یہ دن ہمیں ہمارے دوستوں کی مہربانیوں اور دشمنوں کی چیرہ دستیوں کی یاد بھی دلاتا ہے۔ اسی طرح رمضان المبارک کے آخری جمعۃ المبارک یعنی جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے منایا جاتا ہے۔رمضان المبارک میں یوم القدس منانے سے فلسطین کے مسلمانوں کو یہ پیغام ملتا ہے کہ ہم آپ کی مظلومیت اور بھوک و پیاس کو نہیں بھولے،اسی طرح اس امر کی بھی تجدید ہوتی ہے کہ سارے مسلمان جسدِ واحد کی طرح ہیں ، مسلمانوں کے درمیان، عربی اور عجمی، کالے اور گورے، قریشی اور حبشی، ہاشمی اور افریقی کا کوئی فرق نہیں ہے اور پاکستانی دوسرے ممالک میں بسنے والے اپنے مسلمان بھائیوں کے حالات سے غافل نہیں ہیں،اسی طرح ایک طرف تو اسرائیل کو یہ پیغام ملتا ہے کہ فلسطین صرف عرب دنیا کا کوئی مقامی مسئلہ نہیں ہے بلکہ عالمِ اسلام کا دل ہے اور دوسری طرف ہندوستان کو بھی یہ سندیسہ ملتا ہے کہ جب پاکستانی اتنے دور فلسطین کو نہیں بھولے تو وہ اپنے قریب اور اپنی شہ رگ کشمیر کو کیسے بھول سکتے ہیں۔یہ یوم القدس ہے جس میں لگنے والے نعرے اقوامِ عالم کو یہ احساس دلاتے ہیں کہ پاکستان کے باشندے ،عرب دنیا کے عیاش بادشاہوں کے بجائے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔یوم القدس منانے سے یورپ، امریکہ و اسرائیل کو پتہ چلتا ہے کہ وہ چند عرب بادشاہوں کو خرید کر دنیا کے نقشے سے فلسطین کو نہیں مٹا سکتے،اس دن سڑکوں پر آنے، ریلیاں نکالنے اور احتجاج کرنے سے ہمارے بچوں کو علم ہوتا ہے کہ ہم ظالم امریکہ و اسرائیل اور ہندوستان کے خلاف جبکہ مظلوم فلسطینیوں و کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ اس دن ہمارے بچے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ کشمیر اور قدس ہمارا ہے اور ہم نے اپنے کشمیری و فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ملکر کشمیر اور قدس کو آزاد کروانا ہے۔اس دن دنیا بھر کے مظلوم وہ خواہ کشمیری ہوں، فلسطینی ہوں، بحرینی ہوں یا یمنی، انہیں یقین ہوجاتا ہے کہ پاکستانی ان کے ساتھ ہیں جبکہ دنیا بھر کے ظالم حکمران اور طاغوتی ممالک یوم القدس کی ریلیاں دیکھ کر پریشان اور ناامید ہوجاتے ہیں۔ اس دن عالمی میڈیا ، عالمی طاغوت کو کرہ ارض کی ایسی تصویر دکھاتا ہے جس میں سارے مسلمان، مظلوموں کی حمایت اور مدد کے لئے صف بستہ نظر آتے ہیں۔ اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ اس سال یومِ تکبیر سے لے کر یومِ قدس تک وحدتِ اسلامی ، اخوتِ اسلامی، اور دینی بھائی چارے کی جو زنجیر بن رہی ہے اس کی تشکیل میں ہمارا کتنا کردار ہے!؟ نذر حافی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں