اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ملت افغانستان کی توہین اور ہمارا جشن نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ہمارے سامنے افغانیوں کو دو بڑی طاقتوں نے روند ڈالا، چالیس سال کے عرصے میں لاکھوں ٹن بارود نہتے لوگوں پر چھڑکا گیا، ہزاروں انسان لقمہ اجل بنے، ان گنت افراد مارے گئے، بستیوں کی بستیاں قبرستان بن گئیں، بے شمار متمول خاندان مہاجر اور خانہ بدوش ہو گئے، بلامبالغہ شہر کے شہر کھنڈرات بن گئے، اورکون گن سکتا ہے کہ روس اور امریکہ نے افغانستان میں کتنی عورتوں کو بیوہ اور کتنے بچوں کو یتیم کیا!؟ ہمارے سامنے یہ سب ہوتا رہا اور ہم پاکستانی آنکھیں موند کر جشن مناتے رہے، ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگ حالات کا جائزہ لینے کے بجائے اپنی معصوم خواہشات اور نیک تمناوں کی روشنی میں حال اور مستقبل کے فیصلے کرتے ہیں، اپنی نیک تمناوں کے باعث ہم میں سے ہر شخص کو اپنے ہمسائے کے گھر میں اسلام نافذ کرنے کا بہت ہی زیادہ شوق ہے۔ چنانچہ جب روس افغانستان میں آیا تو ہم افغانستان میں جہاد کے ذریعے اسلام نافذ کرنے کیلئے گھس گئے ، ہم نے یہ بھی نہیں سوچاکہ یہ کیسا جہاد اور کیسا اسلام ہے جس کی مدد امریکہ کر رہا ہے۔ بہر حال ہم گھسے رہےاور جب افغانستان سے روس نکل گیا تو پھر بھی ہم نے افغانستان کی تاریخ، روایات اور تہذیب و ثقافت کو سامنے رکھتے ہوئے ، تجزیہ و تحلیل کے ساتھ اپنے افغان بھائیوں سے کوئی ہمدردی نہیں کی بلکہ ہم نے وہی کیا جو ہم سے امریکہ نے چاہا۔ یعنی ہم نے افغانستان کے جمہور کو لتاڑتے ہوئے اپنا سارا وزن طالبان کے پلڑے میں ڈالا، ہم نے مستقبل کے افق پر یہ نہیں دیکھا کہ امریکی ڈالروں سے حاصل شدہ اقتدار امریکہ کے اشارے سے ہی خاک میں مل جائے گا۔ ہم نے طالبان کے چند سالہ غیر مستحکم اقتدار کیلئے سارے افغانستان کو اپنا دشمن بنایا، بالآخر نائن الیون کا تماشا ہوا، جس کے بعد ہمارے حکمرانوں نے کسی تھنک ٹینک یا پالیسی ساز ادارے سے مشورے کے بغیر ہی طالبان کی حکومت کے خاتمے میں فرنٹ رول ادا کیا۔ ایک طرف ہماری حکومت طالبان کا صفایا کرنے میں مصروف تھی اور دوسری طرف ہمارے عوام امریکہ کے خلاف جہاد شروع ہونے کا جشن منا رہے تھے۔ لوگوں کی نیک تمنائیں طالبان کے ساتھ تھیں،جوش و خروش کا یہ عالم تھا کہ ہر شخص مجاہد اسلام بنا پھر رہا تھا، امریکہ کی شکست کے نقارے بجائے جا رہے تھے ، افغانستان پر بارود برستا رہااور ہم نے کسی بھی سیاسی یا مذہبی سطح پر طالبان کو کوئی معقول مشورہ دینے کے بجائے جشن شہادت اور جشن فتح کے ترانے لگائےرکھے ، جیسے ہی طالبان کی حکومت ختم ہوئی تو ہمارے ہاں بھی ترانوں کی کیسٹیں بیچنے والے اسٹال گم ہو گئے۔ اس کے بعد آج تک افغانستان اور پاکستان دونوں میں طالبان اور امریکہ کا کیا کردار رہا!؟ یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ۔لیکن اب اگلے مرحلے میں امریکہ اور طالبان کیا کرنے جا رہے ہیں!؟ اس پر ہم نے سوچا ہی نہیں۔ سوچنے اور سمجھنے والوں کیلئے مقام فکر ہے کہ اگر امریکہ نے افغانستان سے نکلنا ہی تھا تو پھر آئندہ کے معاملات طےکرنے کیلئے امریکہ کو افغانستان کی آئینی اور جمہوری حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہیے تھے نہ کہ طالبان کے ساتھ! قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا نے افغانستان کی موجودہ آئینی و جمہوری حکومت کے بجائے طالبان کے ساتھ کیوں مذاکرات کئے!؟ کیا امریکہ نہیں جانتا کہ افغانستان میں طالبان کے پاس کوئی قانونی اور جمہوری حکومت نہیں اور جو حکومت قانون اور جمہور کی روسے قائم ہے اسے بھی طالبان نہیں مانتے؟ افغانستان کی آئینی و جمہوری حکومت کو نہ ماننا یعنی ملت افغانستان کی توہین کرنا ہے۔ امریکا نے ان مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر در اصل صرف ملت افغانستان کی توہین کی ہے۔ دوسری اقوام خصوصا بہادر اور شجاع ملتوں کی توہین کرنا یہ استعمار اور استکبار کا طریقہ وارادت ہے۔امریکا نے عملی طور پر ملت افغانستان کو یہ پیغام دیا ہے کہ تمہارا آئین، تمہارےانتخابات، تمہارے عوام اور تمہاری حکومت ہماری جوتی کی نوک پر ہے۔ اگر ہم توجہ فرمائیں تو ملت پاکستان سے لے کر ملت عراق و شام تک کو آئے روز طالبان و داعش وغیرہ کی طرف سے یہی پیغام دیا جاتا ہے کہ ہم تمہارے آئین اور جمہور کو نہیں مانتے۔ ملت افغانستان کی اس توہین پر افغانی قوم ناراض اور افغان حکومت نالاں ہے جبکہ افغانستان کے دانشور اسے افغانیوں کو داخلی خانہ جنگی میں دھکیلنے کی ایک نئی سازش قرار دے رہے ہیں لیکن ہمارے الپاکستانی ، البرل اور السرکاری حضرات دن رات فتح کے جشن منا رہے ہیں۔ ہمیں ہمیشہ کی طرح یہ بات پھرسمجھ نہیں آ رہی کہ ہم ایک مرتبہ پھر افغانستان کی آئینی حکومت کے خلاف سہولتکاری کر کے افغانیوں میں اپنے خلاف نفرت کو مزید بھڑکا رہے ہیں، ہمیں اس حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ ہم افغانستان میں جارح طاقتوں کو خوش کر کے عارضی طور پر کچھ ڈالر تو حاصل کر لیں گے لیکن مستقل طور پر افغانیوں کے غیض و غضب کا نشانہ بنے رہیں گے۔ بہر حال عقلِ سلیم یہ کہتی ہے کہ افغان جنگ کے نتیجے میں ہزاروں پاکستانیوں کی قیمتی جانیں گنوانے کے بعد ہمیں اب تو افغانستان کے معاملات سے اپنی ٹانگ بالکل ہی نکال لینی چاہیے۔ سارے پاکستانی دو باتیں اچھی طرح جان لیں، ایک تو یہ کہ امریکا نے کسی معاہدے پر عمل نہیں کرنا، اس نےہمیں استعمال کر کے افغانیوں کی جو توہین کرنی تھی وہ کردی ہے اور دوسری بات یہ کہ ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی سہولتکاری کے عوض حکمرانوں کو جو ڈالر ملیں گے و ہ بھی مخصوص تجوریوں میں ہی جائیں گے۔ اس مسئلے کی حساسیت اور نزاکت کو روشن کرنے کیلئے میں اپنے ہم وطنوں سے صرف ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ فرض کریں کہ اگر یہی کام افغانستان ہمارے ساتھ کرتا کہ وہ پاکستان کی آئینی اور جمہوری حکومت کو دیوار کے ساتھ لگا کر پاکستان کے دشمن طالبان اور امریکہ کے درمیان سہولتکاری کر کے معاہدہ کرواتا اور پھر طالبان کی فتح کا جشن مناتا تو اس پر ہمارا رد عمل کیا ہوتا!
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں