اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پیدائشی مسلمان یا تحقیقی مسلمان
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

مقدر عباس
بیچارے دیہاتی کا شہر کا پہلا سفرتھا۔بلند و بالا عمارات،رنگ برنگی گاڑیاں ہر چیز کو حیران کن نگاہوں سے دیکھ رہا تھا، کہ اس کی نگاہ مسجد کے بلند میناروں پر پڑی،حیرانی و سرگردانی کے عالم میں اسے گھور ہی رہا تھا کہ ایک شہری کی نظروں میں آ گیا۔اسے دیہاتی کی سادہ لوحی سے لطف اندوز ہونے کی شرارت سوجھی۔قریب آ کر کہنے لگا واہ واہ کیا دیکھتے ہو؟ایسا درخت پہلے کبھی نہیں دیکھا ؟دیہاتی نے کہا نہیں دیکھا کہ جس کا صرف تنا ہی ہے اور نہ ہی شاخیں اور نہ ہی پتے وغیرہ۔۔۔
شہری نے کہا آپ کو نہیں معلوم اس کے بازار سے بیج بھی ملتے ہیں وہ لے لو اور خود جاکر کاشت کرو۔زمین کو تیار کر کے بیج کاشت کر دینا کچھ ہی عرصے بعد ایسا تناور درخت تمہارے اپنے آنگن میں نظر آئے گا۔اس نے شرارتا اسے گاجر کا بیج لے کر دے دیا۔ دیہاتی پرُ جوش انداز میں واپس پلٹا۔زمین تیار کی ،اور بیج کاشت کر دیے۔پانی دیتا رہا، کافی دن گزر گئے۔ اسے گھاس پھوس نظر آئی۔کچھ اور دن گزرے ،درخت کا وجود ہی نہیں، کیاکروں۔؟بالآخر صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور زمین کھودی تو برآمد ہونیوالی چیز کو نکال کر کہا درخت اُ گا تو ہے پر الٹا ا ُگا ہے۔۔دین کامل ہونے پر نعمت تمام ہونے کی بشارت ملی اور اس کو پسندیدہ دین اسلام کہا گیا۔اور اس دین کی تعلیمات کے سامنے سر تسلیم ہونیوالے کو مسلمان کہا جانے لگا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسلام اور مسلمان کا رشتہ جو کہ ایمان و عمل کی شرط پر قائم تھا وہ آہستہ آہستہ ماند پڑتا گیا یعنی ایمان و عمل صرف زبانی کلامی بن کر رہ گیا۔
بقول علامہ اقبالؒ۔
زباں سے کہہ بھی دیا لاالہ تو کیا حاصل
دل ونگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
یعنی بطور مسلمان ہمارا دعویٰ ہے کہ مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سےدوسرے محفوظ ہوں۔جس کا ایمان ہے کہ خدا حاضر وناظر ہے۔جو ایمان لایا ہےکہ ایک دن اس دنیا سے جانا ہے۔قیامت جیسی اٹل حقیقت کو بھی مانتا ہے۔ قرآن واہل بیت ؑاور اصحاب اخیار ؓسے انتہائی عقیدت بھی رکھتا ہے۔لیکن جب عملی طور پر دیکھا جاتا ہے تو محسوس ہوتا ہے جس ایمان کی بات کی جارہی ہے وہ ایمان کامل نہیں ہے۔اگر ایک ایسے درخت سے (جس کی شاخیں خشک،پتوں سے خالی)ہمیں سوال کرنے کا موقع ملے اور ہم سوال کریں کہ آپ کی یقیناً جڑ میں روگ ہے جس کی وجہ سے شاخیں اور پتے خشک ہیں اور وہ بڑی دیدہ دلیری سے کہے کہ خبردار ایسی بات مت کرو میری جڑوں سے مضبوط کسی کی جڑیں نہیں ہیں تو ہم کہیں گے کہ اگر جڑ ٹھیک ہوتی تو اس کے اثرات سر سبز پتوں اور ہری بھری شاخوں میں نمایاں ہوتے۔یہ دعوی ٰاحمقانہ ہے۔یہی مثال اگر ہم آج اپنے اوپر لاگو کریں تو کسی نے کیا خوب کہا ہےکہ! مت پوچھ مسلمان کا حال ؛ مسجد کے لیے سر کٹانے کو تیار ہے لیکن،مسجد میں سر جھکانے پر تیار نہیں۔جو کہتا تو ہے کہ میری رگ میں ہے نبی نبی مگر پڑھتا ہے سال میں نماز کبھی کبھی۔جو نبیﷺکا نام سنتے ہی جھوم جاتا ہے اور نبی ﷺکا فرمان سنتے ہی گھوم جاتا ہے۔جب عمل کرنے کی باری آئے جواب ملتا ہے کہ ہم کہاں اور وہ کہاں اور جب جنت میں جانے کی بات آئے تو ہم نبی ﷺکے ساتھ جنت میں جائیں گے۔محسوس ہوتا ہے کہ ہم پیدائشی مسلمان ہیں،شعوری نہیں ۔ بلکہ اور سبھی کچھ بن گئے ہیں صرف مسلمان نہیں بن سکے۔
بقول اقبالؒ۔
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ کہ مسلمان بھی ہو۔
ہمیں اس بات پر یقین ہے ۔ الم یعلم بان اللہ یری۔(کیا انسان نہیں جانتا کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔؟)لیکن ہماری جلوت اور خلوت میں فرق کیوں۔؟ ۔ہم ہی کہتے ہیں صفائی ایمان کا حصہ ہے لیکن ہمارے ہی گھر سے لیکر بازار تک آلودہ،کہتے تو ہیں رشوت لینے والا اور دینے والا جہنمی !لیکن اعتکاف پر بیٹھنے سے پہلے رشوت کی وصول کردہ رقم گھر والوں کو دے کر شکر خدا بھی کریں گے ۔سود پر پیسے دے کر گھر بھی بنوا لیں گے اور اوپر بڑی سی تختی لگا کر (ھذا من فضل ربی ) بھی لکھوا دیں گے۔
کرپشن کریں گےاورحج بھی ادا کریں گے اور کمال مسلمانی تو اس وقت دیدنی ہوتا ہے جب شراب کی بوتل تھامے حلال گوشت ڈھونڈا جارہا ہو۔، ۔کوئی کہے کہ قرآن و پیامبرؑ کونہیں مانتا تو زبانی کلامی مسلمان یہ کہہ کر کہ "کس کی جرات ہوئی کہ ہماری کتاب اور پیغمبر کو نہ مانے" اس کا ایسا حال کرے گا کہ قبر تک پہنچا آئے گا اور ایمان کا دعویٰ کرنے والے قرآن و پیامبر کو مانیں گے لیکن قرآن و پیامبرﷺ کی نہیں مانیں گے۔ہم کہتے ہیں قرآن ہماری ہدایت کے لئے ہے لیکن عمل جنتری کے مطابق کریں گے اگر ہم تھوڑا ٹھہر کر اپنی زندگیوں میں موجود قرآنی تعلیمات کو ایک نظر دیکھیں تو ہم بھی شاید ، بلکہ یقینا اسی گاجر کاشت کرنے والے کی طرح کہیں گے کہ ہم نےتعلیمات قرآن کو لیا تو ہے پر الٹا لیا ہے۔ہم نے اسلام کو لیا تو ہے پر الٹا لیا ہے۔
۔ قرآن کا فرمان ہے کہ یہ آیا ہے[لینذر من کان حیا]۔(تاکہ زندہ لوگوں کو آگاہ کرے) لیکن ہم نے اس سے صرف مردے بخشوانے کے لیے ہی استفادہ کیا ہے مردے کو بھی تب فائدہ دے گا جب اس نے اپنی زندگی میں اس کو عملی کیا ہو ورنہ ابوجہل کو 100 بار بھی قرآن پڑھوا کےبخشوا دیں اثر نہیں رکھتا۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں