اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسٹر زردای نے کوئی ناجائز کام نہیں کیا نذر حافی والدین مجبور ہیں، سکول کے ساتھ والے پلاٹ میں سرکس لگا ہوا ہے، سرکس بچوں کی تفریح کے لئے لگایا گیا ہے، کچھ بچے کلاسوں سے کھسک کر سارا دن وہیں بیٹھے رہتے ہیں، باقی بچے سارا دن سکول سے بھاگ کر سرکس دیکھنے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں، سرکس مفت بھی تو نہیں، اس کی بھی روزانہ ٹکٹ لینی پڑتی ہے، دوسری طرف چوکیدار سے شکایت کی جائے تو وہ کہتا ہے کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے ، چونکہ بچوں کو سرکس سے محبت ہے لہذا میں قانون سے ماوریٰ ان کے ساتھ برتاو کرتا ہوں۔ قانون سے ماوریٰ برتاو کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی حالت بھی بہت خراب ہے، والدین سکول کے پرنسپل کو درخواستیں دیتے ہیں تو کچھ سالوں میں سٹاف تبدیل تو کردیاجاتا ہے لیکن پھر صورتحال وہی رہتی ہے۔ پہلے کی طرح سرکس بھی چلتا ہے، ٹیویشنیں بھی پڑھانی پڑھتی ہیں اور بچےبھی نالائق رہتے ہیں۔ سیانے ایسے موقعوں پر کہتے ہیں کہ یہ سرکس کے لئے پلاٹ ہی ٹیویشن پڑھانے والوں نے خرید کر دیا ہوا ہے، اور سرکس بھی ٹیویشن والوں کا ہی ہے، یعنی والدین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے،ایک طرف سرکس سے اور دوسری طرف ٹیویشن سے۔ باقی سکول کا پرنسپل اور چوکیدار سب اس گورکھ دھندے میں شریک ہیں، اب جہاں تک والدین کے احتجاج سے اسٹاف کی تبدیلی کی بات ہے تو وہ تو سب جانتے ہیں کہ ہر چند سالوں بعد اسٹاف نیا ہی اچھا لگتا ہے۔چنانچہ اسٹاف تبدیل کر کے والدین کو بھی خوش کیا جاتا ہے کہ لوجی ہم تو آپ کے کہنے پر اپنا اسٹاف بھی تبدیل کر دیتے ہیں۔ آج ہمارا نیا بجٹ پیش ہونا ہے،اور دوسری طرف سرکس میں تماشا زوروں پر ہے، نئے بجٹ میں ساڑھے سات سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے، لیکن سرکس کے شوقین بچے آصف زرداری کی گرفتاری کے کھیل میں مشغول ہیں،انہیں اندازہ ہی نہیں کہ ایکسپورٹ انڈسٹری پر ڈیوٹی کی صفر شرح ختم کر کے 17فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں جس کے بعد ایکسپورٹرز کی کھال اتاری جائے گی۔ایکسپورٹرز اپنی جیب سے تو کچھ نہیں دے گا وہ بھی مدمقابل کی جیب سے زبردستی نکالنے کی کوشش کرے گا جس سے جہاں تجارتی خسارہ مزید بڑھے گا وہیں بے روزگاری، غربت اور افلاس میں بھی اضافہ ہوگا۔ موجودہ حکومت تھوڑے سے عرصے میں ہی چوپٹ ہوکر رہ گئی ہے ، اس وقت کاروباری طبقے کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اندرونی و بیرونی قرضوں کے بڑھنے کا سارا بوجھ عوام پر لاد دیا گیا ہے۔ مصدقہ ذرائع سے یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ سیمنٹ اور اسٹیل پر ایکسائز ڈیوٹی اور ٹیکس میں مزید اضافہ کیا جائے گا ، بلاشبہ یہ اضافہ تعمیراتی ٹیکنالوجی اور صنعت پر شدید منفی اثرات مرتب کرے گا،باقی بجٹ پیش ہونے کے بعد تفصیلاً سب کو معلوم ہوجائے گا کہ اس کے بعد بندہ مزدور پر کیا گزرے گی۔ آج ملکی تقدیر پر مہر ثبت کی جانی ہے اور عوام نیب و آصف علی زرداری کے معاملات میں مصروف ہیں،سرکس میں طرح طرح کی جملے بازی ہو رہی ہے، مثلا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالتی فیصلے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’پتہ نہیں نیب کو آصف علی زرداری کی گرفتاری کی ضرورت کیوں پیش آئی۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری باقاعدگی سے نیب میں پیش ہوتے رہے اور وہ نیب کے سوالات کا جواب بھی دیتے رہے۔ یہ تو تھے شہباز شریف اور جیالوں و متوالوں کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاری عمران حکومت کو گرانے کا باعث بنے گی۔ایسے میں موجودہ حکومت کے حامی بھی کسی سے پیچھے نہیں، ان کا سارا زور اسی پر ہے کہ ہم نے ہر حال میں مخالفین کو دندان شکن جواب دینا ہے، ہر طرف سے سرکس کے تماشے میں رنگ بھرا جا رہا ہے، اب عوام اپنے حالات سے بے خبر کھڑے ہو کر خانوں، نیازیوں، زرداریوں، شریفوں۔۔۔ کی پھبتیوں پر تالیاں بجا رہے ہیں۔یہ تالیاں بجانے والے تماشائی کوئی کم لوگ نہیں ہیں بلکہ یہ اکیس کروڑ کی تعداد میں ہیں۔اس تعداد میں ہم بھی شامل ہیں، ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ مسٹر آصف زرداری سمیت ہر کرپٹ آدمی کو چھوڑ دیا جائے چونکہ کرپشن پیسے کی محبت میں ہی کی جاتی ہے اور جنگ و محبت میں تو سب جائز ہوتا ہے۔ جب سب جائز ہے تو پھر ہمارے زرداری و نواز شریف کا کیا قصور ہے؟ ہمارے ہاں جنگ اور محبت میں سب جائز ہونےکے فارمولے کی نفی کرنا ہی تو غداری ہے، تو پھر اس فارمولے کے مطابق ماورائے قانون جتنی کرپشن ہے وہ سب جائز ہے ۔ نوٹ:۔ اس کالم کا عوامی بدبختی اور مسنگ پرسنز سے کوئی تعلق نہیں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: زردای نے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں