اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آرامکو پر حملہ اور سعودی اضطراب تحریر : محمد حسن جمالی متون دینی میں جابجا اس حقیقت کا تذکرہ ملتا ہے کہ ظلم کا نتیجہ بےچینی ، تاریکی اور نابودی ہے ـ ظالم کوئی بھی ہو اس کا انجام دردناک ہوتا ہے، کوئی بھی قوم یا فرد اختیار کی نعمت سے سوء استفادہ کرتے ہوئے ظلم و ستم کا راستہ اختیار کرے، ظالم بن کر جینا پسند کرے، انسان بننے کے بجائے درندہ بن کر زندگی بسر کرنا چاہئے تو نتیجہ سرنگونی کے سوا کچھ نہیں ـ یہ بھی طے شدہ بات ہے کہ کامیابی اور فتح مظلوم کا مقدر بن کر رہ جاتی ہے ،جس کی بنیادی وجہ مظلوم کو خدا کی جانب سے امداد غیبی کا شامل حال ہونا ہے، رب کائنات کا یہ پکا وعدہ ہے" ان تنصرکم اللہ ینصرکم" اگر تم اللہ کی نصرت کروگے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا، مگر افسوس! سعودی حکمرانوں نے اس آیت کو ٹھکرایا، اس پر ایمان نہیں لایا، اس کی کھل کر مخالفت کی ، وہ نصرت پروردگار کے بجائے شیطان بزرگ کی مدد کرنے پر راضی ہوئے، انہوں نے اسلام کی زرین تعلیمات پر عمل کرکے حرمین شریفین کے تقدس کی حفاظت کرنے کے بجائے اسلام اور مسلمانوں کا سرسخت دشمن اسرائیل کا بغل بچہ بن کر مسلمانوں کی رسوائی کا باعث بننے کو پسند کیا، دنیا کی چند روزہ زندگی کو ظالم بن کر گزارنے کا ارادہ کیا ،عزت کی زندگی پر ذلت آمیز زندگی آذادانہ زندگی پر غلامانہ زندگی کو ترجیح دی ـ گرچہ انہوں نے سلفی اور تکفیری بے بنیاد اعتقادات کی بنیاد پر مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والوں کو مشرک قرار دینے والے ٹولے کو بھرپور سپورٹ کیا، مگر عملا نصوص قرآنی کی کھلی مخالفت کرتے ہوئے خدا سے ذیادہ امریکہ اور اسرائیل طاقتور ہونے پر باور کرکے وہ شرک جلی کے مرتکب ہوئے ـ کیا یہ صریح تضاد نہیں کہ ایک طرف سے وہ کہتے ہیں خدا کے علاوہ کسی سے مدد مانگنا کفر ہے تو دوسری جانب سے امریکہ واسرائیل کی نصرت پر مکمل یقین کرکے اقدار اسلامی کو پائمال کرنے میں کوئی کسر چھوڑنے کا نام نہیں لے رہے ہیں؟ کیا یہ کھلی منافقت نہیں کہ ایک طرف سے آل سعود حرمین شریفین کے خادم ہونے کے دعویدار ہیں اور دوسری طرف سے یمن کے مسلمانوں پر شب خون مار رہے ہیں؟ کیا یہ اسلام کے ساتھ آشکارا مذاق نہیں کہ ایک طرف سے وہ سعودی عرب اسلامی ومذہبی مرکز ہونے کا اعلان کرتے نہیں تھکتے اور دوسری طرف سے اسی نام نہاد اسلامی مرکز سے مسلمانوں کے کفر کے فتوے مسلسل پرچار ہورہے ہیں ؟ کیا یہ حکم اسلام سے کھیلنا نہیں کہ جب بھی سعودی عرب کو اپنے غلط کرتوت کی سزا اسی دنیا میں ملنے لگتی ہے تو پاکستان کے سعودی نواز مولوی ڈاڑیں مار مار کر روتے ہوئے سادہ لوح مسلمانوں کو تحفظ حرمین شریفیں کا شعار بلند کرتے ہوئے مدد کے لئے پکاریں مگر کشمیر کے حالیہ ناگفتہ بہ حالات کے بارے میں سعودی حکمران یہ کہکر زبانی مذمت تک کرنے کو مناسب نہ سمجھیں کہ کشمیر کا مسئلہ امت مسلمہ کا مسئلہ نہیں؟ کشمیر میں ہونے والی جارحیت وحشیت اور بر بریت سے مکمل طور پر لاتعلقی کا مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے حکمران سمیت مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے پیٹ بھری کا انتظام کر نے والوں نے دنیا کے سامنے ایک بار پھر یہ آشکار کردیا کہ سعودی عرب کی داخلی اور خارجی پالیسیز کا محور مادی مفادات ہوتے ہیں جس تک رسائی کے لئے وہ اسلام کو بطور آلہ استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ جب جارح مودی نے اپنی ناپاک فوج کے ذریعے کشمیر پر جنگ مسلط کروائی، کشمیری مسلمان جل کر خاکستر بن گئے، کشمیریوں کے لئے زندگی عذاب بن گئی، ان کے گھر اجڑ گئے، ان کی معمولات اور معاملات زندگی درھم برھم ہوگئے ، وادی کشمیر وہاں کے باشندوں کے لئے ذندان میں تبدیل ہوگئی اس سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے ان مظلوموں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنے کے بجائے نسل یہود کے حکمران خاموش تماشائی بن بیٹھے جس کا واحد ہدف مودی غدار کی دوستی کو تحفظ فراہم کرنا تھا، شیطان مثلٹ یعنی امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کے حکمرانوں کی خشنودی حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ امت مسلمہ کا مسئلہ نہیں ! گویا اس نے یوں کہا ہے کہ کشمیر جلے ، وہاں کے مسلمان بچے مرد عورتیں مریں، ان کی عزتیں لٹیں تو ہمیں کیا وہ خود جانیں یا ہندوستانی سرکار، ہم کشمیری مسلمانوں کی حمایت کرکے اپنے آقاؤں کو ناراض نہیں کرسکتے ،بلکہ اگر وہ ہمیں برعلیہ مسلمان لڑنے کا اشارہ دیں تو ہم پوری رغبت سے اس کام کے لئے تیار رہتے ہیں ، جس کی واضح مثال جنگ یمن ہے، جس میں لاتعداد بے گناہ مسلمانوں کو سعودی عرب نے خون ناحق کے سمندر میں ڈبو دیا ، مگر ہمارا سلام ہو یمنی غیور فوج اور مسلمانوں پر جنہوں نے ایمانی طاقت سے لیس ہوکر ظالم سعودی فوج کی گولیوں کا مقابلہ پھتر اور کنکریوں سے کرتے رہے ، سعودی جارحیت سے ان کے پائے استقامت میں کوئی لغزش نہیں آئی، ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے ،جنازے اٹھا اور دفنا کر تھکن کا احساس نہیں کیا ،بلکہ وہ میدان میں ڈٹ کر فداکاری کا مظاہرہ کرتے رہے، مقاومت کرتے رہے ،اپنے دفاعی وسائل بڑھاتے رہے ،یوں پانچ سال کے عرصے میں سعودی بربریت نے یمنی مسلمانوں کو جنگی میدان میں بہت طاقتور بنادیا ،وہ اس مختصر عرصے میں اس قدر قوی ہوئے کہ اب وہ سعودی عرب سمیت سرکش گوڑوں کو لگام دینے کی اہلیت رکھتے ہیں، وہ سعودی عرب کے مظالم کا بھرپور جواب دینے کی منزل پر پہنچ چکے ہیں جس کا نمونہ سعودی عرب کے اہم مقامات پر وقتا فوقتا یمنی فوج کی طرف سے کئے جانے والے ڈرون کامیاب حملے ہیں، خاص طور پر چند روز قبل آرامکو کی دو اھم ریفائنریز پر یمنی مجاہدوں کی طرف سے کئے گئے کامیاب حملے نے سعودی عرب کو سخت اضطراب اور بے چینی میں مبتلاکردیا ہے ،کیونکہ یہ حملہ سعودی مفادات کے مرکز پر ہوا جس سے سعودیہ کی تیل سپلائی کا سلسلہ شدید متاثر ہوا، بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق اس حملے کے بعد سعودی تیل کی سپلائی نصف رہ گئی ہے، تیل کی تنصیبات کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے ، حملے سے پہلے والی آئل پروڈکشن تک پہنچنے کے لئے کئی ھفتے لگ سکتے ہیں۔دنیا میں تیل کی قیمتوں میں %15 سے %20 تک اضافہ ہوا ہےـ لیکن دروغگو پہ لعنت امریکہ سمیت سعودی عرب کے حکمرانوں کو غلام بنانے والی طاقتوں نے سعودی عرب کی شکست اور زوال کے تسلسل پر پردہ ڈالنے نیز یمنی مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی طاقت کو چھپانے کے لئے کہا کہ اس حملے کا ذمہ دار ایران ہے !یہ ایران کا ہی کیا دھرا ہے، یمنی فوج میں اتنی طاقت کہاں ہے؟ ان کے پاس اتنے وسائل کہاں سے آگئے ؟جب کہ یمنی مسلمانوں نے پوری شجاعت سے افتخار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس حملے کا ذمہ دار ہم ہیں ،سعودیہ تیل تنصیبات کو نشانہ ہم نے بنایا ہے، یہ ہماری طاقت کی ایک جھلک ہے ،ہم اب آئندہ وسیع پیمانے پر سعودی عرب کے اہم مقامات پر حملے کرتے رہیں گے ، مگر یہاں بھی سعودی عرب اپنے آقاؤں کی رضایت کی خاطر بغیر شرم وحیا کے اس حملے کا الزام ایران کے سر تھونپ کر شور اور واویلا کررہا ہے اور جب دیکھا کہ اس بات میں اتنا وزن نہیں تو کہا ایران کا اسلحہ اس میں استعمال ہوا وغیرہ .. بلا شبہ یہ ساری باتیں الغیبة جھد العاجز کا مصداق ہی ہیں ـ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شیطانی طاقتیں سعودی عرب سے یہ کہلوانے پر مصر کیوں ہیں کہ حملہ ایران نے کیا ہے؟ جواب روز روشن کی طرح واضح ہے ،اس وقت پوری دنیا میں کوئی ملک سپر طاقتوں کے دعویداروں کی آ نکھوں میں کا نٹا بن کر چب رہا ہے تو وہ ایران ہے، یہ وہ واحد ملک ہے جس کا مطمع نظر اسلام اور مسلمانوں کی جان مال اور آبرو کی حفاظت کرنا ہے، ایران قرآنی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ہمیشہ ہرجگہ مظلوم کا دفاع کرتا ہے اور ظالم کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہتا ہے ،فلسطین ہو یا کشمیر ایران نے کھل کر مظلومین کا ساتھ دیا، ان کی بھر پور حمایت کی اور ظالموں کی مذمت کرنے کے ساتھ ان کو ظلم وستم کے برے انجام کا آئنہ بھی دکھایا ،ایرانی سپریم لیڈر نے مختلف مواقع پر کئے گئے اپنے خطاب میں سعودی عرب کو بیدار ہونے ،بصیرت سے کام لینے ،اسلام کے دشمنوں پر اعتماد نہ کرنے اور ہوش کے ناخن لینے کی نصیحت کی گئی ، سعودی حکمرانوں کو اس بات سے بھی آگاہ کیا گیا کہ شیطان بزرگ امریکہ تمہیں صدام اور رضا شاک پہلوی کی طرح اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہا ہے اور ان کا جوانجام ہوا ساری دنیا جانتی ہے تمہارا حشر بھی ان سے مختلف نہیں ہوگا .... اس سے اتمام حجت تو ضرور ہوا، مگر آل سعود پر ان نصیحتوں کا چندان اثر نہ ہوا کیوں؟ کیونکہ ان کے شکم لقمہ حرام سے بھرے ہوئے ہیں ، تاریخ کربلا کے سینے میں آج بھی یہ بات محفوظ ہے کہ کچھ پھتر دل رکھنے والے لوگوں پر سید الشھداء حضرت امام حسین ع کی نصیحتوں کا اثر نہیں ہوا کیونکہ ان کےشکم لقمہ حرام سے بھرے ہوے تھے ـ دنیا کے مسلمانوں کو آنکھ کھول کر تعصب کی عینک اتار کر سعودی عرب کے حکمرانوں اور مذہبی مولویوں کے حرکات وسکنات کا جائزہ لینا چاہئے ، سعودی عرب میں روزبروز گرتی ہوئی اسلامی اقدار کے بارے میں فکرمند ہونا چاہئے، مسئلہ کشمیر سے سعودی عرب کی لاتعلقی کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہئے اور اس ملک کے نام نہاد مفتیوں کے فتووں کو نصوص قرآن واحادیث پر تطبیق کرکے دیکھنا اور پرکھنا چاہئے کیونکہ وہاں ہر مذہبی وغیر مذہبی امور آل سعود کی ہی زیر نگرانی انجام پزیر ہوتے ہیں جن کا قرآنی نصوص سے کھلا مذاق اب پوشیدہ نہیں رہا اگر آج سعودی عرب کی ساکھ گرتی جارہی ہے تو علت قرآن سے دوری ہی ہے بقول علامہ اقبال اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہوکر
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہوکر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں