اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تاریخ کعبہ کا عظیم واقعہ تحریر: عظمت علی خانہ کعبہ کی عظمت سے کس کو انکار ہے، یہ مقام اس وقت بھی لائق تکریم تھا جب قبلہ نہ تھا اور کُلِّ اسلام نے اس میں آنکھیں نہیں کھولی تھیں۔ امیر المومنینؑ کی ولادت اندرون کعبہ ہوئی ہے، یہ حقیقت ہے۔ اس لئے دشمنوں نے کوشش کی کہ آپ کی اس فضیلت کو چھپا دیا جائے یا کم از کم مسخ کردیا جائے۔ سو انہوں نے بہت سی تاویلات کا سہارا لیا، پھر بھی بے دست و پا رہے اور حقیقت آشکارا ہوکر رہی۔ تاریخ میں ملتا ہے کہ جناب فاطمہ بنت اسد طواف کعبہ میں مشغول تھیں کہ اثنائے طواف میں ان پر آثار وضع حمل ظاہر ہوئے تو آپ نے بارگاہ الٰہی میں دست دعا بلند کئے اور عرض کیا، "رب انی مومنۃ بک و بما جاء من عندک من رسل و کتب، انی مصدقۃ بکلام جدی ابراھیم الخلیل، و انہ بنی البیت العتیق، فبحق الذی بنیٰ ھٰذا البیت و بحق المولود الذی فی بطنی لما یسرت علی ّ ولادتی" خداوندا! میں تجھ پر اور تیرے تمام پیغمبروں پر اور تیری کتاب پر ایمان رکھتی ہوں، اپنے جد ابراہیم خلیل کی تصدیق کرتی ہوں کہ انہوں نے اس کعبہ کو تعمیر کیا۔ خدایا! اس شخص کا واسطہ جس نے اس گھر کی بنیاد رکھی اور اس بچے کا واسطہ جو میرے بطن میں ہے، اس کی ولادت میرے لئے آسان کر۔ دعا ختم ہوتے ہی خانہ کعبہ کی پشت دیوار شق ہوئی اور فاطمہ بنت اسد کعبہ کے اندر داخل ہوکر نظروں سے اوجھل ہو گئیں، پھر دیوارکعبہ آپس میں مل گئی۔ جناب فاطمہ بنت اسد چوتھے روز حضرت علی علیہ السلام کو ہاتھوں پر لئے باہر آئیں۔ علمائے اہل تشیع کا یہی عقیدہ ہے کہ امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت اللہ کے گھر میں ہوئی ہے۔ اہل سنت کے عالم دین بھی اسی کے قائل ہیں۔ ملاحظہ ہو: اہل سنت کے جلیل القدر عالم، امام حاکم نے المستدرک میں ایک روایت ذکر کی ہے: "وَھِمَ مصعبٌ في الحرف الأخیر، فقد تواترت الأخبار أن فاطمة بنت أسد ولدت أمیر الموٴمنین علي بن أبي طالب کرم اللہ وجہہ في جوف الکعبة" آخر میں مصعب کو غلط فہمی ہو گئی، اس لئے کہ یہ بات تواتر سے ثابت ہے کہ فاطمہ بنت اسد نے حضرت علی (کرم اللہ وجہہ) کو بیت اللہ کے اندر جنم دیا ہے۔ (المستدرک علی الصحیحین، ذکر مناقب حکیم بن حزام القرشی رضی اللہ عنہ، رقم الحدیث: ۶۰۴۴، ۳/۵۵۰، طبع :دارالکتب العلمیہ۔المستدرک،حاکم،ج ۴،ص ۱۹۷،طبع: پاکستان) آلوسی بغدادی کا کہنا ہے کہ "یہ واقعہ اپنی جگہ بجا اور بہتر ہے۔ اللہ نے ارادہ کیا کہ ہمارے امام اور پیشوا کو ایسی جگہ پیدا کرے جو سارے عالم کے مومنین کا قبلہ ہو۔ پاک و پاکیزہ ہے پروردگار! وہ ہر چیز کو اسی کی جگہ پر رکھتا ہے۔ وہ بہترین حاکم ہے وہ آگے لکھتے ہیں: جیسا کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام بھی چاہتے تھے کہ خانہ کعبہ (جس کے اندر پیدا ہونا ان کے لئے باعث افتخار تھا) اس کی خدمت کریں۔ یہی وجہ تھی کہ انھوں نے بتوں کو بلندی سے اٹھا کر نیچے پھینک دیا۔ حدیث کے ایک ٹکڑے میں آیا ہے کہ خانہ کعبہ نے بارگاہ خداوندی میں شکایت کرتے ہوئے کہا: بار الٰہا !کب تک لوگ میرے چاروں طرف بتوں کی پوجا کرتے رہیں گے۔ خداوند عالم نے اس سے وعدہ کیا کہ اس مکان مقدس کو بتوں سے پاک کرے گا۔ (غالیۃ المواعظ ،ج ۲ص۸۹ ،الغدیر ،ج۶ ، ص۲۲) عبدالحق بن سیف الدین دہلوی اپنی کتاب "مدارج النبوۃ" میں تحریر فرماتے ہیں:’ حضرت علی کی ولادت خانہ کعبہ کے اندر ہوئی۔ (مدارج النبوۃ، عبدالحق محدث دہلوی،ج ۲،ص ۵۳۱، طبع: پاکستان)۔ موفق بن احمد جو "اخطب خوارزمی" سے مشہور ہیں اپنی کتاب "مناقب" میں تحریر فرماتے ہیں: "علی بن ابی طالب علیہ السلام شب جمعہ ۱۳، رجب ۳۰عام الفیل، ۲۳سال قبل از ہجرت اور بعثت سے ۱۰ یا ۱۲ سال پہلے مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔ (کفایۃ الطالب، ص۴۰۷) شیعہ اور سنی دونوں فرقوں کے جلیل القدر علمائے کرام نے امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت کو وسط کعبہ میں تسلیم کیا ہے۔ اہل سنت کے علما میں دو قسم کے نظریات پائے جاتے ہیں۔ ایک گروہ تو حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کو کعبۃ اللہ میں تسلیم کرتا ہے جبکہ بعض علماء نے اس سے اختلاف رائے بھی کیا ہے جن کا تشفی بخش جواب دیا جا چکا ہے جیسا کہ مصعب کے سلسلے میں ملتا ہے۔ اگر شیعوں کی بات کی جائے تو یہ امر متفق علیہ ہے کہ آپ کی ولادت اندرون کعبہ ہوئی ہے، اس میں کسی قسم کا نظریاتی اختلاف نہیں، اسے سب نے تسلیم کیا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
rascov205@gmail.com
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی لکھتے ہیں: "تواتر الاخبار ان فاطمۃ بنت اسد ولدت امیر المومنین علیاً فی جوف الکعبۃ فانہ ولد فی یوم الجمعۃ ثالث عشر من شہر رجب بعد عام الفیل بثلاثین سنۃ فی الکعبۃ و لم یولد فیھا احد سواہ قبلہ ولا بعدہ" متواتر روایت سے ثابت ہے کہ امیر المومنین علی روز جمعہ،۱۳رجب، ۳۰عام الفیل کو وسط کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن سے پیدا ہوئے اور آپ کے علاوہ، آپ سے پہلے اور نہ ہی آپ کے بعد کوئی شخص خانہ کعبہ میں پیدا ہوا۔ (ازالۃ الخفاءعن ۔۔۔، ج۴ ،ص۲۹۹، طبع: بیروت) علامہ ابن صبّاغ مالکی کا بیان ہے کہ "علی بن ابی طالب شب جمعہ۱3، رجب،۳۰ عام الفیل مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔ حضرت علی علیہ السلام کی جلالت و بزرگی کی وجہ سے اللہ نے اس فضیلت کو ان سے مخصوص کیا ہے۔" (الفصول المہمہ، ابن صباغ مالکی ،ص ۲۹،طبع :بیروت) علامہ ابن جوزی نے ایک حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’فاطمہ بنت اسد کعبہ کا طواف کررہی تھیں کہ وضع حمل کے آثار ظاہر ہوئے، اسی وقت کعبہ کا در کھلا اور آپ کعبہ کے اندر داخل ہو گئیں۔ کعبہ کے اندر حضرت علی علیہ السلام پیدا ہوئے۔ (تذکر الخواص،سبط ابن جوزی، ص۳۰ ،طبع: نجف، عراق)۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں