اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ۲۴ نکا ت ہر سُنی و شیعہ کیلئے یہ ۲۴ نکا ت ہر سُنی اور شیعہ مسلمان کو جاننے چاہیے، ان کاصرف جاننا کافی نہیں ہے بلکہ دوسروں تک بھی پہنچائیں، سازشی عناصر سے خود بھی بچیں اور اپنے عزیزواقارب کو بھی محفوظ رکھیں۔ ۱۔مرزائیوں اور خوارج کی طرح مولوی منظور اینڈ کمپنی کے عقائد میں حضورِ اکرم ﷺ کے نیز صحابہ کرامؓ اور اولیاءِ کرام ؒ کے مقدس مزارات نعوذباللہ شرک کے مراکز ہیں لہذا تمام مزارات کو منہدم کرنا واجب ہے۔ اس سلسلے میں حضرت حجر بن عدی ؓ کے مزار سے لے کربری امام ، عبداللہ شاہ غازی اور داتا دربار سے لے کر جنّت البقیع تک یہ اپنی مذموم کاروائیاں کرچکے ہیں۔ ۲۔مرزائیوں اور خوارج کی طرح ان لوگوں کے نزدیک بھی سنّی اور شیعہ دونوں ہی کافر اور مشرک ہیں اور دونوں کا خون بہانا جنّت میں جانے کا باعث ہے۔ وہابیوں اور دیوبندیوں کے وہی عقائد ہیں جو مرزائیوں کے ہیں، یہ اپنے علاوہ باقی سب کو کافر سمجھتے ہیں حتی کہ سر ظفراللہ نے بھی قائداعظم کا جنازہ تک نہیں پڑھا۔ ۳۔ مرزائیوں اور خوارج کی طرح ان کا یہ بھی عقیدہ ہے کہ مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ پڑھنا بھی شرک اور کفر ہے۔ ۴۔ مرزائیوں اور خوارج کی طرح ختمِ نبوّت کی توہین ان کا بھی مسّلمہ عقیدہ ہے۔ ان کے مطابق حضرت محمد رسول اللہﷺ بھی ہماری طرح کے معاذاللہ گندے و نجس انسان ہیں اور ان کے نزدیک جو شخص ان کی فضیلت کا قائل ہے وہ بھی مشرک اور کافر ہے۔ ۵۔ ان کا مسلمہ عقیدہ ہے کہ نعوذباللہ نبی اکرم کے والدین گرامی کافر اور مشرک تھے ۔۔۔یہ نبی ص کے والدین کو کافر و مشرک جیسی گالیاں دیتے ہیں اور یہ ان کی کتابوں، تقریروں و فتاوی میں موجود ہے۔ ۶۔ مرزائیوں اور خوارج کی طرح یہ اپنی رائے اور اپنے اکابرین کو نعوذباللہ حضور اکرمﷺ ، ان کے اصحاب اور دیگر سارے عالمِ اسلام کی رائے سے مقدم، افضل خیال کرتے ہیں۔ ۷۔ مرزائیوں کی طرح ان میں پاکستان سے کسی قسم کی وفاداری نہیں۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے باسیوں سے فطری طور پر کینہ اور بغض رکھتے ہیں اور انہیں پاکستان کا امن و امان ایک آنکھ نہیں بھاتا۔پاکستانی فوجیوں کے گلے کاٹنے سے لے کر خود کش حملوں تک سب کچھ باقاعدہ منصوبہ بندی سے کرتے ہیں۔ ۸۔ مرزائیوں اور خوارج کی مانند یہ اللہ ہی اللہ اور اسلام ہی اسلام جیسی چکنی چپڑی باتیں کرکے مسلمانوں کی غفلت سے فائدہ اٹھاکر خالی پلاٹوں پر مسجد یا مدرسے کے نام پر قبضہ جمانا اور حسبِ موقع لوگوں کی تعمیر کردہ مساجد پر قبضہ کر لینا ان کی سیاست کا حصّہ ہے۔ ۹۔مرزائیوں کی مانند ان کے ہاں اولیاء کرام کی کرامات بدعات اور خرافات ہیں جبکہ اپنے اکابرین کے ہاتھوں سے معجزات رونما ہونے کے واقعات بڑھا چڑھا کر شوق سے سناتے ہین۔ ۱۰۔ مرزائیوں اور خوارج کی طرح صرف یہ خودمسلمان ہیں،ان کے سوا باقی سب گمراہ ہیں۔ اس لئے یہ جسے چاہیں قتل کردیں،یہ مجاہدین اسلام ہیں اور انہیں حق ہے کہ یہ دیگر لوگوں کا قتلِ عام کریں۔ ۱۱۔ مرزائیوں اور خوارج کی طرح خود کو مسلمانوں کی صفوں میں گھسانے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر عالمِ اسلام کو فریب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ۱۲۔ ان کے فتووں اور سوچ کے مطابق "پاکستان ،کافرستان ،پاک فوج ناپاک فوج ہےاورقائداعظم ،کافرِ اعظم ہیں۔ ۱۳۔ خوارج کی طرح مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریّت کو بھڑکاکر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا ان کا معمول ہے۔جیساکہ ایک طرف تو انہوں نے "تحفظ ناموس صحابہ" کا ڈھونگ رچاکرسادہ لوح مسلمانوں کو مشتعل کیا اور دوسری طرف جنّت البقیع میں صحابہ کرام کے مزرات کو مکمل طور پر منہدم کردیا۔ ۱۴۔یہ مرزائیوں کی ماننددنیا کے ہر کونے اور ہر گوشے میں ہر اس شخص ،تنظیم اور تحریک کے خلاف ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ہے اور ہر اس ٹولے کے ساتھ ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کا حامی ہے۔ یہ حماس سمیت فلسطینی عوام کے خلاف ہیں اور اسرائیل کے ظالم حکمرانوں کےساتھ ہیں۔اسی طرح افغانستان کی عوامی آواز کے خلاف ہیں جبکہ شدّت پسند ٹولوں کے ساتھ ہیں۔ ۱۵۔یہ پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کے قطعاً منکر ہیں،ان کا عقیدہ ہے کہ سرکارِ دوعالم کسی کی شفاعت نہیں کرسکتے جبکہ دنیا اسلام کے مایہ ناز محقق علامہ طاہرالقادری کی تحقیق کے مطابق"شفاعت کے وجود کا مطلقاً انکار صریح کفر ہے" نیز ان کا یہ بھی کہناہے کہ شفاعت کامنکر مسلمات دین کا منکر ہے۔ ۱۶۔ خلافت عثمانیہ یعنی جب اسلامی دنیامیں ترکوں نے فقہ حنفی کے تحت جو سلطنت عثمانیہ قائم کر رکھی تھی اورخلافت عثمانیہ سامراج کی آنکھوں میں کانٹابن کر کھٹک رہی تھی تو ایسے میں مولوی منظور مینگل کے ٹولے نے خلافتِ عثمانیہ سےغداری کی اورخلافت پرکاری ضرب لگائی ۔ ۱۷۔ مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح مولوی منظور مینگل اینڈ کمپنی بھی اسلام کا لیبل لگاکر سانحہ اے پی ایس کی مانند عالم اسلام کے دلوں میں خنجر گھونپ رہے ہیں۔ ۱۸۔عراق میں جب تک صدام رہا یہ اس کی ناک کے بال بنے رہے۔صدام کی آمریّت کے خلاف انہوں نے کبھی اعلان جہاد نہیں کیا اور جب عوام نے سیاسی فعالیّت شروع کی تویہ عوام کے خلاف میدان میں اتر آئے۔ ۱۹۔لیبیامیں قذافی جیسا آمرایک لمبے عرصے تک برسرِ اقتدار رہا ،اس کی آمریّت کو یہ خلافت اسلامیہ کہتے رہے ،ان کے مفتیوں نے کبھی قذافی کی آمریّت کے خلاف طبلِ جہاد نہیں بجایا لیکن جب وہاں کی عوام اپنے حقوق کے لئے اٹھی تو انہوں نے قذافی کی مدد کے لئےکمر کس لی۔ ۲۰۔مصر میں کتنے ہی عرصے سے حسن مبارک جیسا مکروہ ڈکٹیٹر برسرِ اقتدار رہالیکن انہوں نے کبھی اس کے خلاف اعلانِ جہاد نہیں کیا لیکن جب وہاں کی مسلمان عوام ڈکٹیٹر کے خلاف اٹھی تو یہ میدان میں اتر آئے۔ ۲۱۔تونس کے مسلمان کتنی ہی مظلومیّت کے دور سے گزرے لیکن کبھی انہوں نے اپنی زبان پر تونس کے ڈکٹیٹر کے خلاف جہاد کا لفظ نہیں لایا۔ ۲۲۔افغانستان میں ان کی قائم کردہ طالبانی آمریّت اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد اب کشمیر کی بات نہیں کرتے۔ اب ان کی امارت اسلامیہ کو جہاد کشمیر بالکل بھول گیا ہے۔ اب آئے روز پاکستان کی باڑھ کاٹنے اور خودکش حملوں میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۳۔ایران میں جب تک شہنشاہِ ایران برسرِ اقتدار رہا انہوں نے کبھی اس کے خلاف اعلان جہاد نہیں کیا لیکن جب وہاں اسلامی انقلاب آیا تو انہوں نےبانی انقلاب کے خلاف کفر کے فتوی بھی دیے اور اسلامی انقلاب کو ناکام کرنے کے لئے امریکہ اور اسرائیل کی کھل کر مدد کی اور آج تک کررہے ہیں۔ ۲۴۔چلیں اب شام اور سعودی عرب کا ذکر کرتے ہیں،یہ نام نہاد مجاہدین شام کے شاہی خاندان کے خلاف ہیں اور سعودی عرب کے شاہی خاندان کی محبت ان کی توحیدمیں شامل ہے۔ شام کے شاہی خاندان سے ان کی دشمنی کی وجہ یہ ہے کہ وہاں کا شاہی خاندان اسرائیل اور امریکہ کا کٹر دشمن ہےلیکن چونکہ سعودی عرب کا شاہی خاندان امریکہ ،اسرائیل اور برطانیہ کا مکمل طور پر ہم نوالہ و ہم پیالہ ہے اس لئےسعودی شاہی خاندان کی محبّت ان کے نزدیک عین توحید پرستی اور خالص ایمان ہے۔ یہ تحریر سوچنے سمجھنے، تحقیق کرنے والوں اور عقل و شعور والوں کیلئے ہے۔ یوں تو دنیا میں بہت سارے بدبخت لوگ ہمارے نبی ؐ کی شان میں گستاخیاں وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں لیکن وہ نبیؐ کی ذات سے آگے نہیں بڑھتے۔ دنیا میں صرف مولوی منظور مینگل اور ان کا گروہ ایسا ہے جو ہمارے نبی ؐ کے والدین کی شان میں بھی گستاخی کرتا ہے اور نبی ؐ کی ذات سے تجاوز کرکے اُن کے عظیم والدین کو کافر اور مشرک جیسی گالیاں دیتا ہے ۔ نعوذباللہ اسی طرح یہ گروہ اولیائے کرام اورسارے مسلمانوں کو بھی کافر و مشرک کہتا ہے۔ منظور مینگل اینڈ کمپنی کی اصل پوری حقیقت کو جاننے کیلئے کلک کیجئے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو


افکار و نظریات: https, www, uplooder, net
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں