اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کرونا اور ہماری ذمہ داریاں تحریر : محمد حسن جمالی کرونا وائرس عالمگیر بیماری کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ دنیا کے چیدہ دانشوروں نے اس وائرس کے عالمی وبا ہونے پر مہر تصدیق ثبت کی ہے ۔ اس بیماری سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں چین، اٹلی اور ایران کا نام سر فہرست ہےـ حالیہ دنوں میں دنیا کے سائنس دان کرونا پر تحقیق کرنے میں مگن ہیں، مگر تاحال ان کی تحقیق کا کوئی قطعی نتیجہ سامنے نہیں آیا ، امید ہے مستقبل قریب میں ہی اس بیماری کے بارے میں حقائق سامنے آجائیں گے۔ ظاہری قرینے سے یہ اندازہ ہورہا ہے کہ اس تحقیقی میدان میں چین اور ایران کے محققین دوسروں سے آگے ہیں،ان دو ملکوں کے خستہ ناپزیر ماہرین طب اس بیماری کا ویکسن تیار کرنے میں بہت جلد کامیابی حاصل کریں گے ،کیونکہ وہ شب وروز ایک کرکے اس پر کام کررہے ہیں، سرکاری سطح پر ان محنت کش ڈاکٹروں کی خوب حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس ملک کے رہبر اعلی سمیت ایوان بالا کے مقتدر افراد نے انہیں وہ مقام دیا جس کے وہ مستحق تھے، انہوں نے ماہرین طب کی ہدایات کو واجب العمل قرار دیا ،ان کی احتیاطی تدابیر اپنانے کو ہر ایک کے لئے لازمی قرار دیا ۔جب ڈاکٹروں نے کہا کہ یہ پھیلنے والی بیماری ہے ،ہر طرح کا اجتماع اس وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے تو مجتہدین عظام نے متفق ہوکر تمام مذہبی وغیر مذہبی اجتماعات کو وقتی طور پر معطل کروائے، یہاں تک کہ ڈاکٹروں کی ہدایات کے پیش نظر مقامات مقدسہ میں جمعہ اور نماز جماعت بھی بند رکھی گئی،جس سے اس سے ایران میں کرونا کی شدت سے پھیلتی لہر میں کمی آئی ہے۔ میں یہاں اپنے محترم قارئین کی خدمت میں یہ عرض کرتا چلوں گا کہ ایران میں بڑی تیزی سے یہ وائرس پھیلا تھا، لیکن مختصر مدت میں ایرانی قوم اس پر قابو پارہی ہے جس کی بنیادی وجہ احتیاط ہے فقط احتیاط ۔ ایرانی قوم نے اس حساس موقع پر سرکاری عملےکا بھر پور ساتھ دیا ، ٹوٹکے تعویزوں یا قرآن سے بال نکال کر اس بیماری سے نجات پانے کی جدوجہد کرنے کے بجائے اس قوم نے عقل کے چراغ کی روشنی میں ماہرین طب کی طرف رجوع کیا، ان کی ہدایات پر عمل کیا ، ایرانی میڈیا اور تمام ذرائع ابلاغ نے لمحہ لمحہ اس وائرس سے بچاؤ کے لئے ڈاکٹروں کی ہدایات اور تدابیر کا مسلسل پرچار کیا اور اس بیماری کے نقصانات سے عوام کو بلاوقفہ آگاہ کرتے رہے ـ سوال یہ پیدا ہوتا ہے جب کرونا وطن عزیز پاکستان میں پہنچا تو پاکستانی میڈیا کا کردار کیا رہا ؟ جواب افسوسناک ہے ـ ہمارے میڈیا پر قابض تربیت سے تہی بعض مغرض افراد نے دوسروں کے اشارے سے اس عالمگیر وبا کو بھی مذہبی منافرت کی جنگ کا اسلحہ بنایا ،انہوں پاکستان میں اس وبا کے پھیلاؤ کا سبب ایران سے واپس آنے والے زائرین کو قرار دیا، زمینی حقائق سے یکسر طور پر آنکھ چرا کر انہوں نے ایسی بے بنیاد باتیں میڈیا پر عام کیا جنہیں سن کر انصاف پسند انسانوں کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہی ، البتہ حقیقت چھپ نہیں سکتی بناؤٹ کے اصولوں سے، ان کا یہ پرویپیگنڈہ چند دنوں کے لئے ہی میڈیا وسوشل میڈیا کی زینت بنارہا ،جیسے ہی زائرین کے حوالے سے درست معلومات منظر عام پر آئے ان کے پریپینگڈے کی قلعی کھل گئی اور پوری دنیا کے علم میں یہ بات آئی کہ پاکستان میں کرونا کے پھیلاؤ اور زائرین میں دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ، حق گو افراد نے یہ واضح کردیا کہ زائرین کی واپسی سے پہلے چین سمیت اس وائرس سے متاثر ہونے والے دنیا بھر کے مختلف ممالک سے مسافرین پاکستان آچکے تھے، تعجب کی بات یہ ہے کہ عرب امارات سمیت امریکہ سعودی عرب اور چین وغیرہ سے آئے ہوئے مسافروں کو نہ قرنطینہ میں رکھا گیا اور نہ ہی ان کا تسلی بخش ٹیسٹ لینے کا کوئی انتظام کیا گیا، جب کہ ایران سے واپس آئے ہوئے زائرین کو تفتان بارڈر پر ہی روکا گیا ،طبی ماہرین کی زیر نگرانی ان کا ٹیسٹ لیا گیا، ان کو دوہفتے قرنطینہ میں رکھا گیا اور ڈاکٹروں نے جب ان میں کرونا وائرس نہ ہونے کی تصدیق کی تب سرکاری انتظامیہ نے انہیں اپنے گاؤں اور علاقوں کی طرف روانہ کیا گیا ،اس کے باوجود پاکستانی زرخرید میڈیا سمیت جمعیت علماء کے سربراہ ملا فضل الرحمن تک اس بات پر مصر رہے کہ پاکستان میں وائرس زائرین کی وجہ سے پھیل گیا ہے،بلاشبہ اس طرح کی بے بنیاد باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ـ پاکستانی میڈیا سمیت فضل الرحمن جیسوں کی الزامی تراشی اور زائرین پر لگائی گئی تمہت کا پردہ چاک کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے منطقی انداز میں قومی چینل پر پاکستانی عوام کے سامنے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کاسبب ایران سے لوٹے ہوئے زائرین ہرگز نہیں اس لئے کہ انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہےـ انہوں نے پوری ذمہ داری کے ساتھ کہا کہ ایک زائر بھی ایسا نہیں جو قرنطینہ میں رہے بغیر گھر چلا گیا ہو ـ انہوں نے اس حقیقت سے پردہ اٹھایا کہ پاکستان میں اس وائرس کی آمد کا سبب تو خارجی ملکوں سے آئے ہوئے کوئی بھی مسافر ہوسکتا ہے لیکن اس کے پھیلاؤ کا باعث وہ لوگ بنے جنہوں نے احتیاط کرنے میں غفلت کا مظاہرہ کیا ،حکومتی انتظامہ کا ساتھ نہیں دیا ،سرکاری سطح پر اس بیماری سے بچاؤ کے لئے بنائے ہوئے قوانین کی مخالفت کی ـ وطن عزیز پاکستان میں اس وائرس کے انکشاف کی اطلاع ملتے ہی حکومتی ذمہ دار افراد متحرک ہوئے ،انہوں نے عوام کو احتیاط کرنے کی تلقین کی، جمعہ وجماعت کے اجتماع پر وقتی طور پر پابندی لگائی گئی مگر تبلیغی جماعت نے سرکاری احکامات کی کھلی مخالفت کی ، اس گروہ نے نہ مساجد میں نماز جماعت کا سلسلہ چھوڑا اور نہ ہی جمعہ ترک کیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس مقدس مآب ٹولے کی بے احتیاطی سے ہی ملک کے طول وعرض میں کرونا نامی وبا پھیلی گئی، چنانچہ آئے روز مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، ملک میں نیا بحران آیا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لئے نیازی حکومت کی حکمت عملی کارگر ثابت نہیں ہورہی ـ کاش تبلیغی جماعت ذرا سی بصیرت کا مظاہرہ کرتی اور جمعہ کا اجتماع منعقد کرنے پر ہٹ دھرمی دکھانے کے بجائے احتیاط راہ نجات پر عمل کرتی تو آج کورونا کے شکار بہت سارے افراد سالم ہوتے، لوگ پریشان نہ ہوتے، عوام کے معمولات اور معاملات زندگی معطل نہ ہوتے، غریبوں کا چولا جلا رہتا ،انہیں بھوک مٹانے کے لئے دو وقت کا کھانا ملتا رہتا، مگر تبلیغی جماعت نے نہ صرف حکومتی دستورات کی مخالفت کی بلکہ قرنطینہ پر مامور ایس ایچ او کو بھی زخمی کرکے تبلیغی جماعت کے افراد فرار ہوگئے۔ تبلیغی جماعت کے قائدین کو پاکستانی حکومت کے دستورات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے تھا اگر انھوں نے متعلقہ حکام کے دستورات پر عمل کیا ہوتا اور رائیونڈ اور پاکستان کے دیگر مقامات پر اجتماعات منسوخ کردیئے ہوتے تو پاکستانی حکومت اور عوام کو آج اتنی بڑی پریشانی اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتاـ ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی اور اس نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعت نے کورونا وائرس پھیلنے کے ایام میں پاکستان بھر میں بڑے بڑے اجتماعات کئے جن میں سیکڑوں غیر ملکی مہمانوں نے بھی شرکت کی کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں میں سیکڑوں مریض تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں۔ تبلیغی جماعت کے 41 ہزار افراد پاکستان بھر میں پھیل چکے ہیں جن کی حکام تلاش کررہے ہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے 41 ہزار افراد کی تلاش کر رہے ہیں جورائیونڈ کے بڑے تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد ملک بھر میں مشنز پر چلے گئے۔ کورونا وائرس مہم پر موثر رابطے کی نگرانی کرنے والے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی سی سی) سے منسلک ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق 10 ہزار افراد سے 60 شہروں میں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے اور دو درجن تبلیغی مراکز میں کورونا کے مثبت کیسز کی اطلاعات ہیں۔ تبلیغی جماعت کے کُل ایک لاکھ بارہ ہزار میں سے چار ہزار پانچ سو کے لگ بھگ افراد تقریباً 26 شہروں سے رائیونڈ آئے تھے۔ افسر کے مطابق سالانہ اجتماع وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظرمنسوخ کرنے کا مشورہ دیا گيا تھا جس پر عمل نہیں کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دو سو سے زائد مساجد میں تبلیغی جماعت کے لگ بھگ 900 غیرملکی مہمان اور 14 ہزار سے زائد مقامی افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ بدون تردید تبلیغی جماعت کی اس لاپرواہی اور بے شعوری کا ہر محب وطن پاکستانی مذمت کرتا ہے ـ یہ طے ہے کہ جلد یا دیر کرونا وائرس کا علاج دریافت ہوگا، اس کی دوا منظر عام پر آئے گی اور عالم بشریت کو اس سے نجات مل جائے گی ، یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ تاریخ پاکستان کے سینے میں اس وبائی مرض کے مقابلے میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والوں کا مثبت اور منفی کردار محفوظ رہے گا ـ خوش نصیب ہے وہ قومی، ملی، سیاسی، مذہبی اور تنظیمی جماعت جس نے فقط جزبہ انسانیت کے بل بوتے پراس جان لیوا بیماری سے بشریت کو نجات دلانے کی جدوجہد کی، عوام کو ڈاکٹروں کی ہدایات سے روشناس کرانے میں کردار ادا کیا ـ اس مشکل گھڑی میں ہماری ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں چند نمونے پیش خدمت ہیں : ۱ـ اس جان لیوا مرض کو سیرس لیں اور اس کے سنگین نتائج سے لوگوں کو آگاہ کریں ـ ۲ـ اس عالمگیر وبا کو کسی مذہب اور فرقے سے جوڑنے والوں کی بھرپور حوصلہ شکنی اور مذمت کریں ـ ۳ـ اس پیغام کو عام کریں کہ احتیاط ہی راہ نجات ہے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بھی احتاط کریں احتیاط پھر احتیاط ـ۴ـ کرونا سے دکھی انسانیت کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے جسے سب ملکر یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ کریں گے تو ہم اس سے بہت جلد نجات پاسکتے ہیں ـ ۵ـ کورونا کے حوالے سے میڈیا سے ملنی والی معلومات پر اکتفا کرنے کے بجائے اپنے قریبی جاننے والے ماہرین طب سے ٹھوس معلومات حاصل کریں ـ ۶ـ ان دنوں میں ہر طرح کے اجتماعات حتی محافل ومجالس میں شرکت کرنے سے پرہیز کریں ـ ۷ـ اپنے اور گھر والوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ہر لمحہ ہاتھوں کو صابن لگا کر دھویا کریں ـ ۸ـ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے ہاتھ نہ ملائیں اور گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال ضرور کریں ـ ۹ـ ڈاکٹروں کی ہدایات کو اپنا حرز جان بنائیں اور ان کی باتوں پر دل وجان سے عمل کریں ـ اللہ تعالی جلد از جلد عالم بشریت کو اس وبا سے نجات دے( آمین)
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: کرونا اورہماری ذمہ داریاں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں