اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کرونا ، سائنسی وجوہات اپنی جگہ تحریر و تحقیق: رضوان نقوی چین کےشہر ووہان سے کرونا وائرس شروع ہوا، دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آگئی۔ ممالک غیر معینہ مدت کے لئے بند ہو گئے۔ ایسی مثال تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ملتی۔ کورونا کو تیسری جنگ عظیم بھی کہا جا رہا ہے۔ نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ دنیا کے اقتصادی نظام پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔دنیا میں ایک جدید نظام کی تشکیل کی باتیں بھی ہو رہی ہیں۔ یہ تحقیقات بھی جاری ہیں کہ یہ خطرناک وائرس کیسے اور کہاں سے پیدا ہوا؟ یہ ایک قدرتی وائرس ہے یا حیاتیاتی اسلحہ؟ یہ وائرس کتنی تباہی پھیلائے گا ؟ دنیا میں کتنے لوگ متاثر ہوں گے؟ کتنے لوگ مارے جائیں گے؟ دنیا کے تمام ممالک اس کی روک تھام کے لئے پوری جدوجہد کر رہے ہیں۔ دنیا کے طاقتور ممالک میں کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کرنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ امید ہے جلد ہی اس کی ویکسین تیار کر لی جائے گی اور منظر عام پر بھی آ جائے گی۔ کرونا کی سائنسی وجوہات اپنی جگہ، لیکن انسان اور مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ دنیا میں کوئی بھی واقعہ جب رونما ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کئی عوامل اور اسباب ہوتے ہیں۔ ہمیں اس متعلق سوچنا اور غور و فکر کرنا چاہئے کہ آیا اس وبا کا سبب خود انسان اور ان کے اعمال تو نہیں؟ جیسا کہ قرآن مجید میں پروردگار فرماتا ہے: اور تم پر جو مصیبت آتی ہے وہ خود تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے آتی ہے،[1] کیا ایسا تو نہیں کہ ہمیں شام، عراق، کشمیر، فلسطین اور یمن کے مظلوموں کی بددعا لگ گئی ہو؟ کیا یہ کہیں شام کے اس معصوم بچے کی آہ تو نہیں؟ جس نے کہا تھا کہ میں اوپر جا کر سب کچھ بتاوں گا۔ ایک روایت میں آیا ہے کہ مظلوم کی آہ عرش کو ہلا دیتی ہے۔ کیا یہ اس لاک ڈاون کا نتیجہ تو نہیں جو کشمیر میں کئی مہینوں سے جاری تھا اور اب بھی ہے۔ یہ وادی اپنے شہریوں کے لئے جیل بن چکی ہے۔ اشیائے خورد و نوش ختم اور ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں۔ دنیا کے اکثر ممالک خاموش تماشائی بنے رہے اور ان مظلوموں کے حق میں کسی نے آواز نہ اٹھائی۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول بعض روایات میں مظلوم کی نفرین سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مظلوم کی بددعا سے ڈرو کیونکہ اس کی آہ براہ راست خدا تک پہنچتی ہے اور کوئی چیز رکاوٹ نہیں ہوتی۔ [2] آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت ہے: مظلوم کی نفرین سے ڈرو کیونکہ یہ چنگاری کی طرح آسمان کی طرف جاتی ہے۔[3] عراق اور شام میں دنیا کے بدترین اور بدنام دہشتگرد گروہ داعش نے ایسے ایسے ظلم کئے کہ دنیا حیرت ذدہ ہو گئی۔ لاکھوں معصوم انسانوں کی جانوں سے کھیلا گیا۔ شام کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ۔ داعش نے عراق اور شام میں ظلم کی انتہا کر دی جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ معصوم بچوں اور خواتین کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔ ماں باپ کے سامنے معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ انسانیت کٹتی مرتی رہی اور دنیا تماشا دیکھتی رہی اور بے فکر اپنے روزمرہ کے کاموں میں لگی رہی۔ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: ایسے گناہ جو عذاب کا سبب بنتے ہیں ان میں سے ایک ظلم ہے۔ [4] ۲۰۱۵ سے یمن میں ظلم و ستم کی داستانیں رقم کی جا رہی ہیں۔ سعودی عرب اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آئے روز یمن کی مظلوم عوام پر بمباری کرتا ہے۔ ابھی تک ۱۱۲۰۰۰ لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جن میں سے ایک لاکھ کے قریب عام شہری ہیں۔ ابھی تک ۸۴۷۰۰ بچے بھوک سے مر چکے ہیں۔ کیا یہ ظلم نہیں اس کا حساب کون دے گا؟ میرے خیال میں یمن اس وقت دنیا کی مظلوم ترین قوم ہے جو ننگے پاوں اپنا اور اپنے ملک کا دفا ع کر رہی ہے۔ یمن، فلسطین اور کشمیر سے بھی زیادہ مظلوم ہے کیونکہ فلسطین اور کشمیر کے حق میں ابھی بھی بعض مسلم ممالک آواز اٹھاتے ہیں لیکن یمن کے معاملے میں ایک یا دو اسلامی ممالک کے علاوہ باقی سب نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔ دوسرا یہ کہ فلسطین اور کشمیر پر یہود اور ہنود قابض ہیں جب کہ یمن پر ایک اسلامی ملک حملہ آور ہے۔ جس کے خلاف اسلامی ممالک آواز اٹھانے سے گھبراتے ہیں کیونکہ وہاں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہے۔ حالانکہ حجاز اور آل سعود دو علیحدہ چیزیں ہیں۔ آل سعود ایک ظالم قبیلہ ہے جو حجاز پر قابض ہے۔جن کے ظلم کی داستان لمبی ہے۔ جس کا ذکر اس مقالے میں ممکن نہیں۔ سید حسن نصراللہ نے اپنے ۳ شعبان کے خطاب میں یمن کے مظلومین کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ دنیا ان ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ جائے اور کہے کہ اب ختم کرو، بس بہت ہو گیا۔ کیا اب وقت نہیں کہ جنگوں کو ختم کیا جائے؟ کیا یمن کی غریب اور مظلوم عوام کا یہ حق نہیں کہ ان کے خلاف جاری جنگ اور ظلم و ستم ختم کیا جائے؟ آج یہ فریاد پہلے سے زیادہ زور دار ہونی چاہئے۔ اب یہ وقت نہیں کہ کہا جائے کہ یہ ذاتی یا سیاسی جنگ ہے۔ اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ آج انسانیت کی خاطر پوری دنیا کو فریاد بلند کرنی چاہئے۔سعودی عرب، اس کے اتحادی اور حواریوں سے مطالبہ کرنا چاہئے کہ یمن کی مظلوم عوام کے خلاف جنگ کو ختم کرو۔ پھر آپ نے سید عبدالمالک حوثی کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا کہ جنہوں نے جنگی قیدیوں کے تبادلے کی بات کرتے ہوئے اپنے ملک کے اسیر آل سعود کے قبضے میں ہونے کے باوجود مظلوم فلسطینی اسیروں کی رہائی کی بات کی۔[5] دنیا اس طرح خاموش ہے جیسے دنیا والوں کو سانپ سونگھ گیا ہو۔ آج تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے لئے یہ اچھا موقع ہے کہ وہ یمن جنگ کے خاتمے کا اعلان کرے اور اپنے آپ کو اس دلدل سے نکال لے۔ اگر یہ دنیا والے اب بھی ظالموں کے مظالم پر زبان نہیں کھولتے تو پھر کورونا ٹل بھی جائے ، یہ لاک ڈاون ختم بھی ہوجائے ، ہمیں اس سے بڑی وبا اور بلا کا انتظار کرنا چاہیے۔ چونکہ ظلم رزق کو تنگ اور عمر کو کم کردیتا ہے۔ [1] ۔(شوری، ۳۰) [2] (مکاتیب الرسول، ج۲، ص۵۹۹) [3] (کنزالاعمال، ۷۶۰۲) [4] (معانی الاخبار، ص۲۷۰، ح ۲) [5] (۲۸ مارچ ۲۰۲۰)
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: کرونا, سائنسی وجوہات اپنی جگہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں