اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہمارے بابا رائے محمد یوسف رضا دھنیالہ آج ہمارے والد گرامی مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اسلم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی رحلت کو بارہ سال مکمل ہو گئے ہیں! آپ پاکستان بننے سے سات سال پہلے، برطانوی ہند میں، صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے گاؤں "کرنانہ" میں پیدا ہوئے، اور بارہ سال پہلے آج کے دن یعنی 26 اگست 2007ء (12 شعبان) کو موضع دھنیالہ، ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان میں روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے بعد از نماز مغرب انتقال فرما گئے، اور دھنیالہ میں ہی مدفون ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے آخری تیس سال گزارے تھے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

آپ ایک نامور عالم دین، حافظ قرآن، امام، خطیب، استاد، اور گورنمنٹ آرڈیننس پبلک ہائی سکول کالا ڈپو (چک جمال) میں عربی ٹیچر تھے! دھنیالہ آنے سے قبل آپ نے سات، آٹھ سال میرپور، آزاد کشمیر میں امامت و خلافت، تدریس اور دین کی خدمات سر انجام دیں! آپ طبعاً ایک درویش منش، صوفیانہ طرزِ زندگی کے حامل، متقی، پرہیزگار اور باکردار مسلمان تھے! لیکن جب معاملہ حق سچ، معرکہء حق و باطل، دین اسلام، حرمتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم یا اصولوں کی بات ہوتی تو پھر آپ سے زیادہ جرأت مند، بہادر، نڈر اور مجاہد کوئی نہ تھا! ظالم حکمران کے سامنے کلمہء حق کہنے کی جرأت اور ان کے کردار کی بلندی ہی تھی کہ جس کی وجہ سے ان کو مجاہد اہلسنت کے نام سے جانا، پکارا جاتا تھا۔
شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کے اس شعر کی وہ عملی تفسیر تھے کہ "ہو حلقہء یاراں تو بریشم کی طرح نرم، رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن" وہ صحیح معنوں میں مجاہد اسلام اور ایک سچے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم تھے۔
ان کی ساری زندگی دین اسلام کی سربلندی اور پاکستان اور مسلمانوں کی ترجمانی میں گذری، آزاد کشمیر میں پہلے پہل آپ ہی نے جماعت اہلسنت، انجمن طلباء اسلام (ATI)، جمعیت علماء جموں و کشمیر، میلاد کمیٹی، اور مدرسہ حنفیہ رضویہ کی بنیاد رکھی، پھر 1977ء میں آپ میرپور، آزاد کشمیر سے ضلع جہلم کے گاؤں دھنیالہ میں منتقل ہوگئے، اور اپنی بقایا زندگی کے بہت متحرک تیس سال یہاں پہ ہی گذار کر اپنی وصیت کے مطابق دھنیالہ میں ہی مدفون ہوئے، علاقہ دھنیالہ و ضلع جہلم کا تاریخ ساز جنازہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا ہی تھا، دھنیالہ و ضلع جہلم میں بھی آپ نے جماعت اہلسنت، جمعیت علماء پاکستان، انجمن طلباء اسلام، سنی فورس، میلاد کمیٹی، انجمن اساتذہ پاکستان، انجمن عربی اساتذہ اور متحدہ مجلس عمل کو قائم، منظم اور فعال رکھنے میں اپنی ساری زندگی لگا دی تھی۔ آپ ایک منجھے ہوئے، متحرک تنظیمی آدمی تھے، کسی قسم کا لالچ، ذاتی مفاد، حرص اور دنیاوی فائدے کا عنصر ان میں موجود نہ تھا!
ساری زندگی بے لوث اسلام، پاکستان اور عوام کی خدمت کی، علاقہ دھنیالہ و ضلع جہلم میں ہر قسم کے اجتماعی اور فلاحی کاموں کی طرح اور بنیاد انہوں نے ڈالی، سیلاب، زلزلہ یا ملک پاکستان میں کسی بھی قسم کے کوئی ہنگامی حالات اور مدد، امداد کا مرحلہ آیا تو آپ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے علاقہ دھنیالہ و ضلع بھر کے عوام نقدی رقوم اور امدادی سامان اس قدر جمع کروا دیتے کہ جس سے ہزاروں لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جاتا، اپنے گاؤں دھنیالہ میں بھی انہوں نے بے شمار رفاہی خدمات انجام دیں، جن کی آج بھی لوگ گواہی دیتے ہیں۔ میرپور، آزاد کشمیر اور ضلع جہلم میں آپ کے ہزاروں شاگرد اور لاکھوں معتقد موجود تھے، اور وہ بچے جو آپ کی رحلت کے بعد پروان چڑھے یا جن لوگوں نے آپ رحمتہ اللہ علیہ کو دیکھا نہیں تھا، وہ بھی مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اسلم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے نام اور کردار سے اسی طرح آگاہ اور معترف ہیں جس طرح ان کے شاگرد اور مقتدی حضرات۔
آپ نہ صرف خود ایک تنظیمی اور انقلابی آدمی تھے بلکہ ریاست آزاد کشمیر اور ملک پاکستان میں آپ نے ہزاروں ایسے ورکر پیدا کئے جو آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تربیت کی وجہ سے معاشرے کے مفید شہری اور دوسروں کی راہبری کا سبب بنے، حق اور سچ کی خاطر آپ نے جیلیں بھی کاٹیں، اور انتظامیہ کی طرف سے ضلع بدر بھی ہوتے رہے لیکن دنیا کی کوئی طاقت اور کوئی بھی خوف ان کو اسلام، پاکستان اور خدمت عوام کے ان کے مشن سے دور نہ کر سکا، دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے والد گرامی رحمتہ اللہ علیہ کی اسلام، پاکستان اور عوام کے لئے دی گئی خدمات کو قبول فرما کر ان کے درجات کو بلند فرمائے!
دعا گو!صاحبزادگان حافظ محمد اسلم چشتی رحمتہ اللہ علیہ:
۱۔رائے محمد یوسف رضا دھنیالہ
۲۔حافظ محمد یعقوب داتار
۳۔حافظ محمد ایوب
دھنیالہ،جہلم۔پنجاب۔پاکستان۔
افکار و نظریات: ہمارے بابا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں