اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہم مجرم ہیں دنیا مجھے مسلمان کہتی ہے، اسلام میرا دین بھی اور دیس بھی ہے، لوگوں کے درمیان مجھے مصطفوی سمجھا جاتا ہے،لیکن اب میں اپنی مصطفوی شناخت کھو چکا ہوں، میں اپنی تاریخ سے غافل ہوں، میں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، دنیا کے ہر خطے میں، میں پریشان حال ہوں، بلکہ عقب ماندہ اور پسماندہ بھی ہوں۔ میں خود بھی اپنی اصلی شناخت کو مسل رہا ہوں، میں اپنے آپ کو مصطفوی نہیں کہتا بلکہ شیعہ، سنی ، اہلحدیث، سلفی، دیوبندی، لبرل، سیکولر۔۔۔ وغیرہ وغیرہ کہتا ہوں۔ میں کشمیر کو پاکستان کا ، فلسطین کو عربوں کا ، امریکہ کو ایران کا اور یمن کو یمنیوں کا مسئلہ سمجھتا ہوں۔ یعنی ہماری موجودہ نسل مسئلہ قدس کو فراموش کر چکی ہے۔ اور ہم اپنی تاریخ کو منتقل کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ ہم اپنے بچوں کو یہ نہیں بتا سکے کہ یہودی اور صہیونی میں کیا فرق ہے؟ لیکن یہ بتا دیا ہے کہ شیعہ و سنی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے! ہم نے اپنے بچوں کو فلسطینی اور اسرائیلی کے درمیان موجود اختلاف نہیں سمجھایا لیکن نماز میں ہاتھ باندھنے اور کھولنے کا اختلاف اچھی طرح سمجھا دیا ہے۔ ہماری قوم کے معمار انجمن محبّین صہیون کی تشکیل سے نابلد ہیں لیکن آپس کے تنظیمی جھگڑوں اور پارٹی بازی کے ماہر ہیں۔ ہم تو یہ بھی نہیں جانتے کہ فلسطین کا یہودیوں اور مسلمانوں کے ساتھ تعلق کیا ہے!؟ جھگڑا کیا ہے!؟ فلسطین میں یہودی اور مسلمان کب سے آباد ہیں!؟ لیکن اس لاعلمی کے باوجود ہم خواب سارے عالمِ اسلام کی قیادت کرنے کے دیکھتے ہیں۔ خود یہودی کیسے یہ دشمنی مول لینے اور یہ ریاست بنانے پر راضی ہوگئے!؟ ہم میں سے کتنے ہی لوگ یہ جانتے ہیں کہ اسرائیل نامی ریاست عربی اور اسلامی منطقے میں کیوں قائم کی گئی !؟ ہم کچھ نہیں جانتے لیکن اس کے باوجود ہم ساری دنیا پر اسلامی پرچم گاڑنے کے چکر میں ہیں!؟ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ فلسطین ایک عربی ملک ہے، اور اپنی تاریخ و تمدن کے اعتبار سے عرب ممالک کا دل ہے، آخر کیا وجہ ہے کہ آج سارے جہانِ عجم میں تو فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے یوم القدس منایا جائے گا لیکن فلسطین کے ارد گرد موجود عرب ممالک میں اسرائیل کے خلاف کوئی آواز بلند نہیں ہوگی!؟ یقین جانئے مسلمان ہونا جرم نہیں ہے، لیکن مسلمان ہوکر اپنے مسلمان بھائیوں کو فرقوں کی بنا پر اپنا دشمن سمجھنا، قومی،سیاسی و اجتماعی مسائل میں ناسمجھ ہونا ، اتحاد اور وحدت کے بجائے تعصب اور تنگ نظری سے کام لینا، تاریخ سے عدمِ آگاہی ،بین الاقوامی حالات سے جہالت، ایک دوسرے کے مسائل سے غفلت، اپنے دینی بھائیوں کے ساتھ بےحسی برتنا۔۔۔ یہ جرم ہے، اور یہی وہ جُرم ہے جس کی سزا مسلمانوں کو ساری دنیا میں مِل رہی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذر حافی
میں سوچتا ہوں کہ شایدلبرل،کیمونسٹ، سوشلسٹ، شیعہ، سُنی، یا اہلحدیث کہلوانے سے میرے مسائل حل ہوجائیں گے۔ میں اپنے مسائل کو بھی علاقوں، ممالک اور خود ساختہ فرقوں میں تقسیم کرتا ہوں۔
میری پوری کوشش ہے کہ کشمیر کا مسئلہ صرف اور صرف میرے ہی فرقے کے ہاتھوں حل ہو ورنہ بے شک اِسی طرح پڑا رہے، میری زندگی کی سب سے بڑی تمنّا یہ ہے کہ بیت المقدس کی ریلیوں میں صرف اور صرف میرے ہی قائدین کے بینرز اور پوسٹر نظرآئیں ورنہ بے شک یہ ریلیاں نہ نکلیں،اور میرے دل کی ایک ہی آرزو ہے کہ مسلمانوں میں میرے مقدس فرقے کے علاوہ کوئی دوسرا مسلمان نہ کہلائے، باقی سب کو کافر، مشرک ، نجس اور مرتد گردانا جائے۔
میری اِن ننھی مُنھی خواہشات نے مجھے اس حال میں پہنچادیا ہے کہ میں ہجوم میں بھی تنہا ہوں،اور میں تعداد کے اعتبار سے اربوں میں ہوکر بھی صفر ہوں، کہنے کو تو میرے اکابرین نے سعودی پرچم کے نیچے عالمی اسلامی فوج تشکیل دے رکھی ہے، لیکن کشمیر ہو یا فلسطین یہ فوج اس بارے میں ایک بیان تک نہیں دیتی۔
میرے کشمیری اور فلسطینی بھائی ساری دنیا میں اپنے حقوق کیلئے واویلا کر سکتے ہیں، مغربی ممالک کی پارلیمنٹس میں اُن کے حق میں تقاریر ہو سکتی ہیں لیکن بیت اللہ کی دیواروں کے سائے میں وہ اپنے حقوق اور آزادی کیلئے کوئی کانفرنس نہیں بلا سکتے۔مطمئن رہیے کہ آج سرزمینِ حرم یعنی حرمین شریفین میں یوم القدس نہیں منایا جائے گا۔
میرے جیسے مسلمانوں کو آج بھی یہ پتہ نہیں کہ مسئلہ قدس ہے کیا!؟ بہت سارے تو یہ سمجھتے ہیں کہ یہ یہودیوں اور فلسطینیوں کا کوئی مقامی جھگڑا ہے۔
ہمارے نوجوان یہ نہیں جانتے کہ صہیونیوں نے فلسطین پر قبضہ کیسے کیا لیکن وہ یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مساجد کے اوپر قبضہ کیسے کیا جاتا ہے!؟
دنیا میں شاید سب سے زیادہ الجہاد الجہاد کے نعرے ہمارے ہاں لگتے ہیں لیکن ہمارے مجاہد کو ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ عرب مسلمانوں کے درمیان میں اتنے زیادہ یہودی اکٹھے کیسے ہوگئے، انہوں نے کیسے اناً فانا ً ایک مضبوط ریاست بنالی!؟
اگر ہم مسلمان ہیں اور ہم نے کلمہ پڑھنےکے بعد اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اتحاد کا رشتہ نہ نبھایا تو پھر ہم مجرم ہیں، جی ہاں ہم مجرم ہیں کشمیر سے لے کر فلسطین تک، ہرگرنے والے آنسو اور ہر بہنے والے خون کے قطرے کے۔۔۔
افکار و نظریات: ہم مجرم ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں